ن لیگ نے شہباز گل کے استقبال کی تیاری کر لی

فیصل آباد میں ن لیگ کے رہنماوں اور کارکنان نے معاون خصوصی وزیر اعظم شہباز گل کے استقبال کی تیاری کر لی ہے ۔ رکن صوبائی اسمبلی میاں طاہر جمیل سمیت کارکنان کا کہنا ہے کہ شہباز گل کا استقبال گندے انڈوں اور ٹماٹروں سے کیا جائے گا ۔ کارکنان نے بڑی تعداد میں گندے مزید پڑھیں

فواد چوہدری نے چوروں کو چیلنج کردیا

‎وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد لانے والوں نے چوری چھپے رشوت کے پیسے استعمال کر کے لوگوں کو خریدنے کی کوشش کی، پاکستان کے عوام کل اس سازش کو مسترد کر دیں گے، انشاء اللہ آج پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا مزید پڑھیں

کوہاٹ میں پشاور زلمی کے دو روزہ کرکٹ ٹرائلز

پی ایس ایل سیون کے بعد پشاور زلمی کی سرگرمیاں شروع ہوگئیں۔ زلمی فاونڈیشن ، جوان پاکستان، یقین محکم عمل پہیم کے اشتراک سے کوہاٹ میں دو روزہ ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا کوہاٹ اسپورٹس کمپلیکس میں ٹرائلز کے پہلے روز چار سو اور دوسرے روز تین سو سے زائد نوجوان کرکٹرز شریک ہوئے دو مزید پڑھیں

چترال میں شاد رہے پاکستان جشن بہاراں اسپورٹس فیسٹیول

ضلع اپر چترال کے تحصیل ہیڈ کوارٹرز مستوج میں پہلی بار جشن بہاراں اسپورٹس میلے کا آغاز کردیا گیا جو چترال اسکاؤٹس کے تعاون سے منایا جارہا ہے۔ اس میلے میں ولی بال، فٹ بال، کرکٹ، رسہ کشی اور بچوں کے درمیان بھی محتلف مقابلے ہوں گے یہ میلہ ایک ہفتہ جاری رہے گا۔ ضلع مزید پڑھیں

کیا عمران خان جا رہے ہیں؟

یوٹیوب پر موجود پرائم منسٹر آفس کے نام سے چینل کا نام تبدیل کر کے عمران خان رکھ دیا گیا ہے اس سے قبل یہ یوٹیوب چینل پرائم منسٹر آفس آفیشل کے نام سے یوٹیوب پر موجود تھا۔ وزیر اعظم کے فوکل پرسن ڈاکٹر ارسلان خالد کے مطابق وزیر اعظم ہاوس کے آفیشل دو ہی مزید پڑھیں

پاکستان کا 28 سالہ رافع بلوچ سائبر سیکیورٹی ماہر

گوگل اور اینڈارئڈ میں خامیاں تلاش کرنے پر 28 سالہ رافع بلوچ نے دنیا بھر میں بطور سائبر سکیورٹی ماہر اور ایتھکل ہیکر شہرت حاصل کی ہے جس کے بعد انہیں دنیا کے سائبر سکیورٹی کے نامور جریدوں نے اعلیٰ سائبر ماہرین کی فہرستوں میں مختلف موقعوں پر شامل کیا۔ اس سال آئی ایس پی مزید پڑھیں

شہید لیویز اہلکار فدا حسین لاشاری کی نماز جنازہ پیر ایوب شاہ بخاری پر ادا کردی گئی۔

شہید کی تدفین کے موقع پر رقت آمیز مناظراور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک نماز جنازہ میں جھل مگسی پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی دی نماز جنازہ میں ڈپٹی کمشنر جھل مگسی ڈاکٹر شرجیل نور چنہ پولیس و لیویز افسران و اہلکاروں اور لاشاری قبیلہ کے اہم شخصیات سابق سیکرٹری مزید پڑھیں

سیہون سے پنجاب جانے والی بس کو حادثہ ایک جاں بحق 20 افراد زخمی

سیہون سے پنجاب جانے والی بس مورو ٹول پلازہ کے قریب الٹ گئی۔جس میں قلندر کے زاٸرین سوار تھے۔حادثہ میں ایک شخص جاں بحق۔ 15 سے زاٸد افراد زخمی۔ جاں بحق شخص کی شناخت سید رضا شاہ کے نام سے ہوٸی ہے۔ جاں بحق شخص اور زخمیوں کو قریبی اسپتال مورو منتقل کیا گیا۔ بس مزید پڑھیں

حکومت اور اتحادیوں میں معاملات طے پاگئے،7منحرف اراکین واپس آگئے

وزیر اطلاعات فواد چودھری نے دعوی کیا ہے کہ حکومت اور اتحادیوں کے ساتھ معاملات طے پاگئے ہیں۔ مسلم لیگ ق اور ایم کیو ایم کے ساتھ 99فیصد معاملات طے پاگئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ سات منحرف اراکین واپس آچکے ہیں جبکہ مزید پانچ کے مزید پڑھیں

فیصل آباد میں امریکن لڑکی کے قاتل گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم ٹیم نے ڈجکوٹ میں کارروائی کرتے ہوئے امریکی لڑکی کو بلیک میل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم فیصل آباد کے مطابق امریکن ایمبیسی سے درخواست موصول ہوئی کہ ڈجکوٹ کے دو طالبعلموں نے 17 سالہ شائلن ڈکسن کی نازیبا ویڈیوز حاصل کر مزید پڑھیں