پاکستان امریکا سے اچھے تعلقات چاہتا ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوا نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ سے اچھے تعلقات چاہتا ہے، ‏امریکہ پاکستان کی سب سے بڑی ایکسپورٹ مارکیٹ ہے۔ ہمارے اس کے ساتھ بہترین تعلقات کی لمبی تاریخ ہے۔ ہم چین اور امریکہ دونوں سے اچھے تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں۔ آرمی چیف نے اسلام آباد سیکیورٹی ڈائی لاگ مزید پڑھیں

حکومت بوکھلاہٹ کا شکار

حکومتی من پسندیاں اور مرضیاں عروج کو پہنچ گئیں۔ آزادی اظہار رائے کے بعد حکومتی ارکان نے صحافیوں کے گے دبانا شروع کر دیے لاہور میں سابق وزیر یاسر ہمایوں نے صحافی اخلاق باجوہ کے سوال پر ان کا گلا دبا دیا۔صحافیوں کو پنجاب اسمبلی اجلاس کی کوریج کی اجازت نہیں دی جا رہی، صحافی مزید پڑھیں

ڈاؤ یونیورسٹی میں جگر کی پیوندکاری کی نصف سنچری مکمل

کراچی کے ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال میں جگر کی پیوندکاری کا پچاس واں آپریشن گزشتہ روز کامیابی سے انجام دیا گیا جس کے بعد ڈاؤ یونیورسٹی میں جگر کی پیوندکاری کی نصف سنچری مکمل ہوگئی ہے اور نصف سینچری میں ایک آٹو ٹرانسپلانٹ بھی شامل ہے جو طبی سائنس کی دنیا میں اب تک صرف چار مزید پڑھیں

شگر کا جشن بہاراں فیسٹیول دلچسپ کھیلوں اور کھانوں کے ساتھ مکمل

بلتستان کے ضلع شگر میں جاری چشن بہاراں فیسٹول اختتام پذیر ہو گیا۔ فیسٹول میں فٹبال ، والی بال ، پولو ، کوپولو سمیت ثقافتی کھانوں کے سٹال بھی شامل تھے ۔ محکمہ سیاحت ، ڈسڑک ایڈمنسٹریشن شگر اور سپورٹس ایسوسی ایشن شگر کی جانب سے منعقدہ جشن بہاراں فیسٹول اختتام پذیر ہو گیا ۔ مزید پڑھیں

جعفرآباد میں مرداور خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا

جعفرآباد میں فائرنگ کرکے قتل ہونے والوں کی لاشوں کوپولیس تحویل میں لیکر ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈیرہ اللہ یار منتقل کردیا۔ ڈیرہ اللہ یار کے قریب محبت شاخ کے علاقے مینگل قبرستان میں مرد اور خاتون کی گولیاں لگی لاشیں ملی ہیں ۔اہل علاقہ کی اطلاع پر ڈیرہ اللہ یار تھانہ کی پولیس جائے مزید پڑھیں

آخر چل کیا رہا ہے؟

تحریر : محمد امنان ملک عزیز ہمیشہ کی طرح آجکل بھی نازک دور سے گذر رہا ہے۔ وسیع تر قومی مفاد میں اپوزیشن اور حکومت الگ الگ پیج پر ہیں۔ دونوں دھڑے ہی خود کو محب وطن ثابت کرنے کے لیے ایک دوسرے پر غداری کے الزامات لگا رہے ہیں۔ اب تو اردو ادب کی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم نے اے آر وائی نیوز کا بائی کاٹ کردیا

اے آر وائی نیوز کے سینئر ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ عماد یوسف کےاپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل کیلئے ہتک آمیز جملوں کے استعمال کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ پاکستان آج سے اے آر وائی نیوز کا ہر سطح پر مکمل بائیکاٹ کرتی ہے۔ اے آر وائی مزید پڑھیں

عمر چھوٹی لیکن کارنامے بڑے

فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ننھے یرمیاہ عدنان نے ایک منٹ میں 340 سے زائد پنچ لگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ یرمیاہ کا یہ ریکارڈ جلد گنیز ببک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل کیا جائے گا۔ ننھے چیمپئن کا کہنا ہے کہ میری خواہش ہے میں باکسر عامر خان مزید پڑھیں

ناظم جوکھیو کا قاتل کراچی پہنچ گیا

ناظم جوکھیو کے قتل میں نامزد پی پی پی کا رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم دبئی سے کراچی ائیر پورٹ پہنچ گیا ہے۔واضح رہے جام عبدالکریم کا نام وفاقی حکومت نے ای سی ایل میں ڈال رکھا ہے اور گرفتاری کے احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں

اسلام آباد میں سفاک ماں نے تین بچوں کو قتل کر دیا

اسلام آباد میں افسوناک واقعہ تھانہ شہزاد ٹاون کے علاقہ میں شوہر اور بیوی کے درمیان گھریلو لڑائی جھگڑے پر پیش آیا۔پولیس کے مطابق زیبا نامی خاتون نے اپنے تین بچوں کو چھری کے وار کرکے قتل کردیا ہے۔خاتون نے خود کو بھی چھری مارکرخودکشی کی کوشش کی جو زخمی ہوئی۔جاں بحق ہونے والے بچوں مزید پڑھیں