موت سے کیا ڈر شہادت ہےاپنا مشن

تحریر افتخار میر لاشار گنداواہ نوتال ٹو گنداواہ شہداۓ لاشار روڈ موت سے کیا ڈر شہادت ہے اپنا مشن پاکستان آرمی کے جوان شہید محبوب علی لاشاری نے اپنے وطن کی خاطر دہشت گردوں کے مقابلے میں شہید ہوگۓ قوم لاشاری کے سر فخر سے بلند ہوگئے پاکستان آرمی کے جوان شہید طریل خان لاشاری مزید پڑھیں

وفاق کے بعد پنجاب میں بھی تحریک عدم اعتماد

پنجاب میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتمادجمع کروا دی گئی۔تحریک عدم اعتماد پنجاب اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن کی طرف سے جمع کرائی گئی ہے، قرارداد میں وزیر اعلیٰ کی کارکردگی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ قرارداد کے متن میں تحریر ہے کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار پر ایوان کی اکثریت کا اعتماد مزید پڑھیں

سیاسی کھیل دلچسپ مرحلے میں

27 مارچ کے جلسے کے حوالہ سے وزیر اعظم اور انکی پارٹی کے رہنماوں کی جانب سے سرپرائز کے دعوے کیے جا رہے تھے۔عمران خان کا سرپرائز جانے کیا ہو گا البتہ اپوزیشن نے ایک سرپرائز حکومت کو دے ڈالا ہے۔پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کے ہمراہ شاہ زین بگٹی نے حکومت سے علیحدگی مزید پڑھیں

سورج کی روشنی کا فائدہ اٹھانے کے لیے یورپ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے

سورج کی روشنی کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لیے یورپ میں آج ستائس مارچ بارہ بجے گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کر دی گئیں۔ یورپی یونین کے رکن ممالک اور سوئٹزرلینڈ میں موسم گرما کا وقت شروع ہو گیا ہے۔ اسپین میں آج 26 مارچ اور 27 مارچ کی درمیانی رات گھڑیوں کا وقت مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی

آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے ۔آج بھی سمندر کی جنوب مغربی ہوائیں شام تک معطل رہیں گی شام کے وقت سمندری ہوائیں بحال ہونے کی توقع ہے۔کل سے سمندری ہوائیں فعال اور شہر کے درجہ حرارت میں کمی متوقع ہے پیر اور منگل کو مزید پڑھیں

معاشرہ یا تعفن کا ڈھیر ؟

تحریر محمد امنان معاشرے کیسے بنتے ہیں اور اقوام میں اپنی الگ پہچان کیسے بناتے ہیں؟اسکے لئے مضبوط اخلاقی اقدار اور اعلی ظرفی کے بہت ہی بلند معیاروں کی بنیادوں میں اختلافی نکتہ نظر کو ہضم کرنے کا گودہ لازم و ملزوم ہے جاپان کی مثال لے لیں منظم اور اخلاقیات سے بھرپور قوم ہے مزید پڑھیں

پاکستان کی کم عمر ترین فائٹر کا ابوظہبی میں بڑا کارنامہ

پاکستان کی کم عمر ایم ایم اے فائٹر عنایہ نوید ڈار نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ ابو ظہبی میں ہونے والے عالمی جوجسٹو مقابلوں میں پاکستان کا پرچم بلند کیا۔ عنایہ ڈار نے انڈر 28 ویٹ کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا انہوں نے پہلے مقابلے میں روس کی لطیفہ کو شکست دی۔ دوسرے مقابلے میں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی اور پرویزخٹک کی چودھری پرویزالٰہی سے ملاقات

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور تحریک انصاف خیبر پختونخواہ کے صدر وفاقی وزیر دفاع پرویزخٹک نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی، وفاقی وزراء طارق بشیر چیمہ اور مونس الٰہی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات نہایت خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورتحال مزید پڑھیں

وزیر اعظم پر سیاہی پھیرنے کا مقدمہ درج

فیصل آباد کے تھانہ سٹی تاندلیانوالہ میں مہنگائی اور غربت سے تنگ شہری نے وزیر اعظم عمران خان کی تصویر پر ساہی پھیر دی ۔ سلمان نامی شہری کے خلاف پی ٹی آئی کارکن ابرار حسین نے مقدمہ درج کر ادیا پی ٹی آئی کارکن نے موقف اختیار کیا کہ ملک کے وزیر اعظم کی مزید پڑھیں