میت شادی ہال میں پڑی رہی اور باراتی کھانا کھاتے رہے، پتوکی یا درندوں کی بستی؟

پتوکی کے الجنت میرج ہال میں لاش کے قریب بیٹھے بے حس لوگ بارات کا کھانا کھاتے رہے۔ذرائع کے مطابق تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ میں آصف ولد نور دین کی بارات کی آمد پر باراتیوں میں سے کسی شخص کی جیب کٹ گئی تو باراتیوں نے وہاں موجود پاپڑ بیچنے والے اشرف عرف سلطان مزید پڑھیں

وزیراعظم سے ناراض اراکین کس کس جماعت سے تحریک انصاف میں آئے تھے؟

وزیر اعظم عمران خان کی چھتڑی سے اڑنے والے سیاسی کبوتر کہاں کہاں پرواز بھرتے رہے؟؟؟؟؟ یہ ہیں وہ نام جو آجکل سیاسی اکھاڑے میں زبان زد عام ہیں۔تحریک انصاف کی ٹکٹ پر جیتنے کے بعد اختلافات کے حد سے بڑھ جانے پر اپنا راستہ جدا کر بیٹھے ہیں۔ 1- احمد حسن ڈیہڑ نے 2008 مزید پڑھیں

مسلم لیگ فنکشنل حقیقی جمہوریت اور عوام کی آزادی چاہتی ہے،سردار رحیم

سورہیہ بادشاہ ظالموں سے آنکھوں میں آنکھیں ملاکر مزاحمت کرتا تھا، سورہیہ بادشاہ کا رستا ہی عوام کی بھلائی کا رستہ ہے، آج جو ملک میں سیاسی مالکی کی دعویٰ کر رہے ہیں انہوں نے انگریزوں کی غلامی کی، لیکن سورہیہ بادشاھ نے غلامی نہیں بلکہ مزاحمت کرکے شہید ہونے کو اہمیت دی، پاکستان مسلم مزید پڑھیں

ریکوڈیک منصوبہ کی بحالی سے بلوچستان میں روزگار کے مواقعوں کی آمد

چیف ایگزیکٹو آفیسر بیرک گولڈ مارک برسٹو نے بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی کے ریکوڈیک کا دورہ کیا۔ اور علاقے کے عمایدین اور لوگوں کے ساتھ ملاقات بھی کی۔مارک برسٹو نے کہا کہ ریکوڈک منصوبے پر کام کے آغاز سے بلوچستان اور اسکے عوام کو روزگار کے مواقع اور خطے میں معاشی مشکلات مزید پڑھیں

چنیوٹ کا احساس کفالت سنٹر قاتل بن گیا؟

احساس کفالت سنٹر چنیوٹ پیسوں کی بجائے موت بانٹنے لگا ہے سیکورٹی کے ناقص انتظامات دھکم پیل اور بھگدڑ مچنے ست ایک خاتون جاں بحق جبکہ چار خواتین زخمی ہو گئیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے زخمیوں میں رفعت بی بی، شہناز ، آمنہ اور فاطمہ شامل ہیں جاں مزید پڑھیں

 کابل: تمام سرکاری دفاتر سے افغانستان کا جھنڈا اْتارنے کا حکم

 کابل : افغان طالبان نے ملک بھر  کے تمام سرکاری دفاتر پر امارات اسلامیہ افغانستان کا سفید رنگ کا پرچم لہرانے کا حکم جاری کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری حکم نامے میں کہا گیا کہ افغانستان کے تین رنگوں والے پرچم کی جگہ امارات اسلامیہ افغانستان کا پرچم لہرایا جائے۔یاد رہے کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد انتظامیہ نے حکومت اور اپوزیشن کو جلسوں سے روک دیا

حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے ڈی چوک میں جلوسوں کے اعلان پر کشیدگی ختم کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے حکومت اور اپوزیشن کو ریڈ زون میں جلسہ کرنے سے منع کر دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے حکومت کو پریڈ گراونڈ اور اپوزیشن کو ایچ نائن میں جلسہ کرنے کا آپشن دے دیا ریڈ مزید پڑھیں

فیصل آباد میں شہباز گل پہ سیاہی پھیر دی گئی

منحرف ارکان کے خلاف احتجاج کے دوران پی ٹی آئی کارکنان نے راجہ ریاض اور نواب شیر وسیر کے پوسٹرز کو آگ لگا دی تھی جبکہ حلقے میں انکے ناموں کے بورڈز اور تصویروں پر سیاہیاں پھیر دی تھیں گذشتہ روز فیصل آباد میں ریلی کے بعد ناراض کارکنان نے شہباز گل کی تصویروں اور مزید پڑھیں

وزیراعظم سے چئیرمین سینیٹ کی ملاقات

چئرمین سینیٹ نے بلوچستان میں ریکوڈک سونے اور تانبے کی کان کی ترقی کے علاوہ تقریباً 11 بلین ڈالر کے جرمانے کی معافی کے لئے حکومت کے بیرک گولڈ کمپنی کے ساتھ کامیاب معاہدے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔ اس معاہدے کے تحت بیرک گولڈ بلوچستان میں 10 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے مزید پڑھیں

سب جماعتوں کو چٹان کی طرح متحد ہونا چاہیے

گورنرپنجاب کا کہنا ہےکہ او آئی سی کانفرنس کے لیے سب جماعتوں کو سیاسی مفاد بھول کر چٹان کی طرح متحد ہونا چاہیے چوہدری محمد سرور نے حکومت اور اپوزیشن کو سیاسی ٹمپریچر کم کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ او آئی سی میں شریک معززمہمانوں کو تمام سیاسی جماعتیں بھرپور ویلکم کریں سب مزید پڑھیں