عدم اعتماد/عدم برداشت اور ٹی وی چینلز

تحریر : محمد امنان ہمیشہ سے کہتا آ رہا ہوں کہ ہم اجتماعی طور پہ اخلاقی زوال کا شکار ہو چکے ہیں ہجوم اور وہ بھی بھیڑ بکریوں کا ہجوم۔۔ قوم تو ہم کبھی بن نہیں پائے اور شاید ابھی مزید 70 سال لگیں گے تب جا کے معنی سمجھ آئیں گے کہ قوم ہوتی مزید پڑھیں

سندھ میں کس کا راج ہوگا؟ گورنر یا وزیراعلی؟

سندھ میں کس کا راج ہوگا آج بہت سے اہم مشاورتیں اور فیصلوں کا امکان ہے۔ حکومتی اراکین کی مختلف رائے ہے جبکہ سندھ حکومت کا سخت رد عمل آیا ہے۔ وزیرداخلہ شیخ رشید نے وزیراعظم عمران خان کو سندھ میں گورنر راج لگانے کا مشورہ دے دیا۔ کہا کہ پوری قوم عمران خان کے مزید پڑھیں

راجہ ریاض کے خلاف فیصل آباد میں مظاہرے اور بینرز لگ گئے

فیصل آباد سے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کے پارٹی چھوڑنے کے بیان پر انکے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ حلقہ میں مختلف مقامات پر راجہ ریاض کے خلاف پوسٹرز آویزاں کر دیے گئے ہیں جن پر ووٹ فروش کے نعرے اور تحریک انصاف کے ووٹوں پر جیت کر استعفی دینے کا مطالبہ درج مزید پڑھیں

گورنر ہاؤس پنجاب میں رنگ کھیلے گئے

گورنر ہاوس پنجاب میں نجی تنظیم کے تعاون سے ہولی کا تہوار منایا گیا صوبائی وزیر اعجازعالم سمیت متعدد معروف شخصیات نے ہولی کا تہوار منایا تقریب کا انعقاد محکمہ انسانی حقوق نے برگد نامی فلاحی ادارے کے اشتراک سے کیا تقریب میں تیل کے لیمپ جلائے گئے ہولی کی خوشی میں کیک بھی کاٹا مزید پڑھیں

ایک پاکستانی کی 12 برس سے چین کی جمہوریت میں شمولیت

شنگھائی (شِنہوا) پاکستان سے تعلق رکھنے والے عامر خان گزشتہ 22 برس سے چین میں مقیم ہیں۔ان کے بہت سے پڑوسی انہیں ” نصف مقامی رہائشی” سمجھتے ہیں۔ 2001 میں عامر خان شنگھائی منتقل ہوئے جو شہر کے ضلع من ہانگ کی ہوا کاؤ انٹرنیشنل کمیونٹی میں 12 سالہ رہائش کا آغاز تھا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

فیصل آباد میں پی ٹی آئی سے منحرف اراکین قومی اسمبلی کے خلاف مظاہرہ

تحریک عدم اعتماد کے معاملہ پر فیصل آباد سے پی ٹی آئی کے باغی اراکین کے خلاف حلقوں کی عوام کا رد عمل آنا شروع ہو گیا ہے ایم این اے راجہ ریاض کے حلقہ کی عوام اور پی ٹی آئی کارکنان نے راجہ ریاض کے خلاف ضلع کونسل چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے مزید پڑھیں

سندھ ہاوس میں کون کون موجود تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد میں تحریک عدم اعتماد کے حوالہ سے تحریک انصاف کے ناراض اراکین اسمبلی سندھ ہاؤس میں موجود ہیں سندھ ہاوس میں موجود ممبران کے نام سامنے آگئے ہیں پی ٹی آئی کے راجہ ریاض، نواب شیر وسیر ، رانا قاسم نون ، غفار ووٹو سندھ ہاوس میں موجود ہیں جبکہ نور عالم خان مزید پڑھیں

آسٹریلین کرکٹ ٹیم لاہور ائیرپورٹ سے ہوٹل پہنچ گئی ہے۔

آسٹریلین کرکٹ ٹیم لاہور ائیرپورٹ سے ہوٹل پہنچ گئی ہے۔ شہر میں لگائی گئی تمام ڈائیورشنز کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ٹیم موومنٹ کے باعث ائیرپورٹ سے ہوٹل تک ڈائیورشنز لگائی گئی تھیں شہری مال روڈ، کینٹ میں آذادانہ آجا سکتے ہیں پاکستان آسٹریلیا کرکٹ ٹیم اپنا تیسرا ٹیسٹ میچ 21 مارچ سے قذافی مزید پڑھیں

او آئی سی دہائیوں سے: آگے چیلنجز اور مواقع

انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز (آئی ایس ایس آئی) میں سینٹر فار افغانستان، مڈل ایسٹ اور افریقہ (کیمیا) نے مڈل ایسٹ مانیٹر (MEMO) کے تعاون سے “OIC through the decades: Challenges and Opportunities Ahead” پر ایک گول میز کا اہتمام کیا۔ گول میز کی نظامت محترمہ آمنہ خان، ڈائریکٹر کیمیا نے کی۔ ڈائریکٹر جنرل آئی مزید پڑھیں