تحریر: محمد امنان مملکت خداد پاکستان معرض وجود میں آنے کے بعد سے آج دن تک کسی نہ کسی سیاسی ، معاشی اور بے حد اخلاقی بحران کا شکار رہی ہے۔ مختلف سیاسی جماعتوں نے ملک کو اپنے اپنے انداز میں اپنے اپنے مفادات کی خاطر چلانے کی کوشش کی جس میں بری حد تک مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
صدر عارف علوی اور وفاقی وزرا بری ہوگئے
پارلیمنٹ حملہ کیس، انسداد دہشت گردی عدالت نے صدر عارف علوی، وفاقی وزرا سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا. عدالت نے صدر عارف علوی کو بری کر دیا.عدالت نے نو مارچ کو فیصلہ مؤخر کیا تھا، صدرعارف علوی نے اس کیس میں صدارتی استثنا نہیں لیا ۔انسداد دہشتگردی عدالت مزید پڑھیں
کراچی پولیس مقابلوں میں ملزمان کی تصویریں بنانے پر زور
کراچی میں رات گئے گلستان جوہر پولیس نے گلشنِ اقبال بلاک 11 میں مقابلہ کیا۔مقابلے میں کار لفٹر گروہ کے زخمی سمیت دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ترجمان کراچی پولیس نے بتایا پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے کےبجائے تصاویر بنانے میں مصروف رہی اہلکاروں نے ملزم کو فلمی انداز میں ہینڈز اپ کرواکر تصاویر بنائیں۔ مزید پڑھیں
بلوچستان میں پہلے گرلز کیڈٹ کالج کا افتتاح کردیا گیا
صوبہ بلوچستان کا پہلا گرلز کیڈٹ کالج شیخہ فاطمہ بنت مبارک گرلز کیڈٹ کالج کیچ تربت کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں آی جی میں آئی جی ایف سی ساؤتھ میجر جنرل کمال انور پارلیمانی سیکریٹری برائے اطلاعات بشرئ رند ، پارلیمانی سیکریٹری برائے ترقی نسواں ماہ جبیں شیران کے علاوہ سابق وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں
8 میں لاپتہ پاکستانی لڑکی ثمن عباس کے نام پر قانون بنا دیا گیا
اٹلی میں گزشتہ سال اپریل کے آخر میں لاپتہ ہونے والی پاکستانی لڑکی ثمن عباس کے کیس نے دوبارہ سے توجہ حاصل کرلی۔ اطالوی پارلیمان کی آئینی کمیٹی نے ثمن کے نام سے نیا قانون بنانے کی منظوری دی ہے جسے’’ثمن لاء‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اطالوی پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ جوسپے بریشیا کا مزید پڑھیں
بلتستان میں کاشتکاری کے سیزن کا آغاز
بلتستان میں کاشتکاری کا سیزن شروع ہوتے ہی لوگ کھیتوں کی طرف نکل جاتے ہیں اور دن بھر کھیتوں کے کام میں مشغول ہو جاتے ہیں۔ دن بھر کی تھکان دور کرنے کے لیے بلتستان نے باسی دیسی کھانوں کا خاص اہتمام کرتے ہیں۔ یہاں کے باسی “جو” سے بنی ہوئی خصوصی ڈش جسے مقامی مزید پڑھیں
لاہور میں گلبرگ کے شاپنگ پلازا میں رات گئے آگ لگ گئی
لاہور میں گلبرگ کے شاپنگ پلازا میں لگنے والی خطر ناک آگ پر 7 گھنٹے بعد جزوی طورپر قابو پالیا گیا جس کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے۔واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آگ کے باعث تاجروں اور دکانداروں کا کروڑوں کا نقصان ہو گیا ہے، آگ سے چار منزلہ عمارت مکمل تباہ مزید پڑھیں
کراچی پولیس کے تابڑ توڑ مقابلے،9ملزمان گرفتار،5زخمی
کراچی کے ضلع وسطی میں رات گئے تین مبینہ مقابلوں کے دوران تین زخمیوں سمیت چار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔مبینہ مقابلے شریف آباد، گلبرگ اور نیو کراچی کے علاقوں میں ہوئے۔گرفتار ملزمان سے رکشہ، موٹر سائیکلیں اور تین پستول برآمد ہوئے ہیں گلستان جوہر میں بھی مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں تین ملزمان مزید پڑھیں
اصل سیاست 15 مارچ سے شروع ہوگی، شیخ رشید
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ے کہا ہے کہ اصل سیاست 15مارچ کے بعد شروع ہو گی۔ ضرورت پڑی تو امن وامان برقرار رکھنے کے لئے فوج بھی طلب کر سکتے ہیں۔ شیخ رشید نے کہا میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا ہوں۔ انہوں سوال کیا اتنی دولت کا آصف زرداری مزید پڑھیں
سبی کے علاقے سانگان میں دھماکہ دو افراد زخمی
سبی کے سب تحصیل سانگان میں ٹریکٹر ٹرالی باردودی سرنگ کے دھماکہ خیز مواد سے ٹکرا گئی۔ٹریکٹر ٹرالی کے بارودری مواد پر چڑھنے سے دھماکہ ہوا۔ جس کے نتیجہ میں ٹریکٹر ڈرائیور سمیت دوافراد زخمی ہوگئے ہیں واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہ ٹریکٹر ٹرالی کام کے دوران جاکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی مزید پڑھیں