سوات کے علاقے مینگورہ شاہدرہ کے کچھ رہائشیوں نے خواجہ سراؤں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں اور فحاشی کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ شاہدرہ وتکے میں پولیس تھانے کے ساتھ ہی خواجہ سراؤں نے اڈے قائم کر رکھے ہیں ۔ شام ہوتی ہی خواجہ سرا سر عام لوگوں کو دعوت گناہ دیتے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
شمالی وزیرستان اور ٹانک میں پولیس پر حملہ 2 اہلکار شہید 15 زخمی
ملک کے قبائلی علاقوں میں پولیس پر حملوں میں تیزی آگئی ہے۔ شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں خود کش حملہ کیا گیا ہے۔ بنوں میرانشاہ مین روڈ پر خدی مارکیٹ کے قریب شہید ایس پی طاہر خان داوڑ چوک کے نزدیک سیکورٹی فورسز پر موٹر سائیکل کے ذریعے خودکش حملہ کیا گیا۔ دھماکہ مزید پڑھیں
کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کی داستان
برف پوش پہاڑ، موسم ایسا کہ سانس بھی جم جائے لیکن جذبہ اور حوصلہ ایسا کہ چٹان بھی جُھک جائے۔ دُنیا کے بُلند ترین محازِ جنگ کارگل پر دشمن پر دھاک بٹھانے اور اُس کے مزموم عزائم ناکام بنا کر کیپٹن کرنل شیر خان شہید نے یہ ثابت کر دیا کہ بہادر مشکلات میں گھبرایا مزید پڑھیں
لینڈ سلائیڈنگ سے بلتستان کا زمینی راستہ 3 دن سے منقطع، سیکڑوں سیاح بھی پھنس گئے
بھاری لینڈ سلائیڈنگ اور پہاڑی تودے گرنے کے باعث بند جگلوٹ اسکردو شاہراہ تیسرے روز بھی نہ کھل سکی جس کی وجہ سے سینکڑوں سیاح اسکردو میں پنھس گئے ہیں، بلتستان میں پیٹولیم مصنوعات کا بحران پیدا ہوگیا ۔ ایف ڈبلیو او کے مطابق شاہراہ کی بحالی میں مزید تین دن لگ سکتے ہیں ، مزید پڑھیں
عمران خان کے فون ٹیپ کیے جانے لگے
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے الزام لگایا ہے کہ عمران خان کے گھر کا فون ٹیپ کیا گیا،شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ فون ٹیپنگ غیر قانونی ہے، عدالت نے اس کے خلاف فیصلہ دیا تھا۔ فون ٹیپ کرنا آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ 1997کی ججمنٹ پڑھیں، جب حکومت گرائی مزید پڑھیں
تیل کی قیمت عالمی مارکیٹ میں 380 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہے، ماہرین
واشنگٹن: امریکی بینک جے پی مورگن کے ماہرین نے کہا ہے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 380ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ امریکی تجزیہ نگاروں نے خبردار کیا ہے اگر روس نے امریکہ اور یورپ کی جانب سے عائد پابندیوں کے خلاف جوابی کارروائی کی اورخام تیل کی پیداوار میں کمی کر مزید پڑھیں
اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے پر بھی چارجز بڑھا دیے گئے
بینکوں سے اپنی ہی رقم نکالنے پر تمام بینکس نے چارجز میں اضافہ کر دیا ہے. کمرشل بینکوں نے اگلی ششماہی کیلئے اے ٹی ایم شیڈول آف چارجز جاری کر دیئے ہیں. ون لنک اے ٹی ایم پر فی ٹرانزیکشن چارجز میں 4 روپے 69 پیسے اضافہ کردیا ہے اس طرح ایک ٹرانزیکشن کے 23 مزید پڑھیں
کراچی کے شہریوں پر مزید ظلم، بجلی 9 روپے 66 پیسے اور مہنگی
کراچی کے شہریوں پر پھر بجلی گرا دی گئی ہے. شہری پہلے ہی ملک میں سب سے مہنگی بجلی خریدنے پر مجبور ہیں اس پر بجلی دن میں گھنٹوں آتی بھی نہیں. حکومت نے کے الیکڑک کے لیے بجلی 9 روپے 66 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے. یہ اضافہ مئی کی ماہانہ مزید پڑھیں
شندور پولو فیٹسٹیول چترال کی ٹیم نے جیت لیا
شندور پولو فیسٹیول کا فائنل ایک بار پھر چترال کی ٹیم نے جیت لیا۔ وادی چترال کی پرفضا مقام شندور میں بادشاہوں کے کھیل پولو فیسٹیول رنگارنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ پاکستان آرمی فزیکل ٹریننگ سکول ایبٹ آبادکے پیرگلائیڈراورآرمی کے ایس ایس جی کمانڈوز نے پیراجمپنگ کا مظاہرہ پیش کیا۔ فیسٹیول میں ہزاروں مزید پڑھیں
راولپنڈی سے ژوب جانے والی بس کھائی میں جاگری 19 مسافر جاں بحق متعدد زخمی
ڈی آئی خان قومی شاہراہِ دہانہ سر کے مقام پر مسافر بس گہری کھائی میں جاگری حادثہ میں 19 مسافر جاں بحق ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق راولپنڈی سے براستہ ژوب کوئٹہ جانے والی سدا بہار بس بارش کی سبب اوور سپیڈ کی وجہ سے دانہ سر کے مقام پر کھائی میں جا گری. مزید پڑھیں