وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جون کے آخری ہفتے کے دوران کوروناکیسز میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے اور عیدالاضحیٰ، بلدیاتی انتخابات اور محرم جیسے بڑے ایونٹس کی آمد سے قبل اسے کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے بصورت دیگر حکومت کے پاس کچھ سخت فیصلے لینے کے سوا مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
صحافی ایاز امیر پر لاہور میں کس نے حملہ کیا؟
صحافی اور تجزیہ کار ایاز امیر پر لاہور میں دفتر کے باہر نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے۔ ایاز امیر دنیا نیوز پر پروگرام کرنے کے بعد گھر واپس جارہے تھے کہ راستے میں دوسری گاڑی نے راستہ روک لیا۔ گاڑی سے چار پانچ افراد اترے انہوں نے تھپڑوں اور گھونسوں کی برسات کردی۔ ذرائع مزید پڑھیں
مون سون کا آغاز، کراچی میں کل سے شدید بارشوں کی پیش گوئی
پاکستان میں مون سون کی برسات کا آغاز ہو گیا ہے اس سال معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے. اسلام آباد سمیت پنجاب میں 30 جون اور یکم جولائی کی درمیانی شب سے ہی بارشیں شروع ہو چکی ہیں. بارش کے بعد گرمی کی شدت میں کمی واقع ہے اب بارش مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمن کے بھائی ضیاء الرحمن خیبر پختونخواہ کے گورنر ہوںگے؟
خیبر پختونخوا میں نئے گورنر کا تقرر جمعیت علمائے اسلام سے کیا جائے گا. ذرائع کے مطابق جے یو آئی سے گورنر شپ کے لئے کئی اہم رہنماؤں کے نام زیر غور ہیں. گورنر شپ کے لئے مولانا فضل الرحمان کے بھائی انجینئر ضیاء الرحمان کا نام سامنے آگیا ذرائع کا کہنا ہے کہ ضیاء مزید پڑھیں
گرمی کی شدت میں اضافے سے گلیشئر پگلھنے لگے
9حسن آباد ہنزہ میں گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد شیشپر گلیشیر سے پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوا ہے ۔ پانی کے بہاؤ میں اضافے کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کو شاہراہِ نگر منتقل کیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق عارضی پل اور سڑک محفوظ ہیں تاہم احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے مزید پڑھیں
پاکستان میں ہر ایک گھنٹے میں تین حاملہ خواتین کی موت ہونے لگی
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی پرو وائس چانسلر پروفیسر نصرت شاہ کمال نےکہا ہے کہ پاکستان میں ہر ایک گھنٹے کے دوران تین حاملہ خواتین کی موت ہوتی ہے ،اس شرح کو کم کرنے میں ڈاکٹرز ہی اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ انہوں نےڈاکٹرز پر زور دیا کہ حاملہ خواتین کو وی وی آئی مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ کھلاڑیوں کی سینٹرل کنٹریکٹ لسٹ جاری
پی سی بی نے مینز سینٹرل کنٹریکٹ برائے 23-2022 کا اعلان کردیا۔ ریڈ اور وائیٹ بال کٹیگریز میں مجموعی طور پر 33 کھلاڑی شامل کیے ہیں۔ کپتان سمیت 5 کھلاڑیوں کو ریڈ اور وائیٹ بال دونوں فارمیٹ کے کنٹریکٹ مل گئے۔ 10 کھلاڑیوں کو صرف ریڈ بال کا کنٹریکٹ دیا گیا۔ 11 کھلاڑیوں کو صرف مزید پڑھیں
تجربہ کاروں کی حکومت پر مشکل وقت، اے این پی کا علیحدگی پر غور
عوامی نیشنل پارٹی نے وفاقی حکومتی اتحاد سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایمل ولی خان کی زیرِ صدارت اے این پی کی مرکزی قیادت کا اجلاس منعقد ہوا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں حکومتی اتحاد کے لیے کیے مزید پڑھیں
حمزہ شہباز وزیر اعلی پنجاب نہیں رہے
لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کا بطور وزیر اعلی پنجاب انتخاب کالعدم قرار دیدیا۔جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے ایک چار کے تناسب سے فیصلہ سنایا۔تحریری فیصلہ بعد میں جاری کیا جائیگا۔لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی درخواستیں منظور کر لیں۔
ٹک ٹاکر کو گوجرانوالہ پولیس کا بھرپور پروٹوکول
گوجرانوالہ میں ٹک ٹاکر ڈولی کی پان شاپ کی تقریب میں شرکت کے دوران پولیس کے مبینہ اہلکار کا ٹک ٹاکر کو پروٹوکول دینے کے معاملے پر حکام نے نوٹس لے لیا۔ پولیس کی وردی میں ملبوس نوجوان ٹک ٹاکر کو پروٹوکول دیتے رہے پولیس کانسٹیبل راشد نے مقامی لوگوں کو بھی وردیاں پہنا کر مزید پڑھیں