پی ٹی آئی کے اس کارکن کو آج پشاورائیرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جس نے عمران خان حکومت کے خاتمے پر طیش میں آکر پاکستان کا جھنڈا جلایا اور اس کی ویڈیو بنا کر ٹاک ٹاک پر وائیرل کردی تھی۔
زمرہ: اہم ترین
قوم روکھی سوکھی کھانے کو تیار ہوجائے
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بجٹ سے متعلق اہم فیصلے کیے ہیں، کوئی سبز باغ نہیں دکھاؤں گا۔ معاشی ٹیم کے اجلاس کی صدارت کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان حکومت میں بدترین کرپشن ہوئی، معیشت دیوالیہ ہونے جا رہی تھی۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
عمران خان کو ضمانت مل گئی
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ضمانت مل گئی۔ کیس کی سماعت سیشن جج کامران بشارت مفتی نے کی۔ عدالت نے عمران خان کی 5، 5 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض 10 مقدمات میں 6 جولائی تک مزید پڑھیں
22ارب کا کراچی محفوظ بنانے والا منصوبہ
سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ہیڈ کوارٹرز کراچی میں منعقدہ ایک پروقار تقریب کے دوران کراچی سیف سٹی پروجیکٹ کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا۔ یہ حکومتِ سندھ اور نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (NRTC) کا مشترکہ منصوبہ ہے۔ 2016ء میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے اس منصوبے کو شروع کرنے کی ہدایت کی تھی مزید پڑھیں
اسلام آباد میں بغیر اجازت قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی
اسلام آباد سے نعمان مقصود اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے بغیر اجازت نامہ قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے کہا ہے کہ فلاحی مقاصد کیلئے قربانی کی کھالیں جمع کرنے کا اجازت نامہ دفتر ڈپٹی کمشنر آفس سے مزید پڑھیں
پولیو وائرس لندن کیسے پہنچا؟ پاکستان کے لیے مشکلات ہوسکتی ہیں
لندن میں پولیو وائرس کے انکشاف نے محکمہ صحت کی نیندیں اڑا دی ہیں. چار دہئیوں بعد پہلا بار لندن میں پولیو وائرس کا سیمپل ملا ہے. محکمہ صحت اب اس بات کا پتہ لگانے میں مصروف ہے کہ یہ وائرس ان کے ملک میں کہاں سے پہنچا ہے؟ دنیا کے تقریبا 200 ممالک سے مزید پڑھیں
عدالت نے اسلحہ لے کر چلنا جائز قرار دے دیا
امریکا کے سپریم کورٹ نے شہریوں کے اسلحہ لے کر چلنے کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے۔ ذاتی دفاع کیلئے شہریوں کو اسلحہ لے جانے کا حق ہے۔ امریکی سپریم کورٹ کے چھ قدامت پسند ججوں نے اکثریتی فیصلہ دیا ہے۔ تین آزاد خیال ججوں کی جانب سے فیصلے سے اختلاف کیا گیا۔ امریکا مزید پڑھیں
اسلام آباد میں خواتین کا مخصوص بازار لگانے کا فیصلہ
حکومت کی طرف سے عورتوں کے لئے مخصوص خواتین بازار کا آغاز کیا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں پہلا بازار راولپنڈی میں لگایا جارہا ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار سی ڈی اے اور ایم سی آئی کے زیر اہتمام خواتین بازار لگا یا جا رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق اسٹال کے مزید پڑھیں
اونٹوں کے عالمی دن پر فیصل آباد میں مویشیوں کا مقابلہ حسن
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں اونٹ کے عالمی دن کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ کلیہ امور حیوانات، ڈائریکٹوریٹ آف فارمز اور بین الاقوامی تنظیم برائے بھیڑ بکری و مویشی کے زیر اہتمام اونٹ میلے میں وزن کے لحاظ سے گجرانوالہ کے فرخ اعجاز کے اونٹ نے 1417 کلو گرام وزن کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل مزید پڑھیں
قدس کا دفاع واجب ترین ہے،جہاد اسلامی فلسطین
مقبوضہ فلسطین میں اسلامی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما ابو شریف نے کہا ہے کہ ملت فلسطین کے حقوق کا دفاع اور قدس شریف کی آزادی جہاد اسلامی فلسطین کی اولین ذمہ داری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم سے ملاقات مزید پڑھیں