وفاقی وزیرِ ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ مون سون بارشوں کے باعث کراچی، لاہور، ملتان، پشاور، اسلام آباد سمیت بڑے شہروں میں سیلاب کا واضح خطرہ ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں وفاقی وزیرِ ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ مون سون بارشوں کے ممکنہ تباہ کن اثرات سے نمٹنے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ
تحریک انصاف کی ممنوعہ فارن فنڈنگ پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کا کہنا کے کہ چاہتے ہے دوسری جماعتوں کا کیس بھی جلد مکمل ہو۔۔ہر سیاسی جماعت کو الیکشن کمیشن کے سامنے جوابدہ ہونا چاہئے۔فیصلے سے ووٹر کا اعتماد بحال اور جمہوریت مضبوط ہو گی۔ اب دیکھنا ہے کہ فیصلہ مزید پڑھیں
اپنے حق کے فنڈز نہ ملنے پر ریٹائرڈ ملازم نے ہیڈ کوارٹر کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا دی
لاہور میں ریلوے کے ریٹائرڈ ملازم نے ریلوے ہیڈ کوارٹر کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا دی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق مذکورہ ریلوے کے ریٹائرڈ ملازم کو شدید زخمی حالت میں سروسز اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریٹائرڈ ریلوے ملازم کو پچھلے 6 ماہ سے جی پی فنڈ نہیں ملا تھا۔ خودکشی مزید پڑھیں
کتابوں کی قیمتیں 110 فیصد بڑھ گئیں، رضا الرحمن
کتابوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ لوکل کتابوں کی قیمتوں میں چھ ماہ کے دوران سو سے ایک سو دس فیصد تک اضافہ ھونے سے غریب کے بچہ کیلئے کتابیں خریدنا بھی مشکل ہوگیا ہے۔ صدر سرونگ اسکولز ایسوسی پاکستان رضاء الرحمن نے بڑھتی ھوئی کتابوں کی قیمتوں پر کہا ہے کہ100 مزید پڑھیں
عید سے پہلے بڑے جانوروں میں وائرس پھیل گیا
عید قرباں سے پہلے جانورں میں لمپی وائرس پھیلنے سے گائے اور بیل کی قیمتیں گرگئی ہیں۔ سندھ سے شروع ہونے والی بیماری جنوبی پنجاب پہنچ گئی جس کی وجہ سے لوگوں میں بڑے جانوروں کی خریداری کا رجحان دیکھنے میں نہیں آرہا۔ اسی طرح کراچی کی مویشی منڈی میں زیادہ تر جانور سندھ کے مزید پڑھیں
شہباز شریف رمضان شگر ملز کیس میں عدالت کے روبرو
رمضان شوگر ملز کیس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف لاہور کی احتساب عدالت کے روبرو پیش ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم شہبازشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز کیس احتساب عدالت میں چل رہا ہے۔ عدالت میں مستقل حاضری معافی کی درخواست پر دلائل دیے جارہے ہیں۔ وکلا کی جامن سے موقف مزید پڑھیں
کراچی میں نئی قوت نے ایم کیوایم دھڑوں کو ہلا دیا
تحریر محمد خان ملکی سیاست میں ایک بارپھرکراچی اپنا کردار ادا کرتا دکھائی دے رہا ہےحالیہ دنوں لانڈھی اور کورنگی پر مشتمل قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 کے ضمنی انتخاب کے روز ہونے والی ہنگامہ آرائی میں مختلف سیاسی جماعتوں میں تصادم ہوا باالخصوص تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کی جانب سے سڑکوں مزید پڑھیں
بی آر ٹی پشاور کی سروس مزید بہتر بسوں کی تعداد 244 ہوجائے گی
بی آر ٹی پشاور کی 86 نئی بسیں پاکستان روانگی کے لئے بندر گاہ پہنچ گئی ہیں ۔ ترجمان ٹرانس پشاور صدف کامل کے مطابق نئی بسیں بحری جہاز میں لوڈنگ کے لئے تیار ہیں۔ ان بسوں کے سسٹم میں شامل ہونے سے بی آر ٹی میں بسوں کی مجموعی تعداد 244 ہوجائیگی۔ 86 نئی مزید پڑھیں
اسپیکر پنجاب نے گورنر کا اسمبلی سے متعلق آرڈیننس چیلنج کردیا
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کا اسمبلی سے متعلق آرڈیننس لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا، عدالت نے درخواست کی سماعت آج ہی مقرر کر لی۔ عدالتِ عالیہ میں دائر کی گئی درخواست میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے آرڈیننس کو آئین سے متصادم قرار دے مزید پڑھیں
کراچی میں کم عمر بچی کا نکاح،ماں اور دولہا گرفتار
کراچی کے علاقے سچل غازی گوٹھ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کم عمر لڑکی کا پیسوں کے عوض زبردستی نکاح کرانے والی لڑکی کی ماں اور دولہا کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے سچل غازی گوٹھ میں کم عمر لڑکی کے نکاح کرانے میں ملوث لڑکی کی ماں اور دولہا کو گرفتار کر کے مزید پڑھیں