کراچی کے ناظم امتحانات نے سٹی کالج بوائز موسیٰ کالونی، گورنمنٹ اپوا گرلز کالج کا دورہ کیا۔گورنمنٹ سر سید گرلز کالج ناظم آباد، گورنمنٹ وومن کالج ناظم آباد اور گورنمنٹ جناح کالج بوائز کے امتحانی سنٹر کا بھی دورہ کیا۔اور ناظم انور علی خانزادہ نے کہا کہ نقل مافیا کو کسی صورت برداشت نہیں کریں مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
ممکن ہے پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچ جائیں، ذبیح اللہ مجاہد
کابل: افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہاہے پاکستان اورکالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی)کے درمیان کابل میں دو دن قبل مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں،ممکن ہے پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچ جائیں،مذاکرات ناکام ہوئے تو کسی کو افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں کرنے دیں مزید پڑھیں
پاکستان حکومت اور تحریک طالبان مذاکرات پر ذبیح اللہ مجاہد کا اہم بیان
پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات پر افغان طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان کابل میں دو دن قبل بھی مذاکراتی نشست مکمل ہوئی ہے۔ مذاکرات میں ایسی توقعات پیدا ہوئی ہیں کہ ہوسکتا ہے اس بار یہ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں۔ مزید پڑھیں
بولٹن مارکیٹ اور صدر بم دھماکوں کے مبینہ دہشت گرد گرفتار
کراچی میں سی ٹی ڈی نے کارروائیاں کرکے 4 مبینہ دہشتگرد گرفتار کرلیے ہیں۔ گرفتار ملزمان میں سے 2 کا تعلق ایس ار اے، ایک ایم کیو ایم لندن اور ایک لیاری گینگ وار سے ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق علیحدگی پسند تنظیم سندھو دیش ریولیش ارمی کے ملزمان سرمد علی اور ثنا ریل مزید پڑھیں
آزادی مارچ کے دوران جاں بحق پی ٹی آئی کارکنوں کے لواحقین میں امداد تقسیم
حقیقی آزادی مارچ کے دوران جاں بحق ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے 2 نوجوان کارکنوں کے لواحقین کو 1, 1 کروڑ روپے ادا کردیے گئے ہیں۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے تفصیلات سماجی میڈیا پر ڈال دیں۔ عمران خان کا کہنا ہے تحریک انصاف نے آزادی مارچ کے دوران شہید ہونے والے دونوں نوجوانوں مزید پڑھیں
ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی عمران احمر کی دفتر میں کھلی کچہری
ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی عمران احمر نے آئی جی پی پنجاب راؤ سردار علی خان کے ویژن اورحکومت پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت ریجنل پولیس دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ کھلی کچہری میں ریجن کے چاروں اضلاع راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال کے شہریوں نے دوسری تبدیلی تفتیش ومقدمات کی انکوائری مزید پڑھیں
شام ڈھلتے ہی کاروبار بند کرکے اپنی عادتیں بدلنا ہونگی، ناصر شاہ
صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کاروباری اوقات میں کمی سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک میں شام ڈھلتے ہی کاروبار بند ہوجاتا ہے لہٰذہ ہمیں بھی اپنی عادتیں بدلنی ہونگی۔ انھوں نے کہا کہ ہمارے کاروباری حضرات نے کورونا کی وبا میں بھی حکومت کے ساتھ تعاون کیا مزید پڑھیں
کراچی میں مارکیٹس 9 بجے شادی ہالز 10:30 بجے بند کرنے کا حکم
سندھ حکومت نے مارکیٹیں ، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس بند کرنے کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا ہے۔ سندھ حکومت نے آج سے مارکیٹیں اور بازار رات9بجے بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے شادی ہالز اور تقریبات رات 10:30بجے بند کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نےمارکیٹیں ، شادی ہالز اور مزید پڑھیں
حیدرآباد میں موبائل چور خواتین کا گروہ سرگرم
حیدرآباد میں خواتین چور متحرک ہوگئیں کینٹ تھانے کی حدود میں خواتین مختلف دکانوں سے متعدد موبائل فونز چوری کر کے فرار ہوگئیں۔ موبائلز چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی۔ تاجر کے مطابق خواتین بھیک مانگنے کے بہانے دکانوں میں داخل ہوئیں۔ کینٹ پولیس موبائل چوری گینگ کو گرفتار مزید پڑھیں
کراچی میں مون سون رنگ جمانےکوتیار،بونداباندی کاآغاز
کراچی کے مختلف علاقوں میں بونداباندی کےبعدموسم خوشگوارہوگیا۔کراچی میں مون سون بارشوں کا پہلا سلسلہ بائیس جون کو رنگ جما سکتا ہے۔شہرمیں آئندہ چوبیس گھنٹے میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔شہر میں جنوب مغرب کی سمت سے اٹھارہ کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے۔آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مزید پڑھیں