بی آر ٹی پشاور کی 86 نئی بسیں پاکستان روانگی کے لئے بندر گاہ پہنچ گئی ہیں ۔ ترجمان ٹرانس پشاور صدف کامل کے مطابق نئی بسیں بحری جہاز میں لوڈنگ کے لئے تیار ہیں۔ ان بسوں کے سسٹم میں شامل ہونے سے بی آر ٹی میں بسوں کی مجموعی تعداد 244 ہوجائیگی۔
86 نئی بسیں بہت جلد پاکستان پہنچ جایئنگی ۔ مزید بسوں سے شہر میں مزید فیڈر روٹس بھی فعال کئے جائینگے۔ بسوں کی تعداد میں اضافے سے بی آر ٹی پشاور شہریوں کو مزید بہتر سفری سہولت فراہم کر سکے گا۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments