ڈاکٹر فاروق ستار ضمنی انتخاب پتنگ کے انتخابی نشان پر لڑیں گے؟

ڈاکٹر فاروق ستار کراچی کے حلقہ قومی اسمبلی 245 کے ضمنی انتخاب میں‌ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے پلیٹ فارم سے یا آزاد امیدوار کی حیثیت سے حصہ لیں گے یہ ان دنوں‌ کراچی میں بحث زبان زد عام ہے. ڈاکٹر عامر لیاقت کے انتقال کی وججہ سے خالی ہونے والی نشست پر 27 جولائی مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی کی اصلاح کے ذریعے روایتی تحفظ کو کیسے یقینی بنایا جائے؟

انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ سنٹر نے 28 جون 2022 کو “ٹیکنالوجی کی اصلاح کے ذریعے روایتی تحفظ کو یقینی بنانا” کے موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔ کلیدی خطاب جنرل زبیر محمود حیات، سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے مزید پڑھیں

مردان سے خواجہ سراؤں کی بے دخلی کے منصوبہ کے خلاف احتجاج

مردان میں‌ پولیس کے خلاف خواجہ سراء سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں. خواجہ سراؤں‌ کی تنظیم کی صدر آرزو کا کہنا ہے کہ مرادن ڈی پی او خواجہ سراؤں کو ضلع بدر نہ کریں. انہیں‌ ضلع بدر کیا گیا تو یہ کہاں جائیں گے؟ آرزو کہتی ہیں‌ اگر ہمارے مطالبات نا ماننے گئے اور مردان مزید پڑھیں

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 اغواکار ہلاک

کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 اغواکار ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے اغواکاروں نے 25 لاکھ روپے تاوان لے کر مغوی کو رہا کیا تھا۔ علاوہ ازیں رات گئے اورنگی ٹاؤن الطاف نگر میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو زخمی کرنے والے ڈاکو کو شہریوں مزید پڑھیں

حکومت قرض چُکانے کیلیے مزید 275کھرب روپے قرض لے گی

حکومت نے قرضوں کی واپسی اور قرضوں پر سود کی ادائیگی کیلیے قومی اسمبلی سے 275کھرب روپے ( 27.5 ٹریلین ) کے قرضے لینے کی منظوری طلب کرلی۔ وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال 2022-23ء کیلیے 279 کھرب روپے کے اخراجات کی فہرست قومی اسمبلی میں پیش کی جس میں 440 ارب روپے کے دیگر مزید پڑھیں

امریکا میں ٹرک سے غیر ملکی 46 افراد کی لاشیں برآمد

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سان انتونیو میں ایک لاوارث ٹرک سے کم از کم 46 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن کے بارے میں خیال کیا جارہا ہے کہ وہ مہاجرین تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آگ بجھانے والے سرکاری اہلکار نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ 4 بچوں مزید پڑھیں

تجربہ کار حکومت نے بجلی پھر 8 روپے مہنگی کردی

بجلی صارفین کے لئے بری خبر، بجلی 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ ڈسکوز کے مئی کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے نیپرا ہیڈ کوارٹر میں عوامی سماعت مکمل ہو گئی، عوامی سماعت چئیرمین نیپرا مزید پڑھیں

کراچی کی سڑکوں‌ پر چین کی جدید بسیں چلنے لگیں‌

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں پیپلز بس سروس کا افتتاح کر دیا۔ منصوبے کے تحت شہر کے سات روٹس پر 230 بسیں چلائی جائیں گی۔ بس سروس کا پہلا روٹ ملیر ماڈل کالونی سے ٹاور تک کا ہے۔ سستا اور با عزت سفر کے سلسلے میں‌ کراچی کی شاہراہوں پر اب مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی جولائی میں واپسی، مفتاح اسماعیل کی جگہ وزارت خزانہ سنبھالیں گے

مسلم لیگ ن کے جلا وطن رہنما اسحاق ڈار نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ اسحاق ڈار آئندہ ماہ جولائی کے دوسرے ہفتہ میں‌ پاکستان آسکتے ہیں. ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار واپسی پر سینیٹر کا حلف اٹھائیں‌ گے اور پھر مفتاح اسماعیل کی جگہ وزارت خزانہ مزید پڑھیں

کراچی میں بارش اور موسم کب تبدیل ہو گا؟

گرمی کے مارے کراچی والوں‌ کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ 30 جون سے شہر کا موسم تبدیل ہونے جارہا ہے. حبس اور شدید گرمی سے شہریوں کی جان چند روز کے لیے چھٹ‌جائے گی کیونکہ 30 جون سے موسم بہتر ہو گا اور پھر 2 جون سے بارشوں‌ کا امکان ہے. محکمہ موسمیات مزید پڑھیں