اربوں روپے کے قرضے بھی حکومتی اخراجات پورے کرنے کے لیے کم پڑ گئے ہیں حکومت کی نوٹ چھاپنے کی رفتار مزید تیز ہو گئی۔ دسمبر کے پہلے ہفتے کے دوران اوسطا روزانہ ساڑھے 15 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری کیے گئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق دسمبر کے پہلے ہفتے کے دوران حکومت کی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
ایران کو ہرحال میں جوہری صلاحیت سے روکنا ہوگا، اسرائیل
تل ابیب:اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے کہا ہے کہ ویانا میں بڑی طاقتوں اور ایران کے درمیان ہونے والی بات چیت میں چاہے کوئی معاہدہ طے پائے یا نہ ہو،بہر حال ایرانی خطرے کو ہمیشہ کے لیے بے اثر کر دینا چاہیے۔ اسرائیلی صدر نے کہا کہ ایران ایک ٹائم بم ہے جو اسرائیل اور مزید پڑھیں
پاکستان کو موسمیاتی سفارت کاری اسٹریٹیجک مسئلہ کے طور پر لینا ہو گا
انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں سنٹر فار اسٹریٹجک پرسپیکٹیو (سی ایس پی) نے “کلائمیٹ ڈپلومیسی” پر ایک پبلک ٹاک کا انعقاد کیا۔ اس مذاکرے کے مہمان مقرر ڈاکٹر عادل نجم، افتتاحی ڈین فریڈرک ایس پردی اسکول آف گلوبل اسٹڈیز، اور بوسٹن یونیورسٹی تھے۔ اپنے استقبالیہ کلمات میں سفیر مزید پڑھیں
کراچی کا میئر پیپلز پارٹی کا ہی ہوگا، سعید غنی
صوبائی وزیر برائے محنت ، اطلاعا ت اور افرادی قوت نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے میں جس طرح عوام کی خدمت سندھ حکومت کر رہی ہے اگر باقی تین صوبوں کی حکومتیں ایسا کوئی کام بتادیں کہ ہمارے یہاں گردےاور جگر کی پیوندکاری سے لے کر دل کے امراض کا علاج اور صحت مزید پڑھیں
گنداواہ سٹی میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ اور ٹرپنگ
نمائندہ خصوصی ارشاد لاشاری گنداواہ سٹی میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ اور ٹرپنگ سماجی تنظیم ینگ ویلفیئر آرگنائزیشن گنداواہ کے عہدیدداران اور کارکنان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ واپڈا گنداواہ ایل۔ایس اور ایس ڈی او کی ملی بھگت سے گنداواہ سٹی میں ایک ہفتے سے بدترین لوڈشیڈنگ اور بار بار کی ٹرپنگ مزید پڑھیں
مودی کیخلاف شکایت،بھارتی عدالت شہری پربرہم،بھاری جرمانہ
بھارتی شہری کو مودی سرکار کی شکایت کرنا مہنگی پڑ گئی، عدالت نے شہری کو ہی بھارتی 1 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا ویکسین کے سرٹیفیکیٹ پر بھارتی وزیراعظم کی تصویر کو اپنی تشہیری مہم بنانے پر شہری نے عدالت میں شکایت درج کرائی تھی، جس میں شہری نے مودی مزید پڑھیں
امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان نے افغانستان کے اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ کردیا
امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان نے صدرجوبائیڈن سے افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اثاثوں پرپابندی سے 2022 میں 20 سال کے دوران ہونے والی اموات سے زیادہ ہلاکتوں کا خدشہ ہے‘افغانستان کی تباہ حال معاشی حالت سے انسانی المیہ پیدا ہونے اور خطے میں مہاجرین کانیابحران پیدا مزید پڑھیں
فلسطینیوں کو قتل کرنے کیلیے غاصب اسرائیلی فوجیوں کے اختیارات میں توسیع،شہریوں میں اشتعال
اسرائیلی فوج کی اعلیٰ قیادت کی طرف سے فلسطینی شہریوں بالخصوص پتھرائو کرنے والوں کا تعاقب کرتے ہوئے انہیں گولی مارنے کے نئے احکامات پر فلسطینیوں میں غم و غصے کی نئی لہر دوڑ گئی ہے۔ فائر ٹو کِل کے حوالے سے اسرائیلی فوج کی طرف سے منظور کی گئی نئی پالیسی نے فلسطینی اداروں مزید پڑھیں
ترکی قطر کے اشتراک سے کابل ایئرپورٹ سنبھالنے کے لیے پرامید،آج وفد کابل جائے گا
ترک وزیر خارجہ مولوت چاوش اوگلو نے کہا ہے کہ ترک اور قطری حکام نے دوحہ میں ملاقات کی جس کے بعد افغانستان میں طالبان حکومت کے ساتھ کابل ایئرپورٹ کو چلانے کے لیے ایک باضابطہ معاہدے پر بات چیت کے لیے کابل جائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائیٹرز نے رپورٹ میں بتایا کہ مزید پڑھیں
سینکڑوں امریکی فوجیوں کا انتہا پسندی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف
واشنگٹن: امریکی فوج میں سینکڑوں فوجیوں کا انتہا پسندی کی درگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پینٹاگون کا کہنا ہے کہ 100 کے قریب امریکی فوجی انتہا پسندی کی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے۔ رپورٹ سامنے آنے کے بعد فوجی ارکان کے لیے نئی ہدایات جاری کردی مزید پڑھیں