لندن, گھر میں خوفناک آتشزدگی, 4 بچے جھلس کر جاں بحق

جنوبی لندن میں دلخراش واقعہ پیش آیا ہے، جہاں گھر میں آتشزدگی کے باعث چار بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ لندن فائرکمشنر کے مطابق افسوسناک واقعہ جنوبی لندن کے رہائش علاقے سٹن میں پیش آیا، شام سات بجے ہمیں اطلاع فراہم کی گئی کہ سٹن کے علاقے میں ایک گھر میں آگ بھڑک اٹھی ہے، مزید پڑھیں

ویانا مذاکرات,ایران سینٹری فیوج ورکشاپ میں نگران کیمرے لگانے پر تیار

ایران امریکی کے دباؤ کے سامنے ہتھیار ڈالتے ہوئے جوہری پروگرام کے لیے سینٹری فیوج بنانے والی ورکشاپ میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی جانب سے مانیٹرنگ کیمرے لگانے پر تیار ہوگیا۔اقوام متحدہ کے جوہری نگرانی کے ادارے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے گزشتہ روز ایران کے ساتھ سینٹری مزید پڑھیں

ہیپاٹائٹس بی اور سی سندھ کی جیلوں میں پہنچ گیا

سندھ کی جیلوں میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کے مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی۔ اس مرض کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام سندھ کی جانب سے جیلوں میں اسکریننگ کی جاری ہے۔ پہلے مرحلے میں ملیر جیل کراچی میں اسکریننگ کی گئی۔ پروگرام منیجر ڈاکٹر ذوالفقار دھاریجو نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

سانحہ اے پی ایس کو سات سال بیت گئے

محمود احمد رضا پاکپتن سانحہ اے پی ایس کو سات سال بیت گئے مگر قوم ننھے شہداء کی قربانی کو فراموش نہ کرسکی، پاکپتن میں نجی سکول کے طلبہ نے شہدائے پشاور کو خراچ تحسین پیش کیا۔ علم کی شمع کو بھجانے کےلئے اٹھنے والے طوفان کو گزرے سات سال کا عرصہ گزر گیا مگر مزید پڑھیں

ایم کیو ایم اور پی ایس پی کی جڑیں‌ سازشی ٹولے سے جڑی ہوئی ہیں، نثار کھوڑو

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی کی جڑیں لندن کے سازشی ٹولے کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں۔ لندن والے نے تو پاکستان مردہ باد کے نعرے لگائے مگر ان کی روحانی اولاد ھمیں حب الوطنی کے لیکچر نہ دے۔ نثار کھوڑو مزید پڑھیں

کراچی کی سیاسی صورت حال میں‌ بدلاؤ، ایم کیو ایم فنکشنل لیگ کے مرکز پہنچ گئی

سندھ کی سیاسی صورت حال میں‌ تیزی سے تبدیلی آنے لگی ہے. ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے وفد نے فنکشنل لیگ ہاؤس کا دورہ کیا. جی ڈی اے کے رہنماؤں سے اہم ملاقات میں‌ بلدیاتی ترمیمی بل کی واپسی تک مشترکہ جدوجہد پر اتفاق کیا گیا. ملاقات میں ایم کیو ایم پاکستان رابطہ مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ مسجد حملے میں شہید پاکستانی نژاد نعیم راشد کیلئے بہادری کا سب سے بڑا اعزاز

کرائسٹ چر چ مسجد حملے میں شہید نعیم راشد کو نیوزی لینڈ کے بہادری کے سب سے بڑے اعزاز سے نواز دیا گیا‘حملے سے بچانے کی کوشش کرنیوالے 10افراد کو بہادری ایوارڈ دیا گیا ‘شہید نعیم راشد نے کندھے میں گولی لگنے کے باوجود سفید فام دہشتگرد ٹیرنٹ کو جزوی طور پر گرا کر غیر مزید پڑھیں

چینی و روسی صدور کی ورچوئل ملاقات،باہمی تعاون میں اضافے پر اتفاق

چین اور روس عالمی ترقی کیلئے باہمی تعاون میں اضافہ پر اتفاق کیا ہے ۔ یہ اتفاق رائے گزشتہ روز ہونے والی چینی صدر شی جن پنگ اور روسی ہم منصب ولادیمیرپیوٹن کے درمیان ہونے والی ورچوئل ملاقات کے دوران کیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز دونوں سربراہان کے درمیان مزید پڑھیں

جنوبی افریقی کے سابق صدرجیکب زوما کو واپس جیل بھیجنے کا حکم

جنوبی افریقہ کی عدالت نے ملک کے سابق صدرجیکب زوما کو واپس جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا ذرا ئع کے مطابق79سالہ جیک زوما صحت کی خرابی کی وجہ سے ستمبرسے پیرول پررہا تھے، عدالت نے جیل واپس بھیجنے کا حکم دیا ہے۔جنوبی افریقہ کے سابق صدرجیکب زوما کوکرپشن کے مقدمے مزید پڑھیں

لیبیا قومی اتحاد حکومت کی عمارت پر مسلح افراد کا قبضہ

لیبیا میں مسلح افراد نے قومی اتحاد کی حکومت اور وزارت دفاع کی عمارت پر قبضہ کر لیا ہے۔عرب میڈیا ذرا ئع کے مطابق لیبیا میں مسلح افراد نے قومی اتحاد کی حکومت اور وزارت دفاع کی عمارت پر قبضہ کر لیا ہے،ذرائع کے مطابق ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ اس واقعے مزید پڑھیں