لبنان، فلسطینی مہاجر کیمپ میں جنازے کے جلوس پر الفتح کی فائرنگ،حماس کے 3کارکن شہید

لبنان کے مہاجر کیمپ میں حماس کے شہید کارکن کے جنازے پر فلسطین کی حکمران جماعت الفتح کارکنوں نے دھاوا بول دیا،فائرنگ کے نتیجے میں حماس کے مزید 3کارکن شہید جبکہ 6 کے قریب افراد زخمی ہوگئے. فلسطینی حریت پسند تحریک حماس نے حریف جماعت الفتح کو غزہ میں اپنے تین کارکنوں کی ہلاکت کا مزید پڑھیں

بھارتی میجر نے کلاشنکوف اپنے ہی سر پہ رکھ کے چلادی ،15برسوں میں 524فوجیوں کی خودکشی

 مقبوضہ جموں و کشمیر میں تعینات قابض بھارتی فوج کے میجر نے خودکشی کرلی۔ کشمیر میڈیا سروس  کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع رامبن کے علاقے مہوبل میں تعینات بھارتی فوج کے میجر نے سرکاری رائفل سے خودکشی کی۔ انتیس (29)سالہ میجر پرویندر سنگھ 23 راشٹریہ رائفلز کی الفاکمپنی میں بطور میجر جنرل ذمہ داریاں مزید پڑھیں

جنگ 71 کے غازیوں اور بہاری کمیونٹی کو خراج تحسین

جنگ 71 کے غازیوں اور بہاری کمیونٹی کو لاہور میں پروقار تقریب کے دوران خراج تحسین پیش کیا گیا. پشاور، کراچی اور حیدر آباد کے بعد لاہور میں بھی جنگ 71 میں حصہ لینے والے ریٹائرڈ فوجی افسروں اور بہاری کمیونٹی کو خراج تحسین پیش کرنے کی تقریب منعقد کی گئی. تقریب کا مقصد بہاری مزید پڑھیں

اسد قیصر اسپین میں‌ خاتون صحافی کرن خان سے کیوں‌ آنکھیں چراتے رہے؟

اسپین سے کرن خان اسپین میں چار روزہ انٹر پارلیمنٹری یونین (IPU)کے 143 ویں اجلاس میں پاکستان کی پارلیمنٹ کے وفد نے شرکت کی۔ اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بھی میڈرڈ اجلاس میں شرکت کی. اسد قیصر نے بارسلونا کا دورہ بھی کیا قونصل خانہ بارسلونا میں صحافیوں سے مختصر ملاقات مزید پڑھیں

پاکپتن میں آوارہ خوں خوار کتوں کی بھرمار

پاکپتن میں آوارہ خون خوارکتوں کے گروہ کا تین سالہ بچی پر حملہ سر اور گردن کی چمڑی کو بری طرح نوچ لیا۔کمسن بچی کو طبی امداد کےلیے اسپتال منتقل کیا گیا پاکپتن کے نواحی علاقہ پکا سدھار روڈ کے قریب آوارہ خون خوار کتوں نے تین سالہ بچی گھر کے باہر کھڑی تھی کہ مزید پڑھیں

ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا ویڈیو بیان

شازیہ مری نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ملک کے اندر واحد سندھ حکومت ہے جس نے مہنگائی کا احساس کرتے ہوئے صوبے میں مزدور کی کم سے کم اجرت 25 ہزار روپے ماہانہ کرنے کا فیصلہ کیا۔پیپلزپارٹی لیبر پالیسی پر واضح یقین رکھتی ہے۔عوام نے پی ٹی آئی کے تین سالہ دورحکومت میں صرف مزید پڑھیں

حکومت نے اہم شخصیت کو عہدہ سے فارغ کردیا

حکومت نے پیٹرولیم سیکرٹری ڈاکٹر ارشد محمود کو ان کے عہدے سے فارغ کرتے ہوئے اسٹیبلشمنٹ ڈویزن سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے سیکرٹری پاور علی رضا بھٹہ کو پیٹرولیم سیکرٹری کو یہ عہدہ تجویز کردیا۔

مولانا قاری یعقوب فیصل آبادی کے 28 بچے

مولانا قاری محمد یعقوب فیصل آبادی کے گھر کے آنگن میں بچوں کی بہار ہے۔ قاری صاحب کی فیصل آباد اور گردو نواح میں منفرد بیان اور ساتھ ہی کثرت اولاد والے والد کے نام سے شہرت ہے۔ اللہ تعالی نے انہیں اب تک 28 بچوں کی دولت سے مالا مال کیے رکھا ہے۔قاری یعقوب مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی میں‌ ان پڑھ اپوزیشن کہاں‌ سے آئی؟

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ انہیں اس بات کا دکھ ہے کہ سندھ اسمبلی میں ان کا واسطہ ایک ان پڑھ اپوزیشن سے پڑا ہے جسے آئین و قانون سمیت کسی چیز کی کوئی سمجھ ہی نہیں وہ صرف شور شرابہ اور ہنگامہ کرنا جانتی ہے جو اس نے ترمیمی مزید پڑھیں

فلسطینی علاقوں میں یہودی آبادکاری کے خلاف احتجاج ،ایک فلسطینی شہید،متعدد زخمی

فلسطین کے مغربی کنارے میں واقع شمالی گائوں بیتا میں قابض یہودی آبادکاروں کے خلاف احتجاج کے دوران ایک فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے. رپورٹ کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ ہوئی اور اسی دوران مزید پڑھیں