لیویز فورس کےاہلکار فتح لاشاری سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

(نمائندہ خصوصی ارشاد لاشاری) جھل مگسی لیویز فورس کےشہید نوجوان فتـــح علی لاشاری کو سرکاری اعزاز کے ساتھ آبائی گاؤں قاضی میں سپرد خاک کیا گیا پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی دی نماز جنازہ امروٹ شریف کے سجادہ نشین سید سراج احمد شاہ امروٹی نے پڑھایا بلوچ قبائلی رہنما چیف مزید پڑھیں

میکسیکو میں ٹرک الٹنے سے 49 تارکین وطن ہلاک

میکسیکو میں خوفناک حادثہ، جنوبی علاقے میں ٹرک الٹ جانے سے 49 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ ٹرالر کے موڑ کاٹتے ہوئے الٹ جانے کے باعث پیش آیا، ٹرک میں 107 تارکین وطن سوار تھے، 50 سے زائد تارکین وطن زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ہلاک مزید پڑھیں

کورونا کی نئی قسم “اومیکرون” کا مشتبہ کیس کراچی پہنچ گیا

دنیا بھر میں پھیلا کورونا کا خطرناک ویرینٹ اومی کرون کا پہلا کیس پاکستان میں بھی رپورٹ ہو گیا۔ اومیکرون کا کیس کراچی کے ایک نجی اسپتال میں رپورٹ ہوا ہے۔ محکمہ صحت نے مریض کی ٹریول ہسٹری نکال لی ہے۔ تاہم فوری طور پر آغا خان اسپتال کے ڈاکٹرز نے اومیکرون وائرس کی تصدیق مزید پڑھیں

پاکپتن میں ڈی ایچ کیو اسپتال کا نرسنگ کاؤنٹر میدان جنگ بن گیا

ڈی ایچ کیو اسپتال کا نرسنگ کاؤنٹر پر خاتون نرسیں ایک دوسرے پر ہی ٹوٹ پڑیں۔نرسنگ اسٹاف نے ایک دوسرے پر مکوں سے تشدد کیا اور بال نوچتی رہیں۔سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام آ گئی جو خبر والے کو موصول پاکپتن ڈی ایچ کیو اسپتال کے میڈیکل وارڈ میں نرسنگ اسٹاف میں تلخ مزید پڑھیں

فنکشنل مسلم لیگ ثقافتی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں مصروف

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالر حیم نے نثار احمد منگی کو فنکشنل لیگ کلچرل ونگ سندھ کا جنرل سیکریٹری مقرر کردیا ہے سندھ میں فنون لطیفہ سے وابستہ لوگوں کی علاج معالج اور مالی امداد کے لئے رکھے گئے کروڑوں روپے وزیروں مشیروں کے جیبوں کے نظر ہوجاتے ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں

سندھ کے 46 فیصد افراد کی ایک اور 30 فیصد کی ویکسینیشن مکمل ہوگئی

چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت کرونا وائرس ویکسینیشن مہم کے حوالے سے اہم اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا، اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلا قاضی شاہد پرویز، کمشنر کراچی محمد اقبال میمن، سیکریٹری صحت زوالفقار علی شاہ، سیکریٹری کالج خالد حیدر شاہ، سیکریٹری اسکول غلام اکبر لغاری شریک، جب مزید پڑھیں

کرپشن میں پاکستان کی پولیس پہلے اور عدلیہ دوسرے نمبر پر

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے ملک بھر میں کرپشن perception سروے 2021 جا ری کردیا جس میں ملک میں کرپشن، مہنگائی اور بے روزگاری کی بڑی وجوہات کے بارے میں پاکستانی عوام کی رائے طلب کی گئی تھی۔ سروے میں عوام کی رائے میں بتایا گیا کہ کمزور احتساب ، طاقتور طبقے کی ہوس اور کم تنخواہیں مزید پڑھیں

اسلام آباد میں امتحانات کا شیڈول معطل،طلبہ کا مستقبل خطرے میں

اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں کا احتجاج جاری جب کہ طالبات کے مڈ ٹرم امتحانات کے شیڈول بھی معطل ہوگئے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی تعلیمی اداروں میں کارنر میٹنگ کا سلسلہ مسلسل جاری گزشتہ روز پارلیمانی سیکرٹری وجہیہ قمر کی سربراہی میں کمیٹی قائم کی گئی۔ جب جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے اپنے نمائندوں کے نام مزید پڑھیں

نوشہرہ ورکاں میں شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنا مہنگا پڑ گیا

شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنا مہنگا پڑ گیا۔نوشہرہ ورکاں تھانہ تتلے عالی پولیس نے دولہا سمیت سات افراد کو گرفتار کر لیا تھانہ تتلے عالی کے علاقہ ڈیرہ گادیاں میں افلاطون کے بیٹوں کی شادی تھی۔ جس میں فائرنگ کی گرفتار ملزمان کے قبضہ سے1 کلاشنکوف2رائفلیں 6پسٹل اور درجنوں زندہ روند برآمد قانون شکن مزید پڑھیں

فلسطینیوں کا خوف، اسرائیل نے 65کلومیٹر طویل آہنی دیوار کھڑی کردی

غزہ میں پھنسے فلسطینیوں کے راستے مسدود کرنے کیلیے اسرائیل نے ایک اور اقدام کرتے ہوئے غزہ کی طرف زیرزمین جدید ٹیکنالوجی سے لیس آہنی دیوار مکمل کرلی ہے۔ جبکہ غزہ کا دوسرا راستہ مصر کی اسرائیل نواز حکومت نے پہلے ہی بند کررکھا ہے .  رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے کہا کہ 2014 میں فوجیوں مزید پڑھیں