پاکستانی نوجوانوں میں دنیا کا ہر میدان فتح کرنے کی صلاحیت موجود ہے. وزیرِ اعظم

پاکستان سپورٹس بورڈ ریگولیٹر کے طور پر کام کرے گا مقامی سطح پر کھیلوں میں شرکت کو یقینی بنا کر با صلاحیت نوجوانوں کو مواقع فراہم کئے جائیں گے. پاکستان سپورٹس بورڈ ریگولیٹر کے طور پر کام کرے گا۔وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا پاکستان سپورٹس بورڈ نوجوانوں کو کھیلوں کی معیاری سہولیات کی فراہمی مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کے ٹکٹوں کا اعلان کر دیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے ٹی 20 سیریز میچوں کی ٹکٹوں کی قیمت مقرر کردی گئی۔ ٹی 20 سیریز میچوں کی وی آئی پی ٹکٹ کی قیمت 2000 روپے مقرر کردی اور سیریز کے میچز کی ٹکٹ 1000 روپے سے کم سے کم ٹکٹ کی قیمت 100 روپے مقرر مزید پڑھیں

اے سی کبیروالا اور چئیرمین میونسپل کمیٹی آمنے سامنے.

اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا اور چئیرمین میونسپل کمیٹی میں ٹھن گئی, تاجروں کا لاکھوں روپے نقصان ہڑتال کی دھمکی. تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر سٹی کبیروالا میں بلدیہ کے سابقہ دفتر والی جگہ پر چوک کھُلا کرنے کی غرض سے فرنٹ کے آٹھ دکانداروں کو دکانیں الاٹ کی گئیں جس کیلئے چئیرمین میونسپل کمیٹی اطہر مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات اور فرانس میں تاریخ کا بڑا دفاعی معاہدہ

پیرس: متحدہ عرب امارات اور فرانس کے درمیان تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی معادہ طے پایا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں ممالک میں 80 رافیل لڑاکا طیاروں کی خرید پر دستخط ہوئے، جیٹ طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کا معاہدہ 34 ارب سے زائد ڈالرز کا ہے۔ فرانسیسی ایوان صدر کا کہنا مزید پڑھیں

سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ کیپٹن (ر) سید حماد عابد کی جامع مسجد شمالی میں کھلی کچہری

نوشہرہ ورکاں سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ کیپٹن (ر) سید حماد عابد کی جامع مسجد شمالی میں کھلی کچہری میں عوام نے شکایات کے انبار لگا دیے۔ سی پی او حماد عابد نے فرداً فرداً تمام افراد کے مسائل سن کر ان پر احکامات صادر کیے جرائم کنٹرول کرنے کے لئے ضلعی حدود پر جدید ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کو حکومت چلانے نہیں دیں گے، پاک سرزمین پارٹی کا اعلان

پاک سرزمین پارٹی کے وائس چیئرمین حفیظ الدین نے کہا ہے کہ بلدیاتی ترمیمی ایکٹ پر ہم پیپلزپارٹی کو آرام سے صوبے میں حکومت کرنے نہیں دیں گے، سندھ بھر میں احتجاج کیا جائیگا، سندھ کے عوام اس ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں ۔شہری علاقوں کی حیثیت ختم کئے جانے پر پی ٹی آئی مزید پڑھیں

گنداواہ یوٹیلیٹی سستا سامان کے نام پر گنداواہ کے عوام کو بے وقوف کیا جا رہا ہے فیاض لاشاری

(نمائندہ خصوصی ارشاد لاشاری) بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر فیاض احمد لاشاری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جو ریلیف یوٹیلیٹی کے ذریعے گنداواہ کے عوام کو دیا جا رہا ہے وہ بے وقوف کرنے کے مترادف ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے جھل مگسی میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو مزید پڑھیں

71 کی جنگ کے غازیوں اور بہاری برادری کو خراج تحسین

جنگ 71 کے غازیوں اور بہاری کمیونٹی کو خراج تحسین کرنے کے لیے پشاور کے بعد ملیر میں بھی پروقار تقریب منعقد کی گئی. جنگ 71 میں حصہ لینے والے ریٹائرڈ فوجی افسروں اور بہاری کمیونٹی کو اس تقریب میں‌خراج تحسین پیش کیا گیا. تقریب کا مقصد بہاری کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ان افسروں مزید پڑھیں

پنجاب میں ایک اور بچے سے زیادتی کی کوشش

نوشہرہ ورکاں کے محلہ چاند کالونی میں اوباش نوجوان نے کمسن بچے سے زیادتی کی کوشش کی ہے۔ ملزم عبدالستار بچے کو ورغلا کر زیر تعمیر مکان میں لے گیا۔ بچے کے رونے کی آواز سن کر اھل محلہ موقع پر پہنچ گئے۔ملزم عبدالستار ڈھیر کا رھائشی ھے اور محلہ چاند کالونی میں کام کرتا مزید پڑھیں

اور مُلاقات “ناکام” رہی؟

تحریر علیم عُثمان بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ ہفتے پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس سے پہلے “نُون لیگ” کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اسلام آباد میں “آبپارہ” کے نئے میزبان سے خفیہ ملاقات کی جو “مہمان” یا ملاقاتی کے نقطہ نظر سے ناکام ٹھہری.  کس نے “نُون مزید پڑھیں