سندھی کلچر ڈے پر پاکستان مخالف نعرے لگانے والوں کے خلاف حیدرآباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ سرکاری مدعیت میں کینٹ تھانے میں درج کیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایک معلوم اور 12 نامعلوم افراد کے خلاف زیر دفعہ 123/اے ، 147 – 149 پی پی سی کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ مقدمے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
کراچی کے 10 لاکھ شہریوں کے لیے صاف پانی کا تاریخی معاہدہ
سندھ حکومت اور ورلڈ بینک گروپ کے رکن IFC نے منگل کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کیے جس سے صوبائی حکومت کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے منصوبے کی تشکیل میں مدد ملے گی جس سے کراچی کے تقریباً 10 لاکھ لوگوں کو پینے کا صاف پانی میسر ہوگا۔ معاہدے پر دستخط مزید پڑھیں
پاکستان کے قرضے 40 ہزار ارب روپے ہوگئے روزانہ 13 ارب 13 کروڑ ادھار لیا گیا
وفاقی حکومت کے قرضے 40 ہزار ارب روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ پی ٹی آئی حکومت نے اخراجات پورے کرنے کے لیے اوسطا ہر روز 13 ارب 13 کروڑ روپے قرض لیا۔ 39 ماہ میں وفاقی حکومت کے قرضوں میں مجموعی طور پر 15 ہزار 589 ارب روپے کا اضافہ مزید پڑھیں
سیاچن میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ 2 پائلٹس شہید
پاک آرمی کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گر کر تباہ ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق حادثے میں دونوں پائلٹس شہید ہوگئے۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں میجرعرفان برچا اور میجر راجہ ذیشان جہانزیب شہید ہوئے۔ سرچ اینڈ ریسکیو ہیلی کاپٹر اور آرمی کے دستے حادثے کی جگہ پر پہنچ گئے۔
محکمہ صحت پنجاب میں 15 ہزار نوکریوں پر بھرتیاں
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے محکمہ صحت میں مزیدپندرہ ہزارنوکریوں کی خوشخبری سنادی۔ تمام بھرتیوں کا عمل این ٹی ایس کے ذریعے مکمل کیاجائے گا۔ ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے بھرتیاں محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کئیرکے 9مختلف یونٹس اور کیڈرزمیں کی جارہی ہیں۔9یونٹس اور کیڈرزمیں ٹیکنیکل،نان ٹیکنیکل،نرسنگ،کنسلٹنٹ،میڈیکل پروفیشنلز،ڈینٹل،فارمیسی،ورٹیکل پروگرامز،ریگولرپروگرامزاور ڈی جی ہیلتھ سروسزشامل ہیں۔ 15000بھرتیاں مزید پڑھیں
پیٹرول مہنگا ہونے سے تانگہ گاڑی دوبارہ سڑکوں پر آنے لگیں
تانگہ گھوڑا ایک قدیم اور سستی سواری ہے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ اپنی پہچان کھو بیٹھا لیکن پٹرول کی بے لگام قیمتوں سے ستائے پیرمحل کے ایک بزرگ نے پھر گھوڑے کی لگام کھینچ لیں۔ سڑکوں پر دوڑتے ہوئے گھوڑے کے سموں کی آواز مانند پڑ گئی تھیں مگر اب یہ آواز پیرمحل مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ نے میرا گھر المصطفیٰ یتیم خانہ کا افتتاح کر دیا
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے میرا گھر المصطفیٰ یتیم خانہ کا افتتاح کر دیا ہے. المصطفیٰ یتیم خانہ کورنگی میں حاجی حنیف طیب نے قائم کیا ہے. وزیراعلی سندھ نے افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ یتیم خانے کے افتتاح کی تقریب میں شرکت پر بے حد خوشی ہے. افسوس سے بتانا پڑ رہا مزید پڑھیں
این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا
لاہور میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن نے واضح برتری کے ساتھ میدان مار لیا ہے. الیکشن کمیشن کے مطابق تمام 254 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آ گئے ہیں. مسلم لیگ ن کی شائستہ پرویز ملک 46811 لے کر پہلے نمبر مزید پڑھیں
موٹر وے پر ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کے داخلے پر پابندی
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے مسافروں کے لیے بڑا اعلان کردیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق 7دسمبر سے موٹروے(M-2) پر ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ فیصلے کا اطلاق ان تمام موٹر ویز پر ہوگا جو مزید پڑھیں
آج ٹھٹھہ میں بھی مختلف جگہوں پر ثقافتی کلچر اور ثقافتی ریلیوں کا انعقاد کیا گیا
سندھ بھر کی طرح پانچ دسمبر ثقافتی دن کے موقعی پر ٹھٹھہ میں بھی ٹوپی اجرک پہنے نوجواں نے اپنی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیئے ریلیاں نکالی اور سندھی ثقافتی دھنوں پر خوب رکس کیا سندھ کے یوم ثقافت کے موقعے پر سندھ بھر کی طرح ٹھٹھہ میں بھی رنگا رنگ تقریبات، مچ کچہریاں مزید پڑھیں