خیبرپختنونخواہ میں‌ بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ، تحریک انصاف کا اصل امتحان

خیبر پختون خوا میں ووٹرز کا رجحان کس جماعت کی طرف ہے گلی گلی اس کا امتحان آج ہو رہا ہے. کے پی کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے. پہلے مرحلے میں پشاور، نوشہرہ، کوہاٹ، ڈیرہ اسماعیل خان، لکی مروت، مالا کنڈ، باجوڑ، مردان، صوابی، کرک، بنوں، ٹانک، مزید پڑھیں

سعودی عرب کا افغانستان کے لئے ایک ارب ریال امداد کا اعلان

سعودی عرب نے جنگ سے تباہ حال افغانستان کے لئے ایک ارب ریال امداد کا اعلان کیا ہے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود نے اس بات کا اعلان اسلام آباد میں‌ او آئی سی کے غیرمعمولی اجلاس سے خطاب کے دوران کیا. سعودی وزیر خارجہ نے کہا بدترین اقتصادی حالات نے افغانستان میں مزید پڑھیں

کراچی شیر شاہ پراچہ چوک نجی بینک میں خوف ناک دھماکہ

کراچی کے علاقے شیر شاہ پراچہ چوک نجی بینک میں خوفناک دھماکےکی آواز دور دراز کے علاقے تک سنی گئی دھماکہ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ بینک کے باہر کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔بینک کے درودیوار مٹی کے ڈھیر میں تبدیل اوراطراف میں واقع دکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔دھماکے کے فوری بعد مزید پڑھیں

سعودی فرمانروا پس منظر میں، ولی عہد کی پھرتیاں، عالمی میڈیا میں چہ مگوئیاں ہونے لگیں

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے بزرگ اور بیمار والد کی ریاست کے بادشاہ ہونے کی زیادہ تر ذمہ داریاں اب خود سنبھال لی ہیں اور وہ سعودی عرب کے بے تاج بادشاہ بن رہے ہیں، یہ بات عالمی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہی ، خیال مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا دہرا معیار،افغان طالبان کی مستقل نمائندگی کےلئے دوبارہ درخواست پر بھی تاحال عملدرآمد نہ ہوسکا

افغان طالبان نے اقوام متحدہ میں مستقل نمائندگی کیلئے دوبارہ درخواست دیدی ہے ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کی سابق حکومت کے سفیر نے اقوام متحدہ میں نشست چھوڑ دی ہے جس کے بعد طالبان نے ایک بارپھراقوام متحدہ سے اپنا سفیربھیجنے کی اپیل کی ہے۔طالبان رہنما اور اقوام متحدہ کی نشست کے لئے طالبان مزید پڑھیں

طالبان کو امداد کیلیے اپنے وعدے پورے کرنا ہوں گے، امریکا

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کو امداد کے لیے اپنے وعدے پورے کرنا ہوں گے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس وقت افغانستان کو امداد عالمی اداروں کی مدد سے دی جارہی ہے، افغانستان میں ترسیلات زر کی مزید پڑھیں

روس یوکرین میں کشیدگی عروج پر ‘ ایک فوجی ہلاک‘رواں سال ہلاک یوکرینی فوجیوں کی تعداد 65 ہوگئی

روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچ گئی جبکہ ایک یو کرائنی فوجی کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں جبکہ دوسری جانب امریکہ و یورپی ممالک نے روس پر الزام لگاتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ روس یوکرین پر حملے کی منصوبہ بندی کررہا ہے‘ایسا ہوا تو یوکرینی فوج اور حکومت کی مدد مزید پڑھیں

نُصرت شہباز نے کیوں اُڑان بھری، خاوند اور بیٹے کو کس نے تحفظ دیا؟

رپورٹ : علیم عُثمان مسلم لیگ (نون) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی پہلی اہلیہ بیگم نصرت شہباز اپنی آزادی محفوظ رکھنے کی غرض سے لندن سے قطر منتقل ہوگئی ہیں تو دُوسری طرف پاکستان میں ان کے شوہر اور بڑے بیٹے کو گرفتاری سے تحفظ کی گارنٹی مل گئی مزید پڑھیں

خانیوال کی سیاست , دھڑے ہار گئے پارٹیاں جیت گئیں

تحریر امین وارثی 16دسمبر کو خانیوال کے صوبائی حلقہ پی پی 206میں ضمنی الیکشن ہوا جس کے نتائج کے مطابق پہلے نمبرپر مسلم لیگ نواز کے امیدوار رانا محمد سلیم حنیف نے 47ہزار 649 ووٹ پیپلزپارٹی کے امیدوار سید میر واثق نے 15ہزار 69ووٹ حاصل کیے دوسرے نمبر پر نورین نشاط ڈاہا نے 34 ہزار مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری کے دور کے مزدوروں کی دوبارہ بحالی کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے صدر آصف علی کے دور کے تمام ملازمین کو دوبارہ بحال کردیاسعید غنی نے کہا پیپلزپارٹی کی وفاقی حکومت نے سیاسی انتقامی بنیادوں پر نکالے گئے ملازمین کو بحال کیا تھا۔دوسری بار ان ملازمین کو نکالا جانا اچھا اقدام نہیں تھا۔ گذشتہ چند ماہ ان 16 ہزار ملازمین کے خاندانوں نے جس مزید پڑھیں