لیجنڈ آل راؤنڈر وسیم اکرم نے اکیسویں صدی بابر اعظم کی صدی قرار دے دی، ان کا کہنا ہے کہ اس وقت بابر اعظم جیسا کوئی اور دوسرا بیٹسمین نہیں. پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم دنیا کے عظیم بیٹسمین ہیں. پاکستان نے ان سے پہلے ایشئین بریڈ مین ظہیر عباس، جاوید میانداد، سلیم مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
مسلم لیگ فنکشنل سندھ نے تھنک ٹینک کا اعلان کردیا
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے عوام سے احساس محرومی کا خاتمہ کرے گی اور صوبہ سے تعصب کا خاتمہ کرے گی ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ فنکشنل کے جنرل سیکریٹری سردار عبد الرحیم نے معروف معیشت دان ، 2014 میں رکن سینٹرل ایگزیکٹو کونسل اور بجٹ کمیٹی ایم کیو ایم ، پی ٹی مزید پڑھیں
وزیرآباد میں قبضہ گروپ کے خلاف گرینڈ آپریشن
وزیر آباد سے ضمیر کاظمی وزیرآباد کے علاقہ چھناواں ہیڈ کے قریب محکمہ فشریز کی 25 ایکڑ زمین قابضین سے واگزار کروا لی گئی۔ مزاحمت کی کوشش کو پنجاب پولیس نے ناکام بنا دیا ڈائریکٹر جنرل فشریز پنجاب ڈاکٹر سکندر حیات کی آپریشن میں حصہ لینے والوں شاباش چھناواں فش ہیچری کے ملازمین اور افسران مزید پڑھیں
چوہدری شجاعت کا سابق گورنر عشرت العباد سے رابطہ، لاہور آنے کی دعوت
سابق گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اورچوہدری شجاعت حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہواہے۔ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔ ایم کیوایم سے تعلق رکھنےوالےسابق گورنرسندھ نےکہاکہ آپ سے احترام کا رشتہ ہے اپ کا شمار پاکستان کے زیرک سیاست دانوں میں ہوتا ہے. آپ کی جلد صحت مزید پڑھیں
انٹربینک ڈالر کا 178 روپے 4 پیسے پر قیام
اسٹاک مارکیٹ کے ہینڈریڈ انڈیکس میں چار سو انتالیس پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر ایک سو اٹہتر روپے چار پیسے پر مستحکم رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی رہی۔ دن کا اختتام چارسو انتالیس پوائنٹس اضافے سے چوالیس ہزار تین سو انتالیس پر بندا ہوا۔ ڈالر کی قیمت مزید پڑھیں
شیرشاہ کراچی میں 17 اموات کا سبب بم دھماکا تھا یا گیس دھماکا؟
کراچی کے علاقے شیرشاہ میں گزشتہ روز دھماکے سے بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا دھماکے کی وجہ جاننے کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں ابھی تک تعین نہیں کیا جاسکا کہ انتہائی شدت کا دھماکا کس چیز کا تھا؟ کراچی کے ضلع غربی میں شیر شاہ پراچہ چوک کے قریب عمارت میں دھماکے کی مزید پڑھیں
امریکا او آئی سی کے کردار اور تعاون کو سراہتا ہے، تھامس ویسٹ
افغانستان کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ او آئی سی کا اجلاس بار آور ثابت ہوا اور اہم نتائج سامنے آئے، امریکا او آئی سی کے کردار اور تعاون کو سراہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں
مصر کے ڈکٹیٹرکا ایک اور سیاہ کارنامہ ، قائم مقام مرشد عام کو عمرقید کی سزا
مصر میں سپریم اسٹیٹ سیکیورٹی کریمنل کورٹ نے اخوان المسلمون کے قائم مقام مرشد عام محمود عزت کو غیر ملکی تنظیموں کے ساتھ تعاون کے الزام میں فرد جرم عائد کرتے ہوئے عمر قید کی سزا سنادی۔ پبلک پراسیکیوشن نے غیر ملکی تنظیموں یعنی فلسطینیوں کی حریت پسند تنظیم حماس اور لبنانی تنظیم حزب اللہ مزید پڑھیں
بھارت، 12 گھنٹوں کے دوران 2 سیاسی رہنما قتل
بھارتی ریاست کیرالا میں 12 گھنٹوں کے دوران 2 سیاسی رہنماؤں کو قتل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی رہنما رنجیت سری نواسن کو ان کی رہائش گاہ پر قتل کیا گیا، اس سے پہلے ایس ڈی پی آئی لیڈر کے ایس شان کو قتل کیا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں
فلسطینی میزبان ملک لبنان کا حصہ بن کر اسکی ترقی کیلیے کام کریں گے،خالد مشعل
حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ خالد مشعل نے لبنان کی سلامتی اور استحکام کے حوالے سے اپنی جماعت کی گہری دلچسپی کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ لبنان میں فلسطینی میزبان ملک کی ترقی کا حصہ بن کر کام کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم لبنان کی خود مختاری کی حمایت کرتے مزید پڑھیں