حیدرآباد کی ڈپلائی کالونی کے پلاٹ کی کھدائی کے دوران انسانی ہڈیاں ملی ہیں۔ اہل علاقہ نے ہڈیاں نکلنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بلدیہ پولیس نے انسانی ہڈیاں ایدھی کے حوالے کرکے پلاٹ پر جاری تعمیراتی کام روک دیا۔ ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ انسانی ہڈیاں ملنے کے معاملے کی تحقیقات مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
افغانستان میں طویل سفر پر خواتین کے ساتھ مرد کا ہونا لازمی قرار
کابل:افغان طالبان کی حکومت امارات اسلامیہ نے طویل سفر طے کرنے کیلیے خواتین کے ساتھ قریبی رشتہ دار میں سے کسی مرد کا ہونا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امارات اسلامیہ کے ترجمان نے کہا کہ خواتین کے 45میل سے زیادہ دور سفر پر قریبی رشتہ دار میں سے کسی مزید پڑھیں
چودھری اسدالرحمن کے بیٹے زیدالرحمن کا عملی سیاست میں آنے کا اعلان
سابق ایم این اے مسلم لیگ (ن) چودھری اسدالرحمن کے بیٹے اور جسٹس (ر) خلیل الرحمن رمدے کے بھتیجے زیدالرحمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا میرے والد میاں اسدالرحمن گزشتہ 40سال سے علاقے کے عوام کی بے لوث خدمت کررہے ہیں۔ دوستوں کا بھرپور اصرار تھا کہ نوجوان لوگوں کو آنے کی ضرورت ہے مزید پڑھیں
بلدیاتی قانون کے خلاف سندھ کی اپوزیشن جماعتوں کا اہم اعلان
آپوزیشن کی اسٹیرنگ کمیٹی نے سندھ بھر کے اسٹیک ہولڈرز کو بلدیاتی قانون کیخلاف یکجا کرنے کا اعلان کر دیا ہے. پیپلز پارٹی کی سندھ دشمنی پر مبنی پالیسیوں اور خاص طور پر سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کے خلاف عوامی جدوجہد تیز کرنے کے لیئے آپوزیشن جماعتوں نے اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دیدی۔ اپوزیشن کی مزید پڑھیں
گرین لائن بس منصوبہ کا آغاز، کراچی کے شہری بھی بہتر ماحول میں سفر کرسکیں گے
کراچی کے شہریوں کے لیے طویل انتظار کے بعد بالاخر گرین لائن بس منصوبہ کا آغاز کر دیا گیا ہے. کراچی کے شہری بھی بہتر ماحول میں سفر کرسکیں گے. پہلے مرحلے میں 22 اسٹاپس میں سے چند پر بس چلے گی اور وہ بھی دن میں چند گھنٹے تک چلا کرے گی. جنوری کی مزید پڑھیں
گلگت بلتستان میں سال کی پہلی برف باری، درجہ حرارت منفی 10 تک گر گیا
شگر سے گلزار شہری آسماں سے گرتے برف کے گالوں نے گلگت بلتستان میں سردی میں اضافہ کردیا ہے، ضلع شگر میں سال نو کی پہلی برفباری کا سلسلہ جاری ہے برفباری کی وجہ سے سردی جی شدت میں اضافہ ہو گیا اور درجہ حرارت منفی دس تک گر گیا ہے ۔ گلگت بلتستان کے مزید پڑھیں
ڈاکٹر عامر لیاقت نے الطاف حسین کی حمایت کا اعلان کردیا
پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ عامر لیاقت نے مہاجر ثقافت ریلی لیاقت آباد میں فاروق ستار کے ہمراہ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پھر جوشیلی تقریر کرا ڈالی۔ اگر حکومت طالبان سے بات کر سکتی مزید پڑھیں
“پیغمبر اسلام حضرت محمدﷺ کی شان میں گستاخی آزادی اظہار رائے نہیں”
ماسکو: روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ پیغمبر اسلام حضرت محمدﷺ کی شان میں گستاخی آزادی اظہار رائے نہیں،شان رسالتؐ میں گستاخی لوگوں کو ناراض کرنے اور اشتعال دلانے کا باعث بنتی ہے۔ روسی صدر نے کہا کہ شان رسالتؐ میں گستاخی مذہبی آزادی کے خلاف ہے، شان رسالتؐ میں گستاخی سے مسلمانوں کے مزید پڑھیں
پی ٹی آئ مذہبی امور ونگ کے وفد کی کیتھیڈرل چرچ ریگل آمد
پی ٹی آئ مذہبی امور ونگ کے وفد نے کیتھیڈرل چرچ ریگل کا دورہ کیا اور قومی کمیشن برائے بین المذاہب مکالمہ کے چئیرمین آرج بشپ سبیسٹین فرانسس شاء سے ملاقات کی. پی ٹی آئی مذہبی امور ونگ نے بشپ کو کرسمس کا کیک پیش کیا. وفد کی قیادت ترجمان پی ٹی آئ مذہبی امور مزید پڑھیں
پولیس شہریوں کو لوٹنے کے ساتھ ساتھ اب جانور بھی چوری کرنے لگے
وزیرآباد سے ضمیر کاظمی جب آپ کے محافظ ہی چور نکل آئیں تو پھر اصل چوروں سے کیا شکوہ ہو ایسا ہی کچھ پنجاب کے شہر میں واقعہ پیش آیا ہے. وزیرآباد کے علاقہ علی پورچٹھہ کے تھانہ میں تعینات پولیس کانسٹیبل چوروں کا سرغنہ نکلا. ملزم پولیس کانسٹیبل شوکت علی نے اپنے ساتھیوں گلزار مزید پڑھیں