سپریم کورٹ نے کراچی میں مدینہ مسجد گرانے سے روکنے کی استدعا مسترد کر دی ہے۔ اٹارنی جنرل نے حکومت کی جانب سے مسجد کی تعمیر کیلئے دوسری جگہ دینے تک مدینہ مسجد نہ گرانے کی استدعا کی تو چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا پارک سے تجاوزات گرانے کا حکم واپس نہیں ہو گا. مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
جھل مگسی میں بھی مغربی ہواؤں کا ایک مضبوط سسٹم داخل ہو گیا
جھل مگسی کے بیشتر علاقوں کوٹ مگسی باریجہ سیف آباد ہتھاری جبکہ گنداواہ کے علاقے کوٹڑہ کھاری کوناڑو گاجان میں گزشتہ پانچ گھنٹوں سے گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش کے باعث سردی کی شدت سے تیزی سے اضافہ بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہو کر رہ گیا مزید پڑھیں
کراچی والے تیار ہوجائیں آج سے بادل برسیں گے
اسلام آباد، پنجاب اور پشاور میں بارش کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اور کراچی میں بھی برسات کا امکان ظاہر کردیا گیا ہے۔ سال نو کے پہلے ہفتے میں کراچی سمیت سندھ کے چند اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم سندھ نے 4 جنوری کی رات سے مزید پڑھیں
کراچی گلشن اقبال میں ایک ہی خاندان کے بارہ افراد میں اومیکرون کی تصدیق
کراچی گلشن اقبال کے علاقے میں 12 افراد جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے اومیکرون وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ علاقے میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔ متاثرہ علاقے میں میڈیکل سٹور اور بیکری سوپراسٹورکے علاوہ تمام معمول کی سرگرمیاں معطل کردی گئ ہیں۔گلشن اقبال کے ضلعی انتظامیہ نےگلشن مزید پڑھیں
صحت کارڈ کے لیے نادرا سے رجسٹرار ہونا لازمی قرار
صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ صحت کارڈ کے حصول کے لیے نادرا میں رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے۔ پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کا نادرا میں اندراج ہونا ضروری ہے اور نادرا میں رجسٹر ہوئے بغیر صحت کارڈ نہیں ملے مزید پڑھیں
جھنگ ایک اور سال گزر گیا،مگر اٹھارہ ہزاری میں ترقیاتی و تعمیراتی کام مکمل نہ ہوسکے
رپورٹ: ابوتراب ترابی چالیس سے زائد دیہات کو آپس میں ملانے والا کامرہ رابطہ پل تاحال نامکمل پڑا ہے،علاقہ مکینوں کے احتجاج پر لیگی حکومت نے 2017 میں تعمیر کیلئےدو کروڑ 69لاکھ روپے مختص کئے تھے،یہ منصوبہ ساڑھے تین ماہ میں مکمل ہونا تھا مگر چار سال بیت گئے جس پر پی پی 125 کے مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے دنیا کو حیران کردیا، منافع کتنا کمایا؟
پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی سال بھرکی کارکردگی نےسب بتادیا۔مارکیٹ میں منافع کی شرح صرف1.9فیصدرہی۔غیرملکی ڈوب گئے، 8 فیصد نقصان اٹھاناپڑا۔دوسرے ملکوں کی مارکیٹوں نے 30فیصدتک منافع کمایا۔ کہتے ہیں کسی ملک کی اقتصادی کارکردگی کا اندازہ لگاناہو تو دیکھ لیں اسٹاک مارکیٹ کہاں ہے اور کیسی جارہی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے انڈیکس میں 2021 مزید پڑھیں
سندھ ترمیمی بلدیاتی ایکٹ سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج
جماعت اسلامی نے ترمیمی بلدیاتی ایکٹ کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔میڈیا سے گفتگو میں حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا پیپلز پارٹی سندھ کے وسائل پر قبضہ کررہی ہے۔ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے۔امیرجماعت اسلامی کراچی نے کہا بلدیاتی ایکٹ کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر جاری دھرنا مطالبات تسلیم ہونے تک جاری مزید پڑھیں
سندھ حکومت بھی سلیکٹڈ سردار عبدالرحیم
مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل اور جی ڈی اے کے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے کالے بلدیاتی ترمیمی بل کو تمام سیاسی جماعتوں ،سماجی کاروباری تنظیموں نے پیپلز پارٹی کا سیاہ کارنامہ قرار دیتے ہوئے اسے یکسر مسترد کردیا ہے، پیپلزپارٹی 2013 کے ترمیمی بلدیاتی بل کے مزید پڑھیں
عامر لیاقت نے وزیراعظم عمران خان کو “بے شرم” کہہ دیا اور پھر معافی مانگ لی
ٹی وی اینکر اور تحریک انصاف کے کراچی سے رکن اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے ایک بار پھر اپنے وزیراعظم عمران خان کو برا بھلا کہہ کر معافی مانگ لی۔ طارق روڈ پر غیرقانونی مسجد گرانے کے سپریم کورٹ کے حکم پر اختلاف کرتے ہوئے عامر لیاقت نے پارٹی چئیرمین اور وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں