سال نو کے پہلے ویک اینڈ پر 4ہزار پروازیں منسوخ,فضائی مسافرپریشان

کرسمس اور نئے سال کی چھٹیوں کے فورا بعد شروع ہونے والے رواں ہفتے کے آغاز پر ہوائی سفر کرنے والوں کو  دنیا بھر میں مشکلات کا سامنا  کرنا پڑا ہے، اومی کرون اور موسم کی خرابی کی وجہ سےگزشتہ روز 4ہزار پروازیں منسوخ ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق منسوخ پروازوں میں آدھے سے زائد امریکا کی پروازیں مزید پڑھیں

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور سردی بڑھنےکا امکان

کراچی میں سردی بڑھنے اور بارش کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ آج مغربی ہواوں کا سلسلہ شمالی بلوچستان میں داخل ہورہا ہے۔ سسٹم بتدریج وسطی اور بالائی سندھ اور پھر پورے پاکستان میں پھیلنے کا امکان ہے۔ موسمی نظام کے زیر اثر 4 سے 7 جنوری تک کراچی، حیدرآباد، سانگھڑ، شہید بے نظیر آباد اور مزید پڑھیں

عامر لیاقت اپنے سوا کسی کے خلاف نہیں، محکمہ موسمیات کی طرح کچھ پتہ نہیں چلتا

تحریک انصاف کراچی کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت اپنے عجیب و غریب بیانات کے سبب میڈیا کی زینت بنے رہتے ہیں۔ کوئی بھی موقع وہ ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ جب ایک نمازی نے مدینہ مسجد طارق روڈ کے بارے میں یہ سوال کیا کہ وزیر اعظم عمران خان کو مدینہ مسجد کے مزید پڑھیں

فاسٹ بالر شاہنواز ڈھانی کی وزیراعلی سندھ سے ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہنواز ڈھانی نے ملاقات کی۔ شاہنواز ڈھانی کا تعلق لاڑکانہ سے ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا شاہنواز ڈھانی پاکستان کرکٹ کا روشن ستارہ ہے ہم شاہنوز دھانی کو ہر طریقے سے پروموٹ کرینگے سندھ کے دیگر نوجونوں کو آگے لانے میں اپنا مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا بدلتا رنگ ڈھنگ، غیر مسلم جوڑے کو پہلا سول میرج لائسنس جاری

متحدہ عرب امارات میں نئے نظر ثانی شدہ قانون کے تحت غیر مسلم جوڑے کو سول میرج کا پہلا لائسنس جاری کردیا گیا ہے۔  ریاستی خبر رساں ادارے کے مطابق امارتی دارالحکومت ابو ظہبی میں کینیڈین نژاد مرد و عورت غیر مسلموں کے لیے بنائے گئے اس نئے قانون کے تحت شادی کرنے والا پہلا مزید پڑھیں

رفاعی پلاٹس پر مساجد کی تعمیر کے خلاف سپریم کورٹ کا ایکشن

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں طارق روڈ پر رفاہی پلاٹ پر مدینہ مسجد کی تعمیر کے معاملہ پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ پارک کی زمین پر مسجد بنادی گئی ہے۔ ایڈمنسٹریٹر اوقاف نے کہا اس مسجد کا اوقاف سےکوئ تعلق نہیں ہے۔مسجد کی غیر قانونی تعمیر ہوگئی آپ کو معلوم ہی مزید پڑھیں

حیدرآباد شہر کا مطلع آج بھی ابر آلود

حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں بارش کی وجہ سے خنکی بڑھ گئی شہر کے مختلف علاقوں میں دھند سردی نے ڈیرے جمالیے۔ سردی کی شدت میں اضافے کے باعث سڑکوں پر ٹریفک معمول سے کم شہری گھروں تک محدود اس وقت حیدرآباد کا درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 18 اور مزید پڑھیں

شہید میجر ایاز حسین کورائی کی پہلی برسی منائی گئی

نوشہرو فيروز مورو شہید میجر ایاز حسین کورائی کی پہلی برسی منائی جس میں علاقےکی بڑی تعداد میں عوام کے ساتھ کورائی قبیلے کے افراد جو پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں سے شرکت کی۔ ملیر کینٹ سے افواج پاکستان کے آفیسرز اور جوان بھی شامل ہوئے۔ شھید کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی مزید پڑھیں

سینیٹر شوکت ترین نے وزیرِ خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

سینیٹر شوکت ترین نے وزیرِ خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ شوکت ترین کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد کی گئی جس میں صدرعارف علوی نے سینیٹر شوکت ترین سے وفاقی وزیر کے عہدے کاحلف لیا۔ کابینہ ڈویژن نے شوکت ترین کے وفاقی وزیر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں

عالمی برادری جموں و کشمیر میں‌ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے،صدر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارتی سیکیورٹی فورسز کی طرف سے بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے. بھارت نے بے گناہ لوگوں کے خلاف دہشت گردی کا راج شروع کر رکھا ہے مزید پڑھیں