جمہوریہ کانگو کے چیف آف ڈیفنس کی فیلڈ مارشل عاصم منیر و دیگر سے ملاقات

جمہوریہ کانگو کے چیف آف ڈیفنس کی فیلڈ مارشل عاصم منیر و دیگر سے ملاقات

دونوں ممالک کے درمیان دفاعی و سیکیورٹی تعاون کو وسیع اور مضبوط بنانے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ August 21, 2026 · اہم خبریں, قومی فوٹو آئی ایس پی آر راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جمہوریہ کانگو کے اعلیٰ سطح دفاعی وفد مزید پڑھیں

شام پر اسرائیلی حملے: پاکستان سمیت 12 اسلامی ممالک کا اقوام متحدہ سے مداخلت کا مطالبہ

شام پر اسرائیلی حملے: پاکستان سمیت 12 اسلامی ممالک کا اقوام متحدہ سے مداخلت کا مطالبہ

اسلام آباد:پاکستان سمیت 12 اسلامی ممالک نے شام پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان، ترکیہ، الجزائر، انڈونیشیا، اردن، لبنان، ملائیشیا، موریطانیہ، فلسطین، قطر، سعودی عرب اور صومالیہ کے وزرائے خارجہ نے نے ملک شام پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف مشترکہ بیان جاری کیا۔ اس مزید پڑھیں

عمران خان کے ساتھ نامناسب سلوک: برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ گولڈ اسمتھ کا سیکریٹری خارجہ کو خط، فوری مداخلت کا مطالبہ

عمران خان کے ساتھ نامناسب سلوک: برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ گولڈ اسمتھ کا سیکریٹری خارجہ کو خط، فوری مداخلت کا مطالبہ

سپریم کورٹ احکامات پر عمل درآمد، آزادانہ طبی علاج، جیل میں طویل تنہائی کے خاتمے اور خاندانی رسائی کا مطالبہ August 21, 2026 · اہم خبریں, بام دنیا فائل فوٹو لندن / اسلام آباد: برطانوی ایوانِ بالا (ہاؤس آف لارڈز) کے رکن لارڈ گولڈ اسمتھ نے برطانیہ کے سیکرٹری خارجہ ایڈ ملی بینڈ کو خط مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں پھراضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں پھراضافہ کردیا

ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 59 پیسے، جبکہ  پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 81 پیسے کا اضافہ کیا گیا۔ August 21, 2026 · اہم خبریں, قومی فائل فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا ، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 59 پیسے، جبکہ  مزید پڑھیں

پاکستان اور ملائیشیا کا سیکیورٹی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور ملائیشیا کا سیکیورٹی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق

دونوں ممالک کے درمیان روابط مشترکہ اقدار، ثقافت، باہمی احترام اور عوامی تعلقات پر استوار ہیں۔ August 22, 2026 · اہم خبریں فوٹو سوشل میڈیا (ایکس) اسلام آباد: ملائیشیا کے وزیر داخلہ سیف الدین ناسوتیون بن اسماعیل نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن رضا نقوی سے الگ مزید پڑھیں

عمران خان کی اسپتال منتقلی،سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

عمران خان کی اسپتال منتقلی،سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کے 18 اگست 2026 کے حکم کی مبینہ خلاف ورزی ہوئی، جس پر ذمہ دار افراد کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے۔درخواست میں مؤقف August 22, 2026 · اہم خبریں, قومی فائل فوٹو اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کا عمل تیز کرنے کا حکم

وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کا عمل تیز کرنے کا حکم

ایسے علاقوں جہاں رسائی میں مشکلات کے باعث امدادی سامان نہیں پہنچ سکا، وہاں خوراک اور دیگر ضروری اشیا فوری طور پر پہنچائی جائیں۔ August 22, 2026 · اہم خبریں, قومی فوٹو(ایکس)  اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حالیہ مون سون بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے امدادی سرگرمیاں مزید تیز کرنے مزید پڑھیں

عمران خان سخت سیکورٹی میں اڈیالہ جیل سے شفا اسپتال منتقل

عمران خان سخت سیکورٹی میں اڈیالہ جیل سے شفا اسپتال منتقل - Ummat News

ڈاکٹروں کی ٹیم معائنہ کرے گی، وفاقی وزیر نے بیرون ملک بھیجنے کا بھی عندیہ دے دیا August 21, 2026 · اہم خبریں, قومی فائل فوٹو بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جمعرات کو رات گئے سخت سکیورٹی میں اڈیالاجیل سے شفا اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر نے انہین بیرون ملک بھیجنے مزید پڑھیں

نظرثانی درخواست دوبارہ جمع کرا دی ، اب حتمی فیصلے کا انتظار ہے ، رانا ثنااللہ

نظرثانی درخواست دوبارہ جمع کرا دی ، اب حتمی فیصلے کا انتظار ہے ، رانا ثنااللہ - Ummat News

عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کے لیے کوئی ڈیڈ لائن نہیں ، میڈیا سے گفتگو August 20, 2026 · اہم خبریں, قومی فائل فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کے حوالے سے مزید پڑھیں

وزیراعظم سے شامی وزیرخارجہ کی ملاقات،تاریخی اور گہرے تعلقات کا تذکرہ

وزیراعظم سے شامی وزیرخارجہ کی ملاقات،تاریخی اور گہرے تعلقات کا تذکرہ - Ummat News

دونوں ممالک کے درمیان براہِ راست پروازوں کی بحالی سے عوامی روابط میں اضافہ ہوگا، وزیر اعظم August 20, 2026 · اہم خبریں, قومی فوٹو سوشل میڈیا اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی نے ملاقات کی، وزیر اعظم نے شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے مزید پڑھیں