امریکی یہودیوں نے ایران کے خلاف جنگ کی مخالفت کردی

نیویارک: امریکا میں آباد یہودیوں کی اکثریت نے ٹرمپ کی پالیسیوں کی مخالفت کرتے ہوئے جنگ بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ جے اسٹریٹ کی طرف سے جاری کردہ ایک سروے کے مطابق زیادہ تر امریکی یہودی ایران کے خلاف امریکی جنگ کی مخالفت کرتے ہیں۔ سروے، جس میں 800 رجسٹرڈ امریکی یہودی ووٹرز کا سروے مزید پڑھیں

چیچن مجاہدین ایران کے ساتھ امریکی فوج سے لڑنے کو تیار

تہران: ایران میں زمینی حملے کی صورت میں چیجینیا کے مجاہدین نے امریکی فوج کے خلاف لڑنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ اس حوالے سے ایران کے پریس ٹی وی نے چیچن مجاہدین کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ایک رپورٹ کے مطابق چیچن مجاہدوں کی ایک یونٹ امریکی فوجیوں کے زمینی حملے مزید پڑھیں

 امریکی پروفیسر نے ٹرمپ کو ذہنی مریض ،گینگسٹر قرار دیدیا

واشنگٹن: امریکی پروفیسر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ذہنی مریض قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ گینگسٹر کی طرح حکومت چلارہے ہیں۔ امریکی یونیورسٹی کولمبیا کے شعبہ معاشیات کے سربراہ ،ممتازعالمی معاشیات دان اور عالمی امورکے ماہر پروفیسرجیفری ساکس نے صدرڈونلڈٹرمپ کی ذہنی صحت پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ایک چھوٹا سا مفادپرست مزید پڑھیں

امریکا تائیوان کو اسلحے کی فراہمی فوری روک دے، چین

بیجنگ: چین نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تائیوان کو کسی بھی نئے امریکی ہتھیاروں کی فروخت کو بند کردے ۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے بیجنگ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو چین،امریکا مشترکہ اعلامیہ بالخصوص 17 اگست کے اعلامیے کی مزید پڑھیں

بحرین: ایران کےلیے جاسوسی،4افراد گرفتار

مناما:بحرین میں ایران کےلیے جاسوسی کے الزام میں خاتون سمیت 4 افراد گرفتارکرلیا گیا۔  وزارتِ داخلہ کے بیان کے مطابق گرفتار افراد کی عمریں 22سے 36 سال کے درمیان ہیں جبکہ ایک 25سالہ پانچواں شخص لاپتا ہے۔ تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ گرفتار افراد میں سے ایک نے تنظیمی و دیگر ہدایات کے تحت مزید پڑھیں

پاکستان کےلیےجاسوسی:بھارتی بحریہ کالانس نائیک گرفتار

لکھنو:بھارتی ریاست اتر پردیش کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے بحریہ کے ایک 24 سالہ اہلکار کو ملک مخالف سرگرمیوں کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔  پولیس نے منگل کو بتایا کہ اس پر مبینہ طور پر پاکستان کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے لیے جاسوسی کرنے مزید پڑھیں

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق

ایرانی سرکاری میڈیا نے آیت اللہ علی خامنہ ای کے امریکی اور اسرائیلی فضائی حملوں میں شہید ہونے کی تصدیق کردی ہے اور 40 روزہ سوگ کا  اعلان کیا ہے۔ حملے کے بعد ایران میں 7 روزہ عام تعطیل کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ ایرانی سرکاری ذرائع کے مطابق ان حملوں میں ان کی مزید پڑھیں

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای ہفتہ کو ہونے والے امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہید ہوئے، سپریم لیڈر کی شہادت ان کے دفتر میں ہوئی۔ ایران سرکاری میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر کی شہادت پر  ایران  میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا۔ آیت اللہ خانہ مزید پڑھیں

پاکستان کی افغان طالبان کو جوابی کاروائی۔ ایمونیشن ڈپو،3افغانی بٹالین ,سیکٹرہیڈکوارٹرتباہ

‎رپورٹ: قمر یوسفزئی پاکستان کا آپریشن غضب الحق افغان طالبان کے پاکستانی سرحدوں پر حملوں کے جواب میں پوری طاقت سے جاری ہے اور طالبان کے اندازوں سے بھی زیادہ تباہ کن ثابت ہوا ہے ۔ اس آپریشن کے دوران اندازاً 60 سے 80 طالبان جنگجو ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ درجنوں دیگر زخمی ہوئے مزید پڑھیں

مسلم ارکان پارلیمنٹ کو امریکا سے نکال دینا چاہیے،ٹرمپ

واشنگٹن:امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ریاستہائے متحدہ کی 2 مسلم ارکان پارلیمان الہان عمر اور راشدہ طلیب کو امریکا سے نکال دینا چاہیے اور جہاں سے وہ آئی ہیں انھیں واپس بھیج دیا جانا چاہیے۔  کانگریس کی ان2 ڈیموکریٹک اراکین نے ٹرمپ کے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کے دوران احتجاج مزید پڑھیں