اسلام آباد: چین کا بلوچستان میں دہشتگرد حملوں میں معصوم شہریوں اور سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس بریفنگ کے دوران بلوچستان میں دہشتگردی کی شدید مذمت کی۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہم نے صوبے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
دشمنوں کیلیے ملک میں کوئی جگہ نہیں، دہشتگردی کو ختم کرنے کا وقت آگیا ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دشمنوں کیلیے ملک میں کوئی جگہ نہیں، دہشتگردی کو ختم کرنے کا وقت آ پہنچا ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملک دشمنوں کے ساتھ کوئی بات نہیں ہوگی، دہشت گردی کو ختم کرنے کا وقت آ مزید پڑھیں
مخصوص نشستیں : پی ٹی آئی کا فیصلے پر عملدرآمد کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں پارلیمنٹ میں مخصوص نشستوں کے لیے پارٹی کی اہلیت کے فیصلے پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ یہ درخواست 12 جولائی کے ایک اہم فیصلے کے بعد دی گئی ہے، جس نے پی ٹی مزید پڑھیں
مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار ڈی جی آئی ایس آئی اور جنرل عاصم منیر ہوں گے، عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے جیل کے جس کمرے میں رکھا گیا ہے وہ کسی اوون سے کم نہیں، اس لیے پسینہ آتا ہے، لیکن اس کے باوجود مجھے کوئی ریلیف نہیں چاہیے۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے مزید پڑھیں
کوئٹہ: موسیٰ خیل میں دہشت گردوں نے 23مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کردیا
کوئٹہ:بلوچستان کےضلع موسی خیل کے علاقےراڑہ شم میں دہشت گردوں نے ناکا لگا کر مختلف گاڑیوں سے اتار کر فائرنگ کرکے 23افراد کوقتل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایس ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر مسافروں پر ظلم ڈھایا ہے، مسلح مزید پڑھیں
کاؤنٹ ڈاؤن 28 دن باقی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اتحادی آئی پی پیز کو لگام ڈال لیں، حافظ نعیم
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کاکہنا ہےکہ روالپنڈی میں دھرنا ختم کیا تو پھر گھر نہیں بیٹھے معاہدہ کرکے فالو اپ کررہے ہیں، کاؤنٹ ڈان میں 28 دن رہ گئے ہیں، ن لیگ پیپلزپارٹی کو بتانا چاہتے ہیں ہم چھوڑیں گے نہیں، شریف خاندان آئی پی پیز کو چھوڑیں تو بجلی کی مزید پڑھیں
جنوبی لبنان پر اسرائیل کا 100 طیاروں سے حملہ
بیروت:گزشتہ شب جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل پر 300 سے زائد راکٹ داغے جانے کے بعد اسرائیل نے علی الصباح 100 لڑاکا طیاروں کے ساتھ جوابی حملہ کردیا۔ اس حملے سے جنوبی لبنان میں بڑے پیمانے پر تباہی واقع ہوئی ہے۔ اسرائیلی طیاروں نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر بمباری کے ساتھ مزید پڑھیں
مودی کا پولینڈ سے بھارت واپسی پر پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کا انکشاف
اسلام آباد: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے پولینڈ سے بھارت واپسی پر پاکستان کی فضائی حدود کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا جہاز پولینڈ سے واپس بھارت جاتے ہوئے پاکستان کی فضائی حدود سے گزارا، نریندر مودی پولینڈ سے نئی دلی جا رہے مزید پڑھیں
لاپتا بھائیوں کا کیس: امید نہیں کہ ملک کا چیف ایگزیکٹو اس پر توجہ دے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ اس بات کیا مید نہیں ہے کہ اس ملک کا چیف ایگزیکٹو لاپتا بھائیوں کی بازیابی کے کیس کی طرف توجہ دے گا۔ اظہر مشوانی کے لاپتا 2 بھائیوں کی بازیابی کے حوالے سے کیس کی سماعت گزشتہ روز ہوئی تھی، جس مزید پڑھیں
علیمہ خان کی رؤف حسن کے ساتھ واٹس ایپ چیٹ سامنے آگئی
اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کی رؤف حسن کے ساتھ واٹس ایپ چیٹ سامنے آگئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق علیمہ خان نے واٹس ایپ سے رؤف حسن کو بشریٰ بی بی سے منسوب ایک پیغام بھیجا ،جس میں ان کے بانی پی ٹی آئی سے مزید پڑھیں