حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری دینے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف  کاکہنا تھا کہ اقتدار کی کشمکش، سازشیں اور اپنی غلطیوں کی وجہ سے77 سال کا سفر قابل رشک نا تھا، چند دن میں قوم سے خطاب کرکے 5 سالہ معاشی پلان پیش کرونگا،  اگلے چند دنوں میں عوام کو بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری ملے گی۔ یوم آزادی مزید پڑھیں

پاکستان کا 78 واں یوم آزادی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد، کراچی: ملک بھر میں آج وطن عزیز کا 78 واں یوم آزادی  ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، گاؤں، دیہات سمیت گلی کوچوں میں ہر جانب سبز ہلالی پرچم کی بہار ہے جب کہ کئی اہم مقامات، عمارتوں اور  تقریبات میں چراغاں اور مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ:پاکستان کیلیے دن رات محنت، قومی استحکام کیلیے ہر چیز کی قربانی دینے کا عزم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ملک  کے لیے دن رات محنت کرنے اور قومی استحکام کے لیے ہر چیز کی قربانی دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وفاقی کابینہ کے ارکان نے یوم آزادی پاکستان جوش و خروش سے منانے، وطن  عزیز کو قائداعظم کا مزید پڑھیں

جشن آزادی:حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں  میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے جشن آزادی کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8.47 روپے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6.07  روپے کمی کی منظوری  دی ہے۔ اس کمی کے بعد 31 مزید پڑھیں

زراعت اور انڈسٹری کو بڑھانے کے لیے لاگت میں کمی لانا ہوگی: شہباز شریف

اسلام آباد میں کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ وقت ایک نعمت ہے اور ہمیں اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے، یہ ہم سب کا عزم ہے کہ عزم استحکام کے لیے ہماری ہر چیز قربان ہے ،ارشد ندیم نے چالیس برس بعد پاکستان کو گولڈ میڈل دلایا، ارشد ندیم مزید پڑھیں

بی ایل ایف کا مطلوب دہشتگرد شمبین عرف شہک ہلاک

اسلام آباد: دہشتگرد گروہ کالعدم بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کا مطلوب دہشتگرد شمبین عرف شہک ہلاک ہوگیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگرد شمبین عرف شہک کو اس کے اپنے ہی ساتھی نے ہلاک کیا، شمبین عرف شہک متعدد دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث تھا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ماراجانے والا دہشت گرد بی مزید پڑھیں

ہم اشاروں پر نہیں چلتے، حق دینا ہوگا یا پھر حکومت کا تختہ گرایا جائے گا، حافظ نعیم

پشاور:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم اشاروں پر نہیں چلتے، عوام کو حق دینا ہوگا یا پھر حکومت کا تختہ گرایا جائے گا۔ پختونخوا کے دارالحکومت میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ حکومت نے ہمارے ساتھ تحریری معاہدہ کیا ہے، اب ہم مزید پڑھیں