راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیجز لائی جائیں، اگر پی ٹی آئی کے لوگ 9 مئی واقعات میں ملوث پائے گئے تو معافی مانگوں گا۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
پی ٹی آئی کے لوگ 9 مئی واقعات میں ملوث پائے گئے تو معافی مانگوں گا، عمران خان
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیجز لائی جائیں، اگر پی ٹی آئی کے لوگ 9 مئی واقعات میں ملوث پائے گئے تو معافی مانگوں گا۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی مزید پڑھیں
راولپنڈی: جماعت اسلامی کے دھرنے کا تیرہویں دن، شرکا کی تعداد میں مسلسل اضافہ
راولپنڈی : لیاقت باغ میں بجلی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا تیرہویں روز میں داخل ہوگیا۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا بجلی قیمتوں میں اضافے، آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں، پیٹرول اور گیس کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف احتجاج تیرہویں روز مزید پڑھیں
یحییٰ سنوار فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے نئے سربراہ منتخب
دوحا:حماس رہنما یحییٰ سنوار کو فلسطینی مزاحمتی تنظیم کا نیا سربراہ منتخب کرلیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق حماس نے تہران میں اسرائیلی حملے میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد غزہ میں تنظیم کے اعلیٰ عہدے دار یحییٰ ابراہیم حسن سنوار کو اپنا نیا سربراہ منتخب کیا ہے۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم مزید پڑھیں
قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا، اپوزیشن کا شدید احتجاج
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اپوزیشن کے شور شرابے اور احتجاج کے باوجود الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے بلال اظہر کیانی اور زیب جعفر نے الیکشن مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا دھرنا 11ہویں روز میں داخل ، کراچی میں بھی پنڈال سج گیا
راولپنڈی : لیاقت باغ میں بجلی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا گیارہویں روز میں داخل ہوگیا۔ جبکہ کراچی میں بھی گورنر ہاؤس کے باہر پنڈال سج گیا ۔ جس میں حکومت کے خلاف نعرے بازی کا سلسلہ جاری ہے ۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں شرکاء کی تعداد مزید پڑھیں
بنگلا دیش میں احتجاج رنگ لے آیا، شیخ حسینہ ملک سے فرار
بنگلا دیش میں کوٹا سسٹم کے خلاف شروع ہونے والے طلبا کے ملک گیر احتجاج کے بعد بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا۔ بنگلا دیش میں کوٹا سسٹم کے خلاف شروع ہونے والے طلبا کے ملک گیر شدید مظاہروں اور پُرتشدد احتجاج سے شروع ہونے والی سول نافرمانی کی تحریک کے نتیجے مزید پڑھیں
کشمیریوں کے حقوق ختم کرنا بھارت کی خام خیالی ہے، اسحاق ڈار
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئین میں تبدیلی کر کے کشمیریوں کے حقوق ختم کرنا بھارت کی خام خیالی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیر اہتمام شاہراہ دستور پر ریلی نکالی گئی جس میں طلبا مزید پڑھیں
بجلی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا گیارہویں روز بھی جاری
راولپنڈی : لیاقت باغ میں بجلی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا گیارہویں روز میں داخل ہوگیا۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا بجلی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف احتجاج گیارہویں روز بھی جاری ہے جب کہ اس دوران شرکا کی تعداد بھی دن بہ مزید پڑھیں
شدید عوامی احتجاج اور دباؤ پر بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دیدیا