ڈھاکا: بنگلادیش میں طلبہ نے سول نافرمانی کی تحریک شروع کردی ہے، جس کے نتیجے میں آج ہونے والے مظاہروں میں 50 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ بنکاک میں طلبہ نے اپنے مطالبات کے عدم منظوری پر ایک بار پھر سڑکوں کا رخ کیا ہے اور اس بار انہوں نے وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
حکومتی بے حسی برقرار: جماعت اسلامی کا عوامی حقوق کیلیے دھرنا دسویں روز بھی جاری
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن راولپنڈی دھرنا کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں روالپنڈی: حکومت بے حسی برقرار ہے، جماعت اسلامی پاکستان نے مہنگائی ، بجلی کی قیمتوں میں بے پنا اضافے اور آئی پی پیز سے معاہدے خلاف لیاقت باغ میں دسویں روز بھی دھرنا جاری ہے۔ پولیس کی بھاری نفری بھی دھرنے مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کے راولپنڈی دھرنے سے اظہار یکجہتی کیلیے گورنر ہاؤس کراچی پر دھرنا
کراچی:جماعت اسلامی کے تحت گورنر ہاؤس کراچی پر دھرنے کا آغاز ہوگیا، جہاں کارکنوں کی بڑی تعداد نعرے بازی کررہی ہے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی قیادت میں لوڈشیڈنگ، مہنگی بجلی ٗ آئی پی پیز کے عوام دشمن معاہدوں اور بجٹ میں تنخواہ دار طبقے وتاجروں پر ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف راولپنڈی مزید پڑھیں
ایران میں اسماعیل ہنیہ کے قتل کی تحقیقات شروع، درجنوں مشتبہ افراد گرفتار
ایران نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی تحقیقات شروع کردیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایران نے اسماعیل ہنیہ کے قتل کے شبے میں انٹیلی جنس، ملٹری افسران کے علاوہ اسماعیل ہنیہ کے گیسٹ ہاؤس کے ملازمین کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں
بجلی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا نویں روز بھی جاری
راولپنڈی : لیاقت باغ میں بجلی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا نویں روز میں داخل ہوگیا۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا بجلی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف احتجاج نویں روز بھی جاری ہے جب کہ اس دوران ملک بھر سے آنے والے قافلوں کی وجہ سے مزید پڑھیں
اسماعیل ہنیہ شہید کی تعریف کرنے پر امام مسجد اقصیٰ شیخ عکرمہ صبری اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں گرفتار
مقبوضہ بیت القدس: مسجد اقصیٰ کے 85 سالہ امام اور سابق مفتی اعظم شیخ عکرمہ صبری کو جمعے کے خطبے میں اسماعیل ہنیہ شہید کی تعریف کرنے پر اسرائیلی پولیس نے گرفتا ر کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ عکرمہ صبری کے وکیل حمزہ قتینا نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کے امام کو فلسطینی مزید پڑھیں
اسماعیل ہنیہ شہید کی تعریف کرنے کی پاداش میں امام مسجد اقصیٰ شیخ عکرمہ صبری اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں گرفتار

ایف بی آر اور پاور سیکٹر سے کرپشن ختم نہ ہوئی تو ملک کی ناؤ ڈوب جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایف بی آر اور پاور سیکٹر سے کرپشن ختم اگر یہ دونوں ادارے ٹھیک نہ ہوئے تو خدانخواستہ ملک کی ناؤ ڈوب جائیگی۔ اسلام آباد میں کابینہ اجلاس میں خطاب کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ بجلی کے معاملے پر سیاست درحقیقت عوامی مینڈیٹ کی مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں اسماعیل ہنیہ کے قتل کیخلاف مذمتی متفقہ قرارداد منظور
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر سردار ایاز صاق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو ایوان میں معمول کا ایجنڈا معطل کرنے کی تحریک منظور کرلی گئی۔ قومی اسمبلی اجلاس مزید پڑھیں