ہم اشاروں پر نہیں چلتے، حق دینا ہوگا یا پھر حکومت کا تختہ گرایا جائے گا، حافظ نعیم

پشاور:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم اشاروں پر نہیں چلتے، عوام کو حق دینا ہوگا یا پھر حکومت کا تختہ گرایا جائے گا۔ پختونخوا کے دارالحکومت میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ حکومت نے ہمارے ساتھ تحریری معاہدہ کیا ہے، اب ہم مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو تحویل میں لے لیا گیا، کورٹ مارشل کا عمل شروع

راولپنڈی:آئی ایس آئی کے سابق ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوج نے تحویل میں لے لیا ہے اور ان کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ عدالت عظمیٰ کی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں لیگی امیدواروں کی کامیابی سے متعلق درخواستیں منظور کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں این مزید پڑھیں

حکومت نے معاہدے کی ایک ایک شک پر عمل نہ کیا تو پہیہ جام ہڑتال کرینگے، حافظ نعیم

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کاکہنا ہے کہ حکومت نے معاہدے کی ایک ایک شک پر عمل نہ کیا تو پہیہ جام ہڑتال کرینگے،ہم ایک ایک دن گن رہے ہیں، جماعت اسلامی اپنا معاہدہ پورا کروانا جانتی ہے۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ  اسلام آباد دھرنے کے موقع مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی مظالم کے باعث ہماری جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑگئیں، وزیر اعظم

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جشن آزادی آمد قریب ہے لیکن افسوس غزہ میں اسرائیلی مظالم کے باعث ہماری جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑگئی ہیں، پوری دنیا اسرائیلی جارحیت پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، اسرائیلی جارحیت پر صرف لفاظی سے کام لیا جاتا ہے لیکن اس سے آگے کچھ نہیں مزید پڑھیں

چند ججوں اور جرنیلوں نے ایک اناڑی کو پاکستان پر مسلط کیا: احسن اقبال

لاہور: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن تھا کہ چند ججوں اور جرنیلوں نے ایک اناڑی کو پاکستان پر مسلط کردیا۔ احسن اقبال نے ایکسپو سنٹر لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے، زراعت کے مزید پڑھیں

قومی ہیرو ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے، لاہور ائرپورٹ پر فقید المثال استقبال

لاہور: دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے، لاہور میں ان کا فقید المثال استقبال کیا گیا۔ ارشد ندیم ترکش ائرلائن کی پرواز کے ذریعے پیرس سے براستہ ترکیہ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر پہنچے، جہاں خصوصی واٹر کینن سلوٹ سے انہیں خوش مزید پڑھیں

ذہن نشین کرلیں،ہوہی نہیں سکتا کہ عدالتی فیصلے پر عملدرآمد نہ ہو: جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئرترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل درآمد آئینی تقاضا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بات ذہن نشین کر لیں ہو نہیں سکتا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد نہیں ہو سکتا، انتظامی اداروں کو سمجھنا ہوگا ان کے پاس مزید پڑھیں

اولمپکس میں شاندار کارکردگی: ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطا کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پیرس المپکس میں پاکستان کے لیے گولڈمیڈل حاصل کرنے والے ارشد ندیم کو شاندار کارکردگی پر ہلال امتیاز عطاکرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔  صدر مملکت آصف زرداری نے پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں پاکستان کے لیے پہلا انفرادی گولڈ میڈل لانے والے ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کی مزید پڑھیں

غزہ میں اسکول پر اسرائیلی حملے میں 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے

قاہرہ :غزہ میں بے گھر فلسطینیوں کو پناہ دینے والے ایک اسکول پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے، غزہ کی حماس حکومت نے ہفتے کو تصدیق کی۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ یہ حملہ حماس کے کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنانے کے لیے مزید پڑھیں