راولپنڈی: حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا آخری دور کامیاب ہوا اور دونوں فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، جس کے بعد امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے مہنگائی اور بجلی کے بلوں کے خلاف کئی روز سے جاری دھرنا مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔ حکومت کی مذاکراتی ٹیم میں مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
جماعت اسلامی اور حکومت کے مذاکرات کامیاب، دھرنا موخر
راولپنڈی: حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا آخری دور کامیاب ہوا اور دونوں فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، جس کے بعد امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے مہنگائی اور بجلی کے بلوں کے خلاف کئی روز سے جاری دھرنا مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔ حکومت کی مذاکراتی ٹیم میں مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی غزہ میں اسکولوں اورگھروں پر بمباری، مزید40 فلسطینی شہید
غزہ: اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ بمباری سے مزید 40 فلسطینی شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں دو اسکولوں اور مختلف مقامات کو نشانہ بنایا گیا،اس فضائی کارروائی کے دوران 40 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ فلسطینی وزارت صحت کے عہدیداروں نے بتایا کہ اسرائیل کی فوج نے غرہ بھر میں فضائی کارروائی مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا احتجاج کا دائرہ وسیع: آج 1 ہزار مساجد کے باہر مظاہروں کا اعلان
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کاکہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک گورنر ہاؤس پر دھرنا بھی جاری رہے گا،احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا، جمعہ 9اگست کو شہر بھر میں ایک ہزار مساجد کے باہر احتجاجی مظاہرے اور مطالبات پر مشتمل ہینڈ بلز تقسیم کیے جائیں گے،عوام سے رابطہ کیا مزید پڑھیں
جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے: جنرل عاصم منیر
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ علما اعتدال پسندی کو معاشرے میں واپس لائیں اور فساد فی الارض کی نفی کریں، جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے۔ اسلام آباد میں نیشنل علما کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر مزید پڑھیں
بجلی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا 14 ویں روز بھی جاری
راولپنڈی : لیاقت باغ میں بجلی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا 14 ویں روز میں داخل ہوگیا۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا بجلی قیمتوں میں اضافے، آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں، پیٹرول اور گیس کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف احتجاج 14 مزید پڑھیں
حکومت مذاکرات میں سنجیدہ نہیں، بل نہ بھرو تحریک شروع کرسکتے ہیں، حافظ نعیم
راولپنڈی:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کاکہنا ہے کہ حکومت نے سنجیدگی نہ دکھائی تو بل نہ بھرو تحریک شروع کر دیں گے، ہم نے حکومت سے وہی مطالبات کیے ہیں جو حکومت کے بس میں ہے لیکن حکومت مذاکرات میں سنجیدہ نہیں، 2 ملاقاتوں کے بعد کمیٹی گمشدہ ہو گئی، گزشتہ روز پھر مزید پڑھیں

راولپنڈی: جماعت اسلامی کے دھرنے کا تیرہواں دن، شرکا کی تعداد میں مسلسل اضافہ
راولپنڈی : لیاقت باغ میں بجلی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا تیرہویں روز میں داخل ہوگیا۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا بجلی قیمتوں میں اضافے، آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں، پیٹرول اور گیس کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف احتجاج تیرہویں روز مزید پڑھیں