190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو کیس کا فیصلہ سنانے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ٹرائل کورٹ کو بدھ تک کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل ڈویژن بنچ نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے مزید پڑھیں

 آڈیو لیک کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے معطل، کارروائی کرنے سے روک دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی درخواست پر بشریٰ بی بی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو لیکس کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کو مزید کارروائی کرنے سے روک دیا۔ سپریم کورٹ میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا ملک دشمن ایجنڈا بے نقاب:حکومت نے شواہد پیش کردیے

  اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا ملک دشمن ایجنڈا بے نقاب ہوچکا ہے، رؤف حسن کےبھارت کے  ساتھ روابط  کے شواہد ملیں ہیں،  پی ٹی آئی کے دور میں مغربی بارڈر کے ذریعے فتنہ الخوارج کو واپس لانے کے فیصلے ملک دشمنی کی بدترین مزید پڑھیں

ملک میں انٹرنیٹ بند نہ ہی رفتار سست ہوئی یہ وی پی این کا مسئلہ ہے ، شیزہ فاطمہ

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شیزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ ملک میں نہ تو انٹرنیٹ بند ہوا ہے اور نہ ہی انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں  نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ حکومت آئی مزید پڑھیں

منکی پاکس سے بچاو: ملک بھر کے ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر ہائی الرٹ

اسلام آباد:  وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں ایم پاکس سے بچاؤ کیلئے تمام انٹری پوائنٹس ایئر پورٹس، بندرگاہیں اور سرحدوں پر ہائی الرٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے،جبکہ ٹیسٹنگ تیز کرنے کی بھی ہدایت کر دی گئی۔ وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں ایم پاکس کی تازہ صورتحال اورمرض سے نمٹنےکی پیشگی تیاریوں کاجائزہ مزید پڑھیں

عمران خان سازش کے سرغنہ اور فیض حمید سہولت کار تھے : وزیر اطلاعات

  اسلام آباد: وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ملک میں بدامنی پھیلائی اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اس سازش کا حصہ تھے، عمران خان سازش کے سرغنہ اور فیض حمید سہولت کار تھے، جنرل فیض حمید کی گرفتاری کے بعد مزید پڑھیں

پنجاب میں 500 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو فی یونٹ 14 روپے ریلیف ملے گا: نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں 500 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو فی یونٹ 14 روپے ریلیف ملےگا، یہ ریلیف یہیں ختم نہیں ہوگا، مزید ریلیف کے لیے پنجاب میں گھروں کو سولر پینل دیے جائیں گے تاکہ ان کا بجل کا بل مزید پڑھیں

دیگر ممالک کو پاکستان کے اندرونی امور پر بیان دینے کی ضرورت نہیں: ترجمان دفترِ خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ غیر ملکی حکومت کے ایسے ردِعمل کو خوش آمدید نہیں کہتے جو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہو ،غیر ملکی حکومتوں کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہنا چاہیے۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر مزید پڑھیں

عمران خان کی سہولتکاری میں ملوث اڈیالا جیل کے مزید 6 ملازمین پکڑے گئے

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ سہولت کاری میں ملوث سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا نیٹ ورک بے نقاب ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں عمران خان کو مبینہ طور پر سہولت فراہم کرنے کے شبے میں مزید دو افسران سے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ان مزید پڑھیں

عمران خان کی سہولتکاری میں ملوث اڈیالا جیل کے مزید 6 ملازمین پکڑے گئے

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ سہولت کاری میں ملوث سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا نیٹ ورک بے نقاب ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں عمران خان کو مبینہ طور پر سہولت فراہم کرنے کے شبے میں مزید دو افسران سے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ان مزید پڑھیں