جسٹس طارق اور جسٹس مظہر نے بطور ایڈہاک جج حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے ایڈہاک ججز کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈہاک ججز کی تقریب حلف برداری سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی جس میں جسٹ منصور علی شاہ سمیت دیگر ججز، اٹارنی منصور عثمان اعوان، لاء افسران، وکلا و عدالتی اسٹاف نے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا دھرنا، مذاکرات کا پہلا دور، حکومت کا گرفتار کارکنان  کو رہا کرنے کا اعلان

راولپنڈی: حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کے بعد حکومت نے جماعت اسلامی کے تمام کارکنوں کو رہا کرنے کا اعلان کرتے ہوئے معاملات کو حتمی طور پر طے کرنے کے لیے ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ مذاکرات ختم ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومتی کمیٹی کے سربراہوفاقی وزیر عطااللہ مزید پڑھیں

چین نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی حمایت کی ہے: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چین بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے کی منظوری حاصل کرنے میں پاکستان کی مدد کرے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اورنگزیب نے ملک کی معاشی صورتحال کو بہتر بنانے کی کوششوں پر گفتگو کی۔ وزیر خزانہ نے ٹیکسوں میں مزید پڑھیں

حکومت بجلی اور تنخواہ دار طبقہ پر ٹیکس ختم کرے، مطالبات  منظور ہوئے دھرنا ختم نہیں ہوگا، حافظ نعیم

اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ حکومت بجلی کی قیمتوں میں کمی اور تنخواہ دار طبقہ پر ٹیکس ختم کرے،  مطالبات  منظور ہوئے دھرنا ختم نہیں ہوگا، بجلی کے بلوں میں ہر صورت کمی چاہیے، ٹیکسوں کا ظالمانہ نظام ختم کیا جائے۔ مہنگائی کے خلاف دھرنے کے  تیسرے روز مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سے حکومت کے باضابطہ مذاکرات آج سے شروع ہوں گے

راولپنڈی:جماعت اسلامی پاکستان راولپنڈی کے لیاقت باغ میں اپنا دھرنا جاری رکھے ہوئے ہے،حکومت نے جماعت اسلامی کے ساتھ “سنجیدہ بات چیت” کے لیے باضابطہ رابطہ شروع کر دیا ۔ تین رکنی حکومتی وفد جس میں وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وزیر توانائی اویس لغاری اور ایم این اے طارق فضل چوہدری شامل مزید پڑھیں

مطالبات نہ مانے گئے تو دھرنا پارلیمنٹ کے دروازے پر ہوگا، جعلی حکومت کو چلتا کریں گے، حافظ نعیم الرحمٰن

راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیے گئے تو جعلی حکومت کو چلتا کریں گے۔ لیاقت باغ احتجاج کے دوسرے روز دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکومت نے اگر مذاکرات میں ٹال مٹول سے کام لیا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ۔  راولپنڈی میں مری روڈ پر دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ان شاء اللہ اتوار 28 جولائی بعد مغرب مری روڈ کو بھر دیں گے، مزید پڑھیں

جماعتِ اسلامی کے دھرنے کا دوسرا دن، شرکا میں جوش و خروش

اسلام آباد:جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکت کے لیے ہزاروں افراد ایکسپریس وے پر موجود ہیںجبکہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن شرکاء سے خطاب کررہے ہیں اسلام آباد: راولپنڈی کے لیاقت باغ کے سامنے جماعتِ اسلامی پاکستان کا مہنگی بجلی اور مہنگائی کے خلاف پُرامن دھرنا جاری ہے۔ اس دھرنے کے شرکا کی تعداد مزید پڑھیں

مراعات اور آئی پی  پیز کا دھندہ بند، تنخواہ دار پر ٹیکس کم، عوام کو ریلیف ملنے تک دھرنا ختم نہیں ہوگا، حافظ نعیم

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی مراعات اور آئی پی پیز کا دھندہ بند، تنخواہ داروں پر ٹیکس کم اور عوام کو ریلیف ملنے تک دھرنا ختم نہیں ہوگا۔ دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ہم تھکنے والے ہیں مزید پڑھیں

عوام کی طاقت کو کنٹینر لگا کر نہیں روکا جا سکتا: حافظ نعیم الرحمٰن

 اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ عوام کی طاقت کو کنٹینر لگا کر نہیں روکا جا سکتا، کارکنان کو جہاں رکاوٹ ملے وہیں دھرنا دے دیں، اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے آج دھرنے اور کارکنوں کی گرفتاریوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم مزید پڑھیں