لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ، ترقی کرتا ہوا ملک گڑھے میں گرا دیا، ملک کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا۔ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں چیف منسٹر مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
حکومت کا کالعدم ٹی ٹی پی کے سربراہ نور ولی محسود کیخلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ
پاکستان نے ٹی ٹی پی کے سربراہ نور ولی محسود کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا ہے۔ 19 جولائی کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سرغنہ نور ولی محسود کی ایک خفیہ کال منظر عام پر آئی تھی جس میں وہ پاکستان میں دہشتگردی کی ہدایات دے رہا تھا۔ مزید پڑھیں
کالعدم ٹی ٹی پی سربراہ کی خفیہ کال منظرِ عام پر
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ نور ولی محسود کی خفیہ کال پکڑی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ خفیہ کال میں نور ولی محسود ہدایت دے رہا ہے کہ ’امن و امان کی صورت حال بگاڑنے کے دو طریقے ہیں ولی محسود نے مزید پڑھیں
فلسطینی زمین پر اسرائیل کا وجود غیر قانونی ہے، عالمی عدالتِ انصاف
دی ہیگ: عالمی عدالت انصاف نے قرار دیا ہے کہ فلسطینی زمین پر اسرائیل کا وجود ہی غیر قانونی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق دی ہیگ میں قائم عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) کے صدر نواف السلام نے جمعہ کے روز فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے حوالے سے غیر پابند مشاورتی مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کا اجلاس، سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مخصوص نشستیں دینے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کے سلسلے میں اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں
اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، پوائنٹس میں کمی
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست ریکارڈ تیزی کے بعد کاروباری ہفتے کے آخری روز شدید مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان دیکھا گیا، ٹریڈنگ سیشن کے دوران 100 انڈیکس 1098 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 81,000 پوائنٹس کی سطح مزید پڑھیں
اگر کسی نے سیاسی عدم استحکام لانے کی کوشش کی تو آہنی ہاتھوں سے نمٹے گے، مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر کسی نے عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کی تو آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، تحریک انصاف نے جو مانگا بھی نہیں اسے وہ مل گیا، حکومت پانچ سال پورے کرے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
جسٹس مقبول کی بھی سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت
اسلام آباد: جسٹس (ر) مشیر عالم کے بعد جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے بھی سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت کر لی۔ اپنے بیان میں جسٹس مقبول باقر کا کہنا تھا کہ کچھ ذاتی معاملات اور مصروفیات کی وجہ سے معذرت کررہا ہوں، اللہ نے مجھے میری حیثیت سے زیادہ عزت دی، ایڈہاک ججز مزید پڑھیں
اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ محرم کی دو روزہ تعطیلات کے بعد آج جمعرات کو اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 371 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 81 ہزار 527 پر مزید پڑھیں
تحریک انصاف کا سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز لانے کے خلاف جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کو مسترد کردیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ سپریم کورٹ میں ایڈہاج ججز کی تعیناتی بدنیتی پر مبنی ہے،ایڈہاک ججز آزاد عدلیہ کے لیے مضر ہے، ہم معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل مزید پڑھیں