قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو نئے توشہ خانہ کیس میں گرفتار کرلیا۔ نیب نے نئے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر گرفتاری ڈالی۔ رپورٹ کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر محسن ہارون کی سربراہی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
عمران خان اور بشریٰ بی بی نئے توشہ خانہ کیس میں گرفتار
قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو نئے توشہ خانہ کیس میں گرفتار کرلیا۔ نیب نے نئے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر گرفتاری ڈالی۔ رپورٹ کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر محسن ہارون کی سربراہی مزید پڑھیں
عدت نکاح کیس: : عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزائیں معطل، عدالت کا بری کرنے کا حکم
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرتے ہوئے انہیں بری کردیا اور ان کی7،7سال قید کی سزائیں معطل کردیں۔ عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان مزید پڑھیں
دوران عدت نکاح کیس: : عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزائیں معطل، عدالت کا بری کرنے کا حکم
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرتے ہوئے انہیں بری کردیا اور ان کی7،7سال قید کی سزائیں معطل کردیں۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے بانی مزید پڑھیں
حکومت نے گندم کی برآمد و درآمد پر فوری پابندی عائد کردی، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گندم کی درآمد اور برآمد پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی ہے جس کا وزارت تجارت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گندم اورگندم مصنوعات کی برآمد پرمکمل پر مکمل پابندی ہو گی، فیصلہ گندم اورآٹےکی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ اورقلت روکنے کیلئے کیا مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم دے دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستوں کےلیے اہل قرار دے دیا ۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13 رکنی فل بینچ نے سنی اتحاد مزید پڑھیں
نیپرا: گھریلو صارفین پر 1000 روپے تک فکسڈ چارجز لگانےکی منظوری
اسلام آباد:نیپرا نے یکم جولائی 2024 سے بجلی کےگھریلو صارفین پر 1000 روپے تک فکسڈ چارجز لگانےکی منظوری دے دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا نے دیگر صارفین کے لیے فکسڈ چارجز میں 184 فیصد تک اضافہ بھی منظور کیا ہے، ماہانہ 301 سے 400 یونٹ استعمال پرگھریلو صارفین کے لیے 200 روپے مزید پڑھیں
ایف بی آر اصلاحات معاشی بقا کا مسئلہ، وزیراعظم کا محصولات میں اضافہ یقینی بنانے کا حکم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایف بی آر میں اصلاحات ملکی معاشی بقا کا مسئلہ ہے، انہوں نے محصولات میں اضافہ اور وصولی یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔ پاکستان کسٹمز اور ایف بی آر اصلاحات سے متعلق اہم اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا، جس میں وزیراعظم نے ایف بی آر مزید پڑھیں
پاکستان نے آئی ایم ایف کا ڈومور کا مطالبہ مان لیا
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے نئے قرض پروگرام کے لیے ڈو مور کا مطالبہ کر دیا تاہم تمام صوبوں نے مطالبہ مانتے ہوئے تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف ماہرین نے پاکستانی حکام سے مشکل ترین ورچوئل مذاکرات کیے، آئی ایم ایف نے چاروں مزید پڑھیں
ملکی مسائل حل کرنا ہیں کمر کس لیں، سستی برداشت نہیں کروں گا: وزیر اعظم کی کابینہ کو وارننگ
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہےکہ وقت کو بربارد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور سستی سے کام کو بھی برداشت نہیں کریں گے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے وزارتوں کو وارننگ دیتے ہوئےکہا کہ کسی نے سستی سے کام لیا مزید پڑھیں