عمران خان کی جلد رہائی کا امکان نہیں، حکومت مزید 18 ماہ رہے گی، فچ کی پیش گوئی

اسلام آباد:عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان کی حکومت مزید 18 ماہ باقی رہے گی جب کہ عمران خان کی مستقبل قریب میں رہائی کا امکان نہیں ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق فچ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت 18 مال مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: طلبہ کا سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج، 7 طلبہ جاں بحق، سیکڑوں زخمی

ڈھاکا: بنگلادیش میں طلبہ نے سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج کیا، حکومتی پارٹی کے طلبہ ونگ نے پولیس کی مدد سے احتجاج کرنے والوں حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 7 طلبہ جاں بحق  ہوگئے جبکہ سیکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی جاری، تازہ حملوں میں مزید 57 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ پر اسرائیلی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، تازہ حملوں میں مزید 57 فلسطینی شہید ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق قابض صہیونی فوج نے غزہ کے مختلف علاقوں میں حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، جس میں 57 فلسطینی جام شہادت نوش کر گئے۔ دریں اثنا مزید پڑھیں

مسقط میں مسجد میں فائرنگ ،4 پاکستانی جاں بحق، 30 زخمی

مسقط: مسجد میں فائرنگ کے واقعے میں 4 نمازی جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ عمان کی الوادی الکبیر کے علاقے میں واقع امام علی مسجد میں پیش آیا۔ مسجد میں 700 سے زائد افراد موجود تھے۔فائرنگ کے وقت مجلس عزا جاری تھی۔ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد،  26 جولائی کو دھرنے کا اعلان

اسلام آباد:جماعت اسلامی نے حکومت کی جانب  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ عوام دشمن اقدامات کے خلاف حق دو عوام کو تحریک چلا رہے ہیں، حکومت پیٹرول سمیت تمام اشیا کی بڑھتی قیمتوں  کو کم کرے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان جما عت اسلامی قیصر شریف  نے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ حکومت ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام کے لیے کوشاں ہے جب کہ گزشتہ چند روز سے ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا کرنے مزید پڑھیں

توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا جسمانی ریمانڈ منظور

راولپنڈی: احتساب عدالت نے توشہ خانے کے نئے ریفرنس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے اڈیالہ جیل میں نیب کیس کی سماعت کی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محسن ہارون نے دونوں کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مزید پڑھیں

جج صاحب آپ اللہ کو جوابدہ ہیں، آئی ایس آئی کو نہیں، عمران خان

اسلام آباد:  بانی تحریک انصاف(  پی ٹی آئی ) عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے جیل میں ڈالیں لیکن میری بیوی کو تو چھوڑ دیں، جج صاحب آپ اللہ کو جوابدہ ہیں، آئی ایس آئی کو جوابدہ نہیں ہیں۔ بانی پی ٹی آئی نے اڈیالا جیل میں سماعت شروع ہونے سے قبل ہی کہا مزید پڑھیں

سستی بجلی کے حکومتی دعوے دھرے رہ گئے، گھریلو صارفین پر ایک ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لگادیے گئے

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) کی تجویز کو قبول کرتے ہوئے گھریلو صارفین پر بجلی کا بم گرادیا،  گھریلو صارفین  پر ایک ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لگائے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت  کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ دیگر صارفین کے لیے 184 مزید پڑھیں

ٹرمپ پر حملہ قاتلانہ، حملہ آور کی شناخت ہو گئی: ایف بی آئی

پنسلوینیا: فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے کہا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ قاتلانہ تھا، حملہ آور کی شناخت ہو گئی۔ پنسلوینیا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس واقعہ میں ایک حملہ آور اور ایک شخص ہلاک ہوئے ہیں، مشتبہ شخص کا ڈی این اے کررہے مزید پڑھیں