حکومت نے مہنگائی اور ٹیکسز کے ستائے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا

اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی اور ٹیکسز کے ستائے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 3.33 روپے فی یونٹ کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں یہ مزید پڑھیں

لیبر پارٹی کے سربراہ سر کئیر اسٹارمر برطانیہ کے نئے وزیر اعظم بن گئے

 برطانیہ میں ہونے والے عام انتخابات میں لیبر پارٹی نے واضح اکثریت حاصل ہے جس کے بعد پارٹی کے سربراہ کیئر اسٹارمر برطانیہ کے وزیرِ اعظم بن گئے ہیں۔ برطانیہ میں 4 جولائی 2024 کو ہونے والے انتخابات میں لیبر پارٹی نے 650 میں سے 412 نشستیں حاصل کرلی ہیں جبکہ 14 سال سے حکمراں مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کا حکومت کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرنے کا اعلان

سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے آپریشن عزم استحکام پر حکومتی اے پی سی میں شرکت کا اعلان کردیا۔ اڈیالہ جیل میں عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے آپریشن عزم استحکام پر آل پارٹیز کانفرنس میں مزید پڑھیں

بجلی  کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بین الاقوامی فنڈ کی ایک اہم شرط کو پورا کرنے کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.75 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری سرکولیشن سمری کے زریعے دے دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اوسطاً 5 مزید پڑھیں

افغانستان دہشت گردی کے خلاف موثر اقدامات کرے، وزیراعظم

آستانہ : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان دہشت گردی کے خلاف موثر اقدامات کرے تاکہ افغان سرزمین دہشت گردی کے لیے کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہو۔ آج شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم خطے کے عوام کی سماجی مزید پڑھیں

ٹریبونل تشکیل کیس: عدالتی فیصلہ و الیکشن کمیشن کا نوٹیفیکیشن معطل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ٹریبونلز تشکیل کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ اور الیکشن کمیشن کا نوٹی فکیشن معطل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کی۔  سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا 26 اپریل کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سپریم مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر سے زائد کے بیل آؤٹ پیکیج کی تمام شرائط پوری ہو گئیں، وزیرمملکت

اسلام آباد:وزیر مملکت برائے خزانہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر سے زائد کے بیل آؤٹ پیکیج کی تمام شرائط پوری ہو  چکی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وزیر مملکت برائے خزانہ و توانائی پرویز ملک مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر سے زائد کے بیل آؤٹ پیکیج کی تمام شرائط پوری ہو گئیں، وزیرمملکت

اسلام آباد:وزیر مملکت برائے خزانہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر سے زائد کے بیل آؤٹ پیکیج کی تمام شرائط پوری ہو  چکی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وزیر مملکت برائے خزانہ و توانائی پرویز ملک مزید پڑھیں

بنچ مارک KSE-100 انڈکس میں پوائنٹس 80 ہزار سے تجاوز کرگئے

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں  700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا، جس سے بینچ مارک KSE-100 انڈیکس میں پوائنٹس  80 ہزار سے تجاوز کر گئے جس کی وجہ سے سرکاری اداروں میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ ہوا ہے۔ دن کے آغاز میں ہی بینچ مارک KSE-100 انڈکس میں  80,292.59 پوائنٹس پر پہنچ مزید پڑھیں

ہمیں آئی ایم ایف کے ساڑھے 3 ہزار ارب روپے کے ٹیکس کے مطالبے کو پورا کرنا پڑا، وزیر مملکت خزانہ

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ بجٹ آئی ایم ایف کی شراکت داری کے ساتھ بنانا تھا اور ہمیں ان کے ساڑھے 3 ہزار ارب روپے کے ٹیکس کے مطالبے کو پورا کرنا پڑا۔ نجی ٹی وی پراگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز مزید پڑھیں