دوشنبے: وزیراعظم شہباز شریف کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران شہباز شریف نے روسی صدر ولاد یمیر پوٹن کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ ملاقات میں تجارت اورتوانائی سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات مضبوط بنانےپر اتفاق مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
بنچ مارک KSE-100 انڈکس میں پوئنٹس 80 ہزار سے تجاوز کرگئے
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا، جس سے بینچ مارک KSE-100 انڈیکس میں پوئنٹس 80 ہزار سے تجاوز کر گئے جس کی وجہ سے سرکاری اداروں میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ ہوا ہے۔ بینچ مارک KSE-100 انٹرا ڈے کے دوران 80,292.59 پوائنٹس پر پہنچ گیا، جو 739.71 مزید پڑھیں
تحریک مزاحمت:جماعت اسلامی کے مظاہرے وارم اپ میچز تھے، اسلام آباد کا احتجاج اصل میچ ہوگا، حافظ نعیم
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے مظاہرے وارم اپ میچز تھے، اسلام آباد کا احتجاج اصل میچ ہوگا۔ منصورہ میں تربیتی ورکشاپ سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا تھا کہ ہم نے 12جولائی کو اسلام مزید پڑھیں
جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مقرر کرنے کی منظوری
جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔ رپورٹ کے مطابق تاریخ میں پہلی بار چیف جسٹس کا تقرر تین ججز کے درمیان ووٹنگ کے زریعے ہوا، جسٹس عالیہ ہائیکورٹ کی سنیارٹی لسٹ مزید پڑھیں
مخصوص نشستوں کے کیس میں الیکشن کمیشن کی تشریح غیر آئینی تھی ، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ یہ ثابت ہوچکا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عدالتی فیصلے کی غلط تشریح کی۔ آئینی ادارے کی غیر آئینی تشریح کو عدالت توثیق کر سکتی ہے کیسے کر سکتی مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کے 2 آپریشنز میں 9 دہشتگرد مارے گئے
راولپنڈی:خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کے 2 الگ الگ آپریشنز میں 9 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یکم جولائی 2024 کو صوبہ خیبر پختونخوا میں 2 علیحدہ آپریشنز ہوئے، جس میں سیکورٹی فورسز نے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پہلی کارروائی ضلع مزید پڑھیں
مخصوص نشستوں کا کیس: پی ٹی آئی نے خود انٹراپارٹی انتخابات نہیں کرائے، چیف جسٹس
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف ایک سال کا وقت لینے کے باوجود انٹراپارٹی انتخابات نہیں کروا سکی۔ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت مزید پڑھیں
مخصوص نشستیں کیس: پی ٹی آئی پہلے بھی انٹراپارٹی انتخابات نہیں کروا سکی، چیف جسٹس
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف ایک سال کا وقت لینے کے باوجود انٹراپارٹی انتخابات نہیں کروا سکی۔ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت مزید پڑھیں
بجٹ منظوری کے بعد مہنگائی کا ایک اور تحفہ: پٹرول 7 روپے مہنگا
اسلام آباد: بجٹ منظوری کے بعد وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہےکہ پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے مزید پڑھیں
حکومتی اقدامات سے مہنگائی میں 26 فیصد کمی آئی، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہنگائی کی شرح 38 سے کم ہو کر 12 فیصد پر آگئی ہے یعنی مہنگائی میں 26 فیصد کمی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام آرہا ہے کیونکہ حکومتی اقدامات سے مزید پڑھیں