سوات کے علاقے مدین میں توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کو زندہ جلانے اور تھانے کو نذر آتش کرنے کے الزام میں 23 افراد کو گرفتار کر کےمزید تحقیق کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کے خلاف تھانے پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
جماعت اسلامی کی قومی تحریکِ مزاحمت کا آغاز: مہنگی بجلی، لوڈشیڈنگ اور عوام دشمن بجٹ کیخلاف آج ملک گیر احتجاج
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے مہنگی بجلی، طویل لوڈشیڈنگ اور عوام دشمن بجٹ کے خلاف آج (اتوار) کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے قومی تحریک مزاحمت کا آغاز کردیا۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ظالمانہ بجٹ کسی صورت قبول نہیں۔ ن لیگ، پی پی مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کی قومی تحریکِ مزاحمت کا آغاز: مہنگی بجلی، لوڈشیڈنگ اور عوام دشمن بجٹ کیخلاف آج ملک گیر احتجاج
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے مہنگی بجلی، طویل لوڈشیڈنگ اور عوام دشمن بجٹ کے خلاف آج (اتوار) کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے قومی تحریک مزاحمت کا آغاز کردیا۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ظالمانہ بجٹ کسی صورت قبول نہیں۔ ن لیگ، پی پی مزید پڑھیں
ایپکس کمیٹی اجلاس: دہشتگردی کیخلاف ’’عزم استحکام آپریشن‘‘ شروع کرنے کی منظوری
اسلام آباد: وزیراعظم کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، وزیراعظم نے دہشتگردی کیخلاف ’’عزم استحکام آپریشن‘‘ شروع کرنے کی منظوری دیدی۔ ایپکس کمیٹی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عزم استحکام آپریشن تمام اسٹیک ہولڈرز بشمول چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے درمیان اتفاق رائے کے بعد لانچ کرنے کی منظوری دی مزید پڑھیں
خیراتی اور فلاحی اسپتالوں پر سیلز ٹیکس لگانے کی تیاری مکمل
اسلام آباد: خیراتی اور فلاحی اسپتالوں پر سلیز ٹیکس لگانے کی مکمل تیاری کرلی گئی ہے کیونکہ سرکاری استپال سیلز ٹیکس ادا کرتے ہیں جبکہ نجی و خیراتی و فلاحی اسپتال سیلز ٹیکس ادا نہیں کرتے ۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے خیراتی اور فلاحی اسپتالوں پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کرنے کے فیصلے مزید پڑھیں
تمام معاملات مسلح افواج پر چھوڑنا خطرناک روش ہے ، وزیراعظم
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا ، جس میں ریاست کو درپیش دہشت گردی کے چیلنجز اور غیر ملکیوں خصوصاً چینی باشندوں کی سیکورٹی کے حوالے غور خوض کیا گیا ۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں تمام وزرا ئے اعلی، گورنرز، مزید پڑھیں
آج کل بجلی کے بل نہیں بلکہ لوگوں کے گھروں میں بم آرہے ہیں: حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ آج کل بجلی کے بل نہیں بلکہ لوگوں کے گھروں میں بم آرہے ہیں۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ اس وقت پاکستان شدید گرمی سے گزر رہا ہے اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ پورے ملک مزید پڑھیں
نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب، اہم فیصلے ہونگے
اسلام آباد:وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج (ہفتے کے روز) طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں آج ایک بجے طلب کیے گئے اہم اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور وفاقی وزرا بھی شریک ہوں گے۔ مزید پڑھیں
12 گھنٹوں سے زیادہ لوڈشیڈنگ قبول نہیں، کہیں عوام بے قابو نہ ہوجائے:علی امین گنڈاپور
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے میں 12 گھنٹوں سے زیادہ لوڈشیڈنگ کسی صورت قبول نہیں، کہیں ایسا نہ ہو کہ لوگوں کا ردعمل قابو سے باہر ہو جائے ۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے متعلق اجلاس ہوا جس دوران صوبے مزید پڑھیں
سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پاک چین دوستی مزید مضبوط ہوگی، تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر ہیں: وزیر خارجہ
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پاک چین دوستی مزید مضبوط ہوگی، سی پیک دونوں ممالک کے درمیان تعاون کا نیا ورژن ہے ،سی پیک پر تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر ہیں۔ پاک چین مشاورتی مکینزم اجلاس میں چینی وفد سمیت مزید پڑھیں