اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 80 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے، 100 انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور ایک موقع پر کے مزید پڑھیں

بلاول نے وزیراعظم کو بجٹ منظوری میں تعاون کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد:بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کو وفاقی بجٹ کی منظوری میں تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی بجٹ کے حوالے سے پیپلز پارٹی کے تحفظات پر سابق وزیر خارجہ اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی دارالحکومت میں وزیراعظم سے ملاقات کی، مزید پڑھیں

سعودیہ ، ورلڈ بینک سمیت کوئی پاکستان میں سرمایہ کاری کوتیار نہیں، عمر ایوب

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ورلڈ بینک سمیت کوئی بھی پاکستان میں سرمایہ کاری پر تیار نہیں ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ شہباز شریف چین کے دورے پر گئے جہاں ان کا استقبال ڈپٹی میئر مزید پڑھیں

الیکشن ٹربیونلز کیس میں الیکشن کمیشن کی درخواست مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونلز کیس میں لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی الیکشن کمیشن آف پاکستان کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے مذکورہ معاملے پر لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے کیس کو سپریم کورٹ کی تین رکنی کمیٹی کو بھیج دیا ہے۔ یہ پیشرفت اس وقت سامنے آئی مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 78 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 78 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس 1315 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 78,073 پوائنٹس پر ٹریڈ ہوا۔ خیال رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری مزید پڑھیں

وزیر داخلہ کا وزیراعلیٰ کے پی کے سے رابطہ: غلط فہمیاں دور کرنے، مذاکرات پراتفاق

اسلام آباد: صوبہ خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کے بحران پر وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور میں رابطہ ہوا ہے۔ وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور نے اپنے تحفظات سے وزیرداخلہ محسن نقوی کو آگاہ کیا۔دونوں نے خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر 2 روزمیں مشاورت اور مذاکرات پراتفاق کیا اور کہا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کو آخری بار کہتا ہوں صوبے کا پیسہ دیں، وزیر اعلیٰ کے پی کے

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کو آخری بار کہتا ہوں صوبے کے بقایا جات ادا کریں۔ آپ کس طرح بیٹھے ہیں اور کس طرح آپ کونکالنا ہے مجھے پتہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا بجلی کھلوانے کیلئے ڈیرہ اسماعیل خان گرڈ اسٹیشن پہنچ گئے۔ تمام فیڈرز مزید پڑھیں

اسلام آباد ، خیبر پختونخوا میں 4.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: دارالحکومت اسلام آباد ، راولپنڈی اور خیبر پختونخوا کے شہروں سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں 4.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ قومی اسیسمک مانیٹرنگ سینٹر کے مطابق زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد ، راولپنڈی  کے ساتھ خیبر پختونخوا کے شہروں بشمول پشاور، سوات، پاراچنار، مالاکنڈ، لوئر دیر، ہنگو، چارسدہ، مزید پڑھیں

سعودی عرب : شدید گرمی سے 577 عازمین حج جاں بحق

ریاض : سعودی عرب  کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے  577 عازمین حج جاں بحق ہوگئے ۔  المعسیم محلے میں واقع ہسپتال کے مردہ خانے سے حاصل ہونے والے کل اعداد و شمار کے مطابق اس سال حج کے دوران شدید گرمی کی وجہ سے کم از کم 550 مزید پڑھیں

اسلام آباد، کے پی میں 4.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: دارالحکومت اسلام آباد ، راولپنڈی اور خیبرپختونخوا کے شہروں سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں 4.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اسلام آباد میں نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر کے مطابق زلزلے کے جھٹکے جڑواں شہروں کے ساتھ کے پی کے شہروں بشمول پشاور، سوات، پاراچنار، مالاکنڈ، لوئر دیر، ہنگو، چارسدہ، مزید پڑھیں