اسلام آباد، کے پی میں 4.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: دارالحکومت اسلام آباد ، راولپنڈی اور خیبرپختونخوا کے شہروں سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں 4.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اسلام آباد میں نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر کے مطابق زلزلے کے جھٹکے جڑواں شہروں کے ساتھ کے پی کے شہروں بشمول پشاور، سوات، پاراچنار، مالاکنڈ، لوئر دیر، ہنگو، چارسدہ، مزید پڑھیں

سعودی عرب : اس سال شدید گرمی سے 577 عازمین حج جاں بحق ہوئے

ریاض : سعودی عرب  کے مقدس شہر مکہ مکرمہ  میں بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے  577 عازمین حج جاں بحق ہو گئے ۔  المعسیم محلے میں واقع ہسپتال کے مردہ خانے سے حاصل ہونے والے کل اعداد و شمار کے مطابق اس سال حج کے دوران شدید گرمی کی وجہ سے کم از کم مزید پڑھیں

رات گئے اسرائیلی حملوں میں 17 فلسطینی شہید ، درجنوں زخمی

وسطی غزہ میں اسرائیلی فوج کی شدید بمباری کے بعد رات گئے نصیرات پناہ گزین کیمپ پر الگ الگ اسرائیلی حملوں میں کم از کم 17 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔   بوریج کیمپ کے بلاک 3 میں مکان کی زد میں آکر ایک شخص شہید  اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اسی طرح، نصیرات میں، اسرائیلی جنگی طیاروں مزید پڑھیں

ملکی ترقی کے لیے سب کچھ نجی شعبے کے حوالے کیا جائے  ، وزیر خزانہ

ٹوبہ ٹیک  : 18ویں ترمیم کے بعد صوبوں کو منتقل ہونے والی وفاقی وزارتوں کو فوری طور پر ختم کیا جائے تاکہ غیر ضروری سرکاری اخراجات پر قابو پایا جا سکے۔  کمالیہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کی نجکاری مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ پیپلز پارٹی کی تجاویز کیساتھ فائنل ہوگا، حکومتی اخراجات میں کمی کا وعدہ پورا کریں گے، رانا ثنا

لاہور: رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وفاق بجٹ کو پیپلز پارٹی کی تجاویز کے ساتھ حتمی شکل دی جائے گی، جب کہ حکومت اپنے اخراجات میں کمی کا وعدہ بھی پورا کرے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم کے سیاسی مشیر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ مزید پڑھیں

ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے، سنت ابراہیمی کی پیروی جاری

کراچی، اسلام آباد، لاہور: ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے، اس دوران چھوٹے بڑے شہروں سمیت تمام گاؤں دیہات میں سنت ابراہیمی کی پیروی جاری ہے۔ آج پیر کی صبح ملک بھر میں نماز عیدالاضحیٰ کے اجتماعات کا انعقاد ہوا۔ شہر قائد سمیت وفاقی دارالحکومت، لاہور، پشاور، مزید پڑھیں

عید الاضحی: اسرائیلی فوج کی رکاوٹوں اور تشدد کے باوجود مسجد اقصی تکبیرات سے گونج اٹھی

بیت المقدس:اسرائیلی فوج کی جارحانہ بمباری اور تشدد کے  بعد بھی40ہزار سے زائد فلسطینی قبلہ اول میں داخل ہوکر عید الاضحی کی نماز ادا کرنے میں کامیاب ہوگئے، مسجد اقصی تکبیرات سے گونج اٹھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صیہونی فوجیوں کی جانب سے مسجد اقصی کے راستے میں کھڑی رکاوٹیں اور مسلسل فائرنگ کے باوجودفلسطینیوں مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی رکاوٹوں اور تشدد کے باوجود مسجد اقصی تکبیرات سے گونج اٹھی

سعودی عرب اور دیگر ممالک میں عید الاضحی منائی جاری ہے

حضرت ابراھیم کی سنت کی پیروی کرتے ہوئے دنیا کے کچھ حصوں میں مسلمان عید الاضحی کے مذہبی تہوار کو منانے کے لیے جانوروں کی قربانی کر رہے ہیں ۔ یہ تہوار 12ویں اسلامی مہینے میں منایا جاتا ہے جسے ذی الحج کہتے ہیں۔   اسلامی قمری کا آخری مہینہ ہے جس کے دوران مسلمان سالانہ مزید پڑھیں