اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد کے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں مونال اور دیگر تمام ریسٹورنٹس کو بند کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے انتظامیہ کو حکم دیا کہ مارگلہ ہلز نیشنل مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
لکی مروت : سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک
لکی مروت: سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں کارروائی کے دوران 11 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں کیپٹن محمد فراز الیاس اور صوبے دار میجر محمد نذیر کی شہادت کے بعد سیکیورٹی مزید پڑھیں
لکی مروت : سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک
لکی مروت: سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں کارروائی کے دوران 11 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں کیپٹن محمد فراز الیاس اور صوبے دار میجر محمد نذیر کی شہادت کے بعد سیکیورٹی مزید پڑھیں
قومی اقتصادی کونسل نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی
اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس وفاقی دارالحکومت میں ہوا، جس میں کونسل نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے ترقیاتی بجٹ کی منظوری مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کمی کردی
کراچی:اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔ مرکزی بینک نے مانیٹری پالیسی بیان جاری کردیا، جس کے مطابق ملکی شرح سود میں 150 بیسس پوائنٹس کی کمی کردی گئی ہے، جس کے تحت شرح سود 20.5 فی صد پر مقرر کردی گئی ہے۔ یاد رہے کہ ملک میں شرح مزید پڑھیں
قومی ٹیم کو چھوٹی نہیں بلکہ بڑی سرجری کی ضرورت ہے: چیئرمین پی سی بی
بھارت کے خلاف بڑے میچ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم سے ایسی مایوس کن کارکردگی کی توقع نہیں رکھتی، لگتا تھا کہ کرکٹ ٹیم کا چھوٹی سرجری سے کام چل جائے گا لیکن بھارت کے خلاف انتہائی خراب کارکردگی مزید پڑھیں
لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، کیپٹن سمیت 7 جوان شہید
روالپنڈی:خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی دیسی ساختہ بارودی سرنگ (آئی ای ڈی) سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے کیپٹن سمیت 7 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دھماکے میں کیپٹن محمد فراز الیاس، صوبیدار میجر محمد نذیر، لانس مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا فارم سیکٹر پر ٹیکس لگانے کا مطالبہ
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے صوبوں سے مزید ٹیکس وصولی اور زرعی ٹیکس کے نفاذ کا مطالبہ کیا ہے ۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے زرعی آمدنی پر ٹیکس عائد کرنے پر زور دیا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں زرعی شعبہ اپنی آمدنی کے حصے پر مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی نے عدت کے فیصلے کو معطل کرنے کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں عدت کی مدت میں عمران کے ساتھ شادی کرنے سے متعلق کیس میں ان کی سزا کو معطل کرنے اور سزا سنانے کی استدعا کی گئی ہے۔ بشریٰ بی بی کے سابق مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی امریکی معاونت سے غزہ پر وحشیانہ بم باری، 210 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی
مقبوضہ بیت المقدس:قابض اسرائیلی فوج نے غزہ پر وحشیانہ بمباری کرکے 200 سے زیادہ فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق صہیونی فوج نے غزہ سے اپنے 4 یرغمالیوں کو بازیاب کرانے کے لیے وحشیانہ بم باری کی، جس میں 200 سے زیادہ فلسطینی جام شہادت نوش کر گئے۔ اسرائیلی فوج مزید پڑھیں