پاکستان سے طلبہ کو زراعت کی جدید تربیت کیلیے سرکاری خرچ پر چین بھیجنے کا فیصلہ

بیجنگ:پاکستان سے ایک ہزار طلبہ کو زراعت کی جدید تربیت کے لیے سرکاری خرچ پر چین بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری خرچ پر پاکستان سے ایک ہزار طلبہ کو زراعت کی جدید تربیت حاصل کرنے کے لیے چین کے یانگلنگ ایگریکلچرل ڈیمانسٹریشن بیس بھیجنے مزید پڑھیں

مجھے نہیں نکالتے تو ہم جی 20 سے آگے نکل چکے ہوتے: نواز شریف

مری:  سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں آئی ایم ایف کے سہارے ڈھونڈنے والا بندہ نہیں ہوں،اگر مجھے نہ نکالتے تو آج ہم جی 20 سے آگے نکل گئے ہوتے ۔  مری میں سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے قائد مسلم لیگ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اور جے یو آئی ف کا حکومت کے خلاف اپوزیشن اتحاد کا فیصلہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے موجودہ حکومت کے خلاف اپوزیشن اتحاد بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب پی ٹی آئی کے بانی نے پارٹی کے سینئر رہنما اسد قیصر کی سربراہی میں 3 مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور: پنجاب حکومت کا ہتک عزت کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ صحافی جعفر احمد یار اور راجہ ریاض نے عزت قانون کے خلاف درخواست ایڈووکیٹ ندیم سرور کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی ، جس میں حکومت پنجاب، وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب کو بذریعہ پرنسپل سیکریٹری فریق بنایا گیا مزید پڑھیں

پنجاب میں ہتک عزت بل قانون بن گیا، قائم مقام گورنر نے دستخط کردیے

لاہور: پنجاب میں ہتک عزت بل کو قانون کی شکل مل گئی، قائم مقام گورنر نے  بل پر دستخط کردیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب اسمبلی سے منظور کیا گیا ہتک عزت بل قائم مقام گورنر پنجاب کے دستخط سے ہونے والی منظوری کے بعد قانون بن گیا۔ گورنر ہاؤس پنجاب کے مزید پڑھیں

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عیدالاضحیٰ 17 جون کو ہوگی

کراچی: ذی الحج کا چاند نظر آ گیا۔ پاکستان میں عیدالاضحیٰ 17 جون پیر کے روز ہوگی۔ اسلامی سال 1445ھ کے آخری مہینے ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس کراچی اور دیگر زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقامات پر ہوئے جہاں مختلف علاقوں سے چاند کی رویت کی مزید پڑھیں

وزیراعظم اور چینی صدر کی ملاقات، سی پیک فیز II اور دیگر منصوبوں پر اتفاق

بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف  اور چینی صدر شی جن پنگ کے مابین اہم ملاقات ہوئی، جس میں سی پیک کے فیز ٹو اور دیگر منصوبوں پر اتفاق کیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں  اور وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے  جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف  اور چینی صدر  شی جن پنگ کے مابین مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کریش کر گئی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروباری ہفتے کے آخری روز ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران کریش کر گئی۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق جمعہ کی صبح تقریبا 9 بج کر 52 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 2 ہزار 14 پوائنٹس تنزلی کے بعد 71 ہزار 848 پر آگیا، جو گزشتہ روز 73 ہزار 862 مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی چینی ہم منصب سے ملاقات

 وزیراعظم شہباز شریف نے چینی ہم منصب لی چیانگ سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیراعظم شہباز شریف چین کے وزیراعظم  لی چیانگ گریٹ سے ملاقات کے لیے ہال آف دی پیپل پہنچنے تو ان کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب ہوئی مزید پڑھیں

شہر قائد کی عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

کراچی: شہرقائد کی عوام کے کیلئے بری خبر سامنے آگئی، بجلی کی قیتموں میں 9 روپے 98 پیسے فی یونٹ بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مزید پڑھیں