اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کے نرخوں میں 3 روپے 76 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا ہے جو باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔ بجلی کی قیمتوں میں تازہ ترین مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
مالی سال 2024 کےلیے ترقیاری پروگرام میں 1,221 ارب کی سفارش
اسلام آباد: سالانہ منصوبہ بندی کمیٹی نے مالی سال 2024 کے لیے وفاقی سطح پر ترقیاتی پروگرام کے لیے 1,221 ارب روپے کی سفارش کی ہے۔ حکومت نے پائیدار ترقیاتی اہداف کے تحت ارکان پارلیمنٹ کے لیے صوابدیدی فنڈنگ ختم کر دی ہے اور اگلے بجٹ میں کوئی رقم مختص نہیں کی ہے۔ حکومت نے مزید پڑھیں
وزیراعظم کا بیان غلط، پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا نوٹی فکیشن جاری
اسلام آباد: وزارت خزانہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کے بیان کے برعکس پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کیا ہے، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 4.74 روپے جبکہ ڈیزل 3.84 پیسے کم کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت خزانہ نے پیٹرول کی قیمت میں صرف چار روپے 74 پیسے مزید پڑھیں
پیٹرول 15.4 اور ڈیزل 7.9 روپے فی لیٹر سستا
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 15.4 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 7.9 روپے کمی کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزارت خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے کے مزید پڑھیں
200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کی تجویز مسترد
وزیراعظم شہباز شریف نے 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کی تجویز مسترد کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے 200 یونٹ استعمال کرنے والوں کیلئے ٹیرف نہ بڑھانےکی ہدایت کی ہے۔ وفاقی حکومت نے بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کو بلوں کی مد میں ریلیف دیتے ہوئے مزید پڑھیں
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا معاملہ، سپریم کورٹ کے 13 ججز پر مشتمل فل کورٹ تشکیل
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے 13 ججز پر مشتمل فل کورٹ بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 13 رکنی فل کورٹ بینچ کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ ہوں گے اور سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر کیس کی سماعت تین جون کو ہو مزید پڑھیں
یقین ہے دیگر ممالک بھی آزاد فلسطینی ریاست کیلیے کاوشیں کرینگے، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ آئرلینڈ، ناروے اور اسپین کے بعد دیگر ممالک بھی آزاد فلسطینی ریاست کے لیے کاوشیں کریں گے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت نے فلسطینی ماؤں کی گود اجاڑ دی اور ہزاروں بچوں کو والدین سے محروم مزید پڑھیں
9مئی میں ملوث مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کے شرکاء کا کہنا ہے کہ ملک کے وسیع تر مفاد میں لازم ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں، مجرموں، اس کی حوصلہ افزائی کرنے والوں اور سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے مزید پڑھیں
شدید گرمی میں طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری: کراچی سے خیبر تک عوام سراپا احتجاج
کراچی:شہر قائد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کے باوجود بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے عوام کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں کئی کئی گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کے بعد کورنگی ، لانڈھی اور نیوکراچی کی عوام نے سڑک بلاک کرکے احتجاج کیا گیا،مظاہرین مزید پڑھیں
پاکستانی حکومت اسٹیشنری اشیاء بشمول کتابوں، قلم پر ٹیکس عائد کرے ، آئی ایم ایف
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا پاکستانی حکومت سے اسٹیشنری اشیاء بشمول کتابوں، قلم وغیرہ پر ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ محکمہ خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ قرض دہندہ نے حکومت سے کتابوں، قلم، کاغذ، سٹکی نوٹ پیپر، کارڈ بورڈ اور دیگر اسٹیشنری اشیاء پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا مزید پڑھیں