اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ کو فوری طور پر ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سمن رفعت امتیاز نے محفوظ فیصلہ سنایا جس میں عدالت نے کہا کہ کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے 2022 اور 2023 میں سابقہ مالک کو مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
فیصل واوڈا کا توہین عدالت کیس میں غیرمشروط معافی مانگنے سے انکار
اسلام آباد: توہین عدالت کیس میں سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگنے سے انکار کردیا۔ فیصل واوڈا نے توہین عدالت نوٹس پر 16صفحات پر مشتمل جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا۔،اپنے جواب میں انہوں نے کہا کہ پریس کانفرنس کا مقصد عدلیہ کی توہین کرنا نہیں تھا، مزید پڑھیں
مخصوص نشستوں کا کیس : بڑئی سیاسی جماعتوں کی ایس آئی سی کی درخواست پرمخالفت
اسلام آباد: بڑی سیاسی جماعتوں جن میں پاکستان مسلم لیگ نواز، پاکستان پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائےاسلام فضل نے سنی اتحاد کونسل کی اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں کی درخواست کی مخالفت کی ہے۔ سپریم کورٹ نے خواتین اور اقلیتوں کے لیے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے لیے سنی اتحاد کونسل کی درخواست مزید پڑھیں
عمران خان اور شاہ محمود قریشی سائفر کیس سے بری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس سے بری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا فل بنچ مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت کر رہا ہے
اسلام آباد: سپریم کورٹ کا ایک فل بنچ اس وقت خواتین اور اقلیتوں کے لیے مخصوص قومی اسمبلی کی نشستوں سے انکار کے خلاف سنی اتحاد کونسل کی درخواست کی سماعت کر رہا ہے۔ سپریم کورٹ نے خواتین اور اقلیتوں کے لیے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے لیے ایک مکمل عدالت تشکیل مزید پڑھیں
عدت میں نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظور
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیل کا کیس دوسری عدالت میں منتقل کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے دورانِ عدت نکاح کیس ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن مزید پڑھیں
فلسطین و کشمیر کیلیے قوم سربکف ہے، حکمران اور افواج اپنا کردار ادا کریں: حافظ نعیم الرحمن
کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہاکہ فلسطین اور کشمیر کے لیے پوری قوم قربانیاں دینے اور سربکف ہونے کے لیے تیار ہیں،حکمران اور افواج پاکستان اپنا کردار ادا کریں۔ حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ حماس کی قانونی حیثیت کو تسلیم کیا جائے۔تمام اسلامی ممالک کو مزید پڑھیں
وزیراعظم کی پاک فوج کی پہلی مسیحی خاتون بریگیڈی کو مبارکباد
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی ہیلن میری رابرٹس کو آرمی میڈیکل کور میں بریگیڈیئر کے عہدے پر ترقی پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ ہیلن میری رابرٹس اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون بریگیڈیئر ہیں اور مزید پڑھیں
جوبائیڈن کا جنگ بندی منصوبہ آگے بڑھا تو استعفیٰ دے دیں گے، اسرائیلی وزراء
اسرائیل کے دو انتہائی دائیں بازو کے وزراء نے دھمکی دی ہے اگر امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے بیان کردہ یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کے ساتھ آگے بڑھے تو وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی حکومت چھوڑ دیں گے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹس میں، قومی سلامتی کے وزیر Itamar مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا غزہ ملین مارچ آج شاہراہ فیصل پر ہوگا، تیاریاں مکمل
کراچی: اقوام متحدہ کی قراردادوں وعالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود اسرائیلی افواج کی جانب سے رفح بارڈرو غزہ پر مسلسل بمباری، خواتین و بچوں سمیت ہزاروں فلسطینیوں کی شہادت کے خلاف اور اہل فلسطین اور تحریک مزاحمت حماس سے اظہار یکجہتی کے لیے اتوار2جون کو4بجے شام شاہراہ فیصل پر عظیم الشان غزہ ملین مزید پڑھیں