کراچی: وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کے اگلے ہی روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 100 انڈیکس ایک بار پھر 74 ہزار 917 پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا، اسٹاک مارکیٹ میں 2120 پوائنٹس اضافے کے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے: وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں میں اعتراض کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے۔ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ٹیکس کے دائرہ کار کو بڑھانا ہے، 10 مزید پڑھیں
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے: وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں میں اعتراض کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے۔ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ٹیکس کے دائرہ کار کو بڑھانا ہے، 10 مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں 8.5 کھرب خسارے پر مشتمل 18 کھرب 87 ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش
اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ نے نئے مالی سال 2024-25ء کے لیے 8.5 کھرب خسارے پر مشتمل 18 کھرب 87 ارب روپے سے زائد کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی صدارت میں اجلاس میں وزیر خزانہ نے ایوان میں نئے مالی سال کا بجٹ پیش کیا، اس دوران اپوزیشن ارکان مزید پڑھیں
وفاقی بجٹ 2024-25ء کی منظوری کیلیے قومی اسمبلی کا اجلاس جاری، وزیرخزانہ بجٹ پیش کررہے ہیں
اسلام آباد: وفاقی بجٹ 2024-25ء کی منظوری کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا، جس میں وفاقی وزیر خزانہ نئے مالی سال کا بجٹ پیش کررہے ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں نئے مالی سال کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ حکومت کی جانب سے کیے گئے اسٹینڈ مزید پڑھیں
بجٹ 2024-25: حکومت تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ بڑھانے پر تیار
اسلام آباد: حکومت آئندہ مالی سال کے بجٹ 2024-25 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ بڑھانے کے لیے تیار ہے ۔ ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے انکم ٹیکس سلیب میں کمی کی شرط عائد کردی ہے۔ اس تجویز میں تنخواہ دار طبقے کی 3 سے 5 لاکھ روپے کی ماہانہ آمدنی مزید پڑھیں
وفاقی حکومت آج 18 ہزار 900 ارب روپے کا بجٹ پیش کریگی
اسلام آباد:وفاقی حکومت نئے مالی سال (2024-25ء) کا 18 ہزار 900 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آج بدھ کے روز وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں وفاقی بجٹ کی منظوری لی جائے گی، جس کے بعد 18 ہزار 900 مزید پڑھیں
مہنگائی کی شرح 48 سے 11 فیصد ہوگئی، بہت جلد مزیدکم ہوگی، وزیرخزانہ نے اقتصادی سروے پیش کردیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 48 سے 11 فیصد ہوگئی، بہت جلد مزیدکم ہوگی۔ وزیر مملکت خزانہ و توانائی، سیکرٹری خزانہ اور سیکرٹری منصوبہ بندی کے ہمراہ وفاقی دارالحکومت میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ 2022، اور مزید پڑھیں
عالمی بینک کی داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لیے 1 بلین ڈالر کی منظوری
عالمی بینک نے پاکستان کے داسو ھائیڈرو پاور پراجیکٹ اسٹیج I کے لیے 1 بلین ڈالر قرض کی منظوری دے دی جس کو سرسبز روشن کے نام سے منصوب کیا ہے ۔ ورلڈ بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان کی مالی امداد کرتے ہوئے سستی توانائی کی پیداواری کرنے کے لیے فنڈ فراہمی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز کے تمام ریسٹورنٹس بند کرنے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد کے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں مونال اور دیگر تمام ریسٹورنٹس کو بند کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے انتظامیہ کو حکم دیا کہ مارگلہ ہلز نیشنل مزید پڑھیں