صدر مملکت نے فنانس بل 2024 کی منظوری دیدی

 اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل 2024 کی منظوری دے دی ہے۔ صدر مملکت نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر آرٹیکل 75 کے تحت فنانس بل کی منظوری دی۔  فنانس بل یکم جولائی سے لاگو ہوگا۔ واضح رہے کہ قومی اسمبلی نے دو روز قبل اسپیکر ایاز صادق کی مزید پڑھیں

طالبان کے خلاف سرحد پر کارروائیاں کیں اور آئندہ بھی کریں گے ، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی اور ان کو کیک پیسٹری نہیں کھلائیں گے۔ طالبان کے خلاف سرحد پر کارروائیاں کیں اور آئندہ بھی کریں گے۔  بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کی حالیہ لہر سے نمٹنے کے مزید پڑھیں

آپریشن عزم استحکام فوج کی نہیں بلکہ حکومت کی ضرورت ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام فوج کی نہیں بلکہ حکومت کی ضرورت ہے، یہ حکومت کی بھی ذمہ داری ہے اور یہ ذمہ داری لینی بھی چاہئیے ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے ایک انٹرویو میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ دہشتگردی کی حالیہ لہر سے مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی 2023ء کے اشتہارات پر 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدم

کراچی: عدالت عالیہ نے سندھ حکومت کی 2023ء کے اشتہارات پر کی گئی 54 ہزار سے زیادہ بھرتیوں کو کالعدم قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کی گزشتہ سال اگسست (2023ء) کے اشتہارات پر گریڈ ایک تا 15 مزید پڑھیں

عدالتی معاملات میں خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت پر 5 نکاتی ایس او پیز جاری

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی معاملات میں خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت کو ختم کرنے کے لیے 5 نکاتی اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز جاری کیے ہیں۔ جسٹس شاہد کریم نے چار صفحات پر مشتمل عبوری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے حنا حفیظ اللہ کو عدالتی معاون مقرر کیا ہے۔ ایس او پیز کے مطابق، وزیراعظم آفس کو مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظوری کرلیا

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے لیے 18877 ارب روپے کا وفاقی بجٹ منظوری کرلیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں قومی اسمبلی نے 18ہزار 887 ارب روپے کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے فنانس بل میں ترامیم ایوان میں پیش کیں، وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس: سپریم کورٹ نے مصطفیٰ کمال اور فیصل واڈا کی معافی قبول کرلی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال اور سینیٹر فیصل واڈا کی معافی قبول کرتے ہوئے توہین عدالت کا نوٹس واپس لے لیا۔ رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی، فیصل واڈا اور مصطفیٰ کمال مزید پڑھیں

عدتِ نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل کرنے کی اپیلیں مسترد

اسلام آباد کی ایک ضلعی اینڈ سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف  کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو عدتِ میں نکاح کے کیس میں سنائی گئی سزا کو معطل کرنے کی درخواستیں مسترد کر دیں ۔  تحریک انصاف کی جانب سے اس فیصلے کو مضحکہ خیز قرار دے دیا مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا امریکن قونصلیٹ کے گھیراؤ کا اعلان

کراچی: اسلامی جمعیت طلبہ نے 29 جون، ہفتہ کو شام 4 بجے بوٹ بیسن، کلفٹن تا امریکن قونصلیٹ یکجہتی غزہ مارچ کا اعلان کیا ہے۔ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی آبش صدیقی نے امریکن قونصلیٹ کی جانب  یکجہتی غزہ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جاری بمباری اور اسرائیلی مظالم میں مزید پڑھیں

عام انتخابات: امریکی ایوان نمائیندگان کی قرارداد پر وزیر خارجہ کا ردعمل 

اسلام آباد: پاکستان میں عام انتخابات مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے حوالے سے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پر ردعمل دیتے ہوئے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے امریکی قرارداد کے مقابلے میں قرارداد لانے کا اعلان کردیا۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں