برڈ فلو کئی ملکوں میں پھیل گیا، دنیا بھر میں پولٹری انڈسٹری کے لیے بڑا خطرہ

ویب ڈیسک —  جانوروں کے ڈاکٹروں اور بیماریوں کے ماہرین کے مطابق ایوین فلو دنیا کے نئے کونوں تک پہنچ گیا ہے اور پہلی باران جنگلی پرندوں میں ایک مقامی وبا کی طرح پھیل گیا ہے جو وائرس کو پولٹری میں منتقل کرتے ہیں۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ اب پورے سال کا مزید پڑھیں

صدر بائیڈن 11 مئی کو قومی اور صحت عامہ کی ہنگامی  صورتحال ختم کردیں گے

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے پیر کے روز کانگریس کو مطلع کیا کہ وہ 11 مئی کو کویڈ 19 سے نمٹنے کے لیے قومی ہنگامی اور صحت عامہ کی ہنگامی صورت حال کو ختم کر دیں گے، کیونکہ دنیا کے بیشتر ممالک میں حالات اس کے پہلے اعلان کے تقریباً تین سال بعد مزید پڑھیں

امریکہ میں ہرسال کووڈ سے بچاؤ کی ویکیسن لگانے پر غور

ویب ڈیسک —  خوراک اور ادویات پر کنٹرول سے متعلق امریکی ادارے ایف ڈی اے ملک میں فلو شاٹس کی طرز پر ہر سال کووڈ ۔19 ویکسین کی مہم شروع کرنے کی تجویز دی ہے۔ پیر کے روز آن لائن پوسٹ کی گئی دستاویزات میں ادارےنےکہا کہ نئی حکمت عملی کرونا وائرس ویکسین دینے کا مزید پڑھیں

 بناسپتی گھی سالانہ پانچ لاکھ قبل از وقت اموات کا سبب بن رہا ہے: عالمی ادارہ خوراک

ویب ڈیسک —  عالمی ادارہ صحت نے ڈبوں میں بند خوراک ، بیکری کی اشیا ء اور پکانے کے تیل اور مارجرین وغیرہ میں عمومی طور پر پائے جانے والے ایک مصنوعی زہریلے کیمیکل کو مکمل طور پر ترک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ٹرانس فیٹ نامی یہ کیمیکل ہر سال پانچ لاکھ افراد کی مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت نے ایک بھارتی کمپنی کے کھانسی کے شربت کو غیر محفوظ قرار دے دیا

ویب ڈیسک —  عالمی ادارہ صحت نے بھارت کی دوا ساز کمپنی کے تیار کردہ کھانسی سے بچاؤ کی دو دواؤں کا استعمال روکنے سے متعلق انتباہ جاری کیا ہے۔ ان کے استعمال سے ازبکستان میں کم از کم 20 بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ بھارت کی دوا مزید پڑھیں