کووڈ کا خطرہ: بھارتی ہوائی اڈوں پر کچھ بین الاقوامی مسافروں کی اسکریننگ شروع

ویب ڈیسک —  پڑوسی ملک چین میں کیسز میں اضافے کا حوالہ دیتے ہوئے، بھارت کے وزیر صحت نے جمعرات کو کہا تھاکہ کووڈ کے خطرے کے پیش نظر ملک کے ہوائی اڈوں پر بین الاقوامی مسافروں کی ’رینڈم‘ جانچ شروع کر دی ہے۔ بھارت کی حکومت اس بارے میں بھی غور کر رہی ہے مزید پڑھیں

دنیا بھر میں ایڈز کے کیسز میں کمی، پاکستان میں تیزی سے اضافہ

اسلام آباد —  دنیا بھر میں ایچ آئی وی یا ایڈز کے کیسز میں ہر سال بتدریج کمی ہو رہی ہے لیکن پاکستان میں اس مرض میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جس پر ماہرین نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ برس دنیا بھر میں ایچ آئی وی کے تقریبا 15 لاکھ نئے مزید پڑھیں

لاڑکانہ: رتو ڈیرو میں ایچ آئی وی سے اب بھی بچے سب سے زیادہ متاثر

کراچی —  سیلاب نے جب بستیوں پر یلغار کی تو ہر کوئی کسی جائے پناہ کی تلاش میں مال اسباب سمیٹ رہا تھا لیکن فریدہ تاج کسی قیمتی زیور کی طرح اپنی بیٹی کی دوا تلاش کرکے سینے سے لگائے گھر سے نکلی تھیں۔ ان کے لیے اس وقت گھر میں سب سے بیش قیمت مزید پڑھیں

انتہائی ضرورت مند افراد کی عالمی تعداد میں اضافہ، اقوام متحدہ کی ساڑھے 51 ارب ڈالر عطیات کی اپیل

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ نے جمعرات کو کہا کہ اگلے سال تقریباً 70 ملکوں میں دنیا کے 230 ملین انتہائی ضرورت مند اور ناتواں لوگوں کی مدد کے لیے ریکارڈ 51.5 ارب ڈالر کی ضرورت ہے۔اقوام متحدہ اور شراکت دار تنظیموں کا کہنا ہے کہ اپیل کا حجم رواں سال کے مقابلے میں 25 مزید پڑھیں

بلوچستان: ایڈز کنٹرول کرنے کے لیے کیا کیا جا رہا ہے؟

کوئٹہ میں ایڈز کےامراض کی روک تھام کی حکمت عملی پاکستان کے دیگر علاقوں کی طرح بلوچستان میں بھی ایچ آئی وی یا ایڈز کے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ لیکن یہ کیسز منشیات کے عادی افراد اور ٹرانس جینڈر کمیونٹی میں زیادہ پائے گئے ہیں۔ صوبے میں ایڈز کی روک تھام کے لیے مزید پڑھیں